متفرقات

مدارس میں بے ضابطگیوں کی جانچ کرے گی ایس۔آئی۔ٹی۔

ہماری آواز/لکھنو:06فروری(نامہ نگار)اترپردیش کے اضلاع اعظم گڑھ ومرزا پور میں مدرسہ تعلیمی بورڈ سے تسلیم شدہ تقریبا 400 سے زائد مدارس میں مالی و دیگر بے ضابطگیوں کی جانچ ایس آئی ٹی نے شروع کردی ہے۔

ایک آر ٹی آئی میں دونوں اضلاع کے کچھ مدارس میں مالی بے ضابطگیوں اور خردبر کا انکشاف ہوا تھا۔ آر ٹی آئی کے مطابق متعدد ایسے مدارس ہیں جو صرف کاغذوں پر چل رہے ہیں۔
وہ مدرسہ تعلیمی بورڈ میں رجسٹرڈ تو ہیں لیکن زمین پر کہیں ان کی عمارت موجود نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے