بجٹ میں فوجیوں کے ساتھ دھوکہ ہوا: راہل

ہماری آواز/نئی دہلی، 5 فروری (پریس ریلیز) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے دفاعی بجٹ کے سلسلے میں حکومت کو پھر سے ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ اس میں صرف سرمایہ دار دوستوں کو فائدہ پہنچانے کا کام ہوا ہے اور ملک کی سلامتی کے لئے مصروف فوجیوں کے ساتھ دھوکہ کیا گیا … Read more

راہل کسانوں کے کندھوں پر بندوق رکھ کر اپنی سیاسی روٹی سینک رہے ہیں: بی جے پی

ہماری آواز/نئی دہلی، 03 فروری (پریس ریلیز) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کے اس بیان پر جوابی حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کسانوں کے کندھوں پر بندوق رکھ کر اپنی سیاسی روٹی سینکنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ بی جے پی کے ترجمان سمبت پاترا … Read more

کسانوں کے خلاف ’قلعہ بندی‘ ٹھیک نہیں: راہل

ہماری آواز/نئی دہلی،3 جنوری (پریس ریلیز) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ کسان ملک کی طاقت ہیں اور ان کی تحریک کو قلعہ بندی کرکے دبانا خطرناک ہے اس لئے حکومت کو مسئلے کا حل نکالنے کےلئے کسانوں سے بات چیت کرنی چاہئے مسٹر گاندھی نے بدھ کو یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر … Read more

حکومت کسانوں کو کچلنے پر تلی ہے:راہل، پرینکا

ہماری آواز/نئی دہلی 2 فروری (پریس ریلیز) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی اور پارٹی کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے حکومت پر کسانوں کو کچلنے کا الزام عائد کرتے ہوئے آج کہا کہ جس طرح سے پولیس کسانوں کو روکنے کے لئے کام کررہی ہے اسے دیکھتے ہوئے لگتا ہے کہ حکومت نے … Read more

بجٹ میں ملک کی دولت کو سرمایہ دار دوستوں میں بانٹنے کا انتظام : راہل

ہماری آواز/نئی دہلی ، یکم فروری (پریس ریلیز) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے بجٹ 2021-22 میں حکومت پر غریب اور عام آدمی کو نظرانداز کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس میں حکومت نے ملک کی دولت کو اپنے سرمایہ دار دوستوں میں تقسیم کرنے کا مکمل انتظام کیا ہے … Read more

کسان تحریک کوریج کرنے والے صحافیوں کی گرفتاری پر بھڑکے راہل اور پرینکا

دہلی،31 جنوری/ ہماری آواز(ایجنسی) سابق کانگریس صدر راہل گاندھی اور جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے کسان تحریک کوریج کرنے والے صحافیوں کی گرفتاری اور ان کے خلاف ایف۔آئی۔آر۔ درج کرنے پر حکومت پر سخت حملہ کرتے ہوئے کہا کہ مودی حکومت سچ بولنے والوں سے ڈرتی ہے اس لیء وہ سچے صحافیوں کی آواز … Read more

مودی حکومت فوری طور پر زرعی مخالف قوانین واپس لیں:راہل

ہماری آواز/نئی دہلی ، 27 جنوری (پریس ریلیز) سابق کانگریسی صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کا نام لئے بغیر ، انہیں بابائے قوم مہاتما گاندھی کے ایک مثال کے ساتھ منکسر رہنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کسانوں کے مطالبے پر توجہ دیں اور کسان مخالف زراعت کے تینوں … Read more

مضبوط ہندوستان کے لئے کسانوں اور مزدوروں کو بااختیار بنانا ضروری : راہل

ہماری آواز/نئی دہلی ، 25 جنوری (پریس ریلیز) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ مزدور ، کسانوں اور محنت کش ہی ہندوستان کی اصل طاقت ہیں اور ان کو بااختیار بنانے سے ہی ملک کو مضبوط بنایا جاسکتا ہے مسٹر گاندھی نے پیر کو جاری کی گئی ایک ویڈیو میں کہا’’ہندوستان … Read more

کسانوں کے حقوق چھیننے کے لیے دہلی کی سرحدوں کی ناکہ بندی، اور صنعت کاروں کے لیے سرخ قالین؟: راہل-پرینکا

ہماری آواز/ نئی دہلی ، 24 جنوری (پریس ریلیز) سابق کانگریس صدر راہل گاندھی اور پارٹی کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے کہا ہے کہ حکومت کسانوں کا حق چھین کر اپنے صنعتکار دوستوں کو فائدہ پہنچانا چاہتی ہے اس لئے دہلی کی سرحدوں کی ناکہ بندی کی جارہی ہے کانگریس رہنماؤں نے کہا … Read more

بی۔جے۔پی۔ حکومت خواتین کےحقوق کی حفاظت میں ناکام: راہل

ہماری آوازنئی دہلی، 22 جنوری (پریس ریلیز) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے بھوپال میں ایک لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کے بعد قتل کے واقعے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ خواتین کی حفاظت میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومتیں ہر جگہ یکساں … Read more