متفرقات

بجٹ میں فوجیوں کے ساتھ دھوکہ ہوا: راہل

ہماری آواز/نئی دہلی، 5 فروری (پریس ریلیز) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے دفاعی بجٹ کے سلسلے میں حکومت کو پھر سے ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ اس میں صرف سرمایہ دار دوستوں کو فائدہ پہنچانے کا کام ہوا ہے اور ملک کی سلامتی کے لئے مصروف فوجیوں کے ساتھ دھوکہ کیا گیا ہے مسٹر گاندھی نے کہا کہ بجٹ پوری طرح حکومت کے دوست سرمایہ داروں پر مرکوز ہے اور اس میں سرحد پر دشمن سے نبرد آزما فوجیوں کے مفاد میں کچھ نہیں ہے۔
مسٹر گاندھی نے ٹوئٹ کیا ’’مودی ’دوست‘ پر مرکوز بجٹ کا مطلب ہے ’مشکل حالات چین کا سامنا کرنے والے جوانوں کو مدد نہیں۔ ملک کی حفاظت کرنے والوں کے ساتھ دھوکہ‘‘۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے