مولاناقمرانجم فیضی ایم۔ایس۔او۔ بلرامپور کے ضلع صدر نامزد

سدھارتھ نگر( شان سدھارتھ) پریس ریلیز مسلم اسٹوڈنٹ آرگنائزیشن آف انڈیا اہلسنت والجماعت کی ملکی سطح کی اسٹوڈنٹ اور یوتھ ونگ ہے اور ہندوستانی حکومت کے سوسائٹی ایکٹ میں رجسٹرڈ ہے ۔اس کا قیام علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں 1977/ میں ہواتھا ۔یہ تحریک مارہرہ شریف خانقاہ کے سجادہ نشین حضرت سید امین ملت امین … Read more

سید سہیل میاں کو خانقاہ واحدیہ طیبیہ کا سجادہ نشین منتخب کیا گیا

بلگرام شریف: 26 ستمبر، ہماری آواز(پریس ریلیز) مورخہ 25 ستمبر بروز سنیچر 2021/ کو خانقاہ واحدیہ طیبیہ بلگرام شریف ضلع ہردوئی کی بڑی مسجد کے صحن میں عرس چہلم بقیة السلف حجة الخلف نبیرہء بادشاہ بلگرام حضو سید آل رسول سید میر محمد طاہر میاں علیہ الرحمة و الرضوان کے موقع پر مصدر تجلیات واحدی،منبع … Read more

ووٹنگ کے دن ووٹ ڈالنا سب سے اہم ذمہ داری !

تحریر: محمد اشفاق عالم نوری فیضیرکن: مجلس علمائے اسلام مغربی بنگال شمالی کولکاتا نارائن پورزونل کمیٹی کولکاتا۔136رابطہ نمبر: 9007124164 مکرمی! کسی بھی جمہوری ملک میں طاقت کا اصل سرچشمہ عوام ہوتی ہے، عوام کے ووٹ سے حکومت بنتی ہے، اگر آپ پڑھے لکھے ہیں تو یقیناً یہ تو جانتے ہی ہونگے کہ آپکا ووٹ آپکی … Read more

راسٹریہ علماء کونسل نیپال کے مرکزی صدر کے عہدے پر مولانا سید غلام حسین کا انتخاب

بھیرہوا/نیپال: 6اپریل، ہماری آواز(ابوالحسان مصباحی)ملک نیپال کا شمار دنیا کے چھوٹے ممالک میں ہوتا ہے جو ایک طویل عرصے کے بعد جمہوری ملک میں تبدیل ہوچکا ہے ایک اندازے کے مطابق یہاں اسلام تقریباً 600 سال پہلے صوفیاء کرام کے وسیلوں سے پہونچا اس دعویٰ پر یہ دلیل کافی ہے کہ حضرت سید شاہ غیاث … Read more

پڈو چیری میں بی جے پی 23 سے زیادہ سیٹیں جیتے گی: نڈا

ہماری آواز/پڈو چیری، 31 جنوری (پریس ریلیز) بھارتیہ جنتاپارٹی (بی جے پی) صدر جے پی نڈا نے اتوار کو کہا کہ مرکز کے زیر انتظام پڈو چیری میں ہونے والے اسمبلی انتخابات میں ان کی پارٹی 23 سے زیادہ سیٹیں حاصل کرے گی مسٹر نڈا نے یہاں اے ایف ٹی میدان پر منعقدہ ریلی سے … Read more

کانگریسورکنگ کمیٹی کا نئے صدر کا انتخاب جون تک کروانے کا فیصلہ

ہماری آواز/نئی دہلی، 22 جنوری (پریس ریلیز) کانگریس کی اعلی ترین پالیسی ساز ادارہ ورکنگ کمیٹی نے رواں سال جون تک نئے صدر کا انتخاب کروانے کا فیصلہ کیا ہے کانگریس کے تنظیمی جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال نے جمعہ کے روز ورکنگ کمیٹی کے اجلاس کے بعد یہاں پارٹی ہیڈ کوارٹر میں منعقدہ ایک … Read more

جمیعت علماء دہلیا کا قیام، عہدیداران کا ہوا انتخاب

پہانی / ہردوئی: ہماری آواز(اسماعیل ندوی) جمعیت علماء پہانی کے تحت موضع دہلیا واقع مدرسہ معہد الفردوس میں ایک میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں ذیلی شاخ جمعیت علماء دہلیا کا قیام و عہدیداران کا انتخاب عمل میں آیا، میٹنگ میں پہانی یونٹ کے صدر مولانا عطاءاللہ قاسمی بحیثیت مشاہد موجود رہے۔بعد نماز ظہر منعقدہ میٹنگ … Read more