متفرقات

شادی کے نام پہ دھوکہ دہی کرنے والی خواتین کا گروہ گرفتار

مانکپور کنڈہ پرتاپ گڑھ نامہ نگار): شادی کے نام پر دھوکہ دہی کرنے والی خواتین کے ایک گروہ پولیس کے ہاتھ گرفتار، کانپور ضلع کے بلحور تھانہ علاقہ کے چھوٹی کھجوری گاؤں میں رہنے والے 45 سالہ راجیش کٹیار کی شادی نہیں ہورہی تھی راجیش کے گاؤں میں ہی پرتاپ گڑھ ضلع کے سنگرام گڑھ تھانہ حلقہ کے پتھن پور گاؤں کے جگیسر پٹیل کی رشتہ داری تھی راجیش نے اپنی شادی کے لئے جگیسر سے بات کی، جیگیسر نے کسان یونین سے وابستہ ایک خاتون کے ساتھ راجیش سے رابطہ کرایا یہ عورت راجیش سے شادی کے نام پر 25 ہزار روپئے لئے اور 11دسمبر کو سنگرام گڑھ تھانہ حلقہ کی ایک عورت کے ساتھ راجیش کی شادی کرادی شادی کے بعد راجیش اپنی دلہن لیکر بلہور چلا گیا اور اگلے ہی دن دلہن نے گھر کے سارے زیور جمع کی اور اپنی ماں کی طبیعت خراب بتا کر فرار ہوگئ اور اپنا مبائیل گون بند کردی جس کے بعد دلہا لگاتار عورت کے اس گروہ کو کنڈہ میں تلاش رہا تھا 7فروری کو جب راجیش کنڈہ کے بھگون تیراہے پر شادی کرانے والی عورت کو دیکھا تو اسکی اطلاع فورا پولیس کو دی خبر ملنے کے بعد پولیس عورت کر گرفتار کرلی پولیس عورت سے پوچھ تاچھ میں لگی ہے۔

تازہ ترین مضامین اور خبروں کے لیے ہمارا وہاٹس ایپ گروپ جوائن کریں!

آسان ہندی زبان میں اسلامی، اصلاحی، ادبی، فکری اور حالات حاضرہ پر بہترین مضامین سے مزین سہ ماہی میگزین نور حق گھر بیٹھے منگوا کر پڑھیں!

ہماری آواز
ہماری آواز؛ قومی، ملی، سیاسی، سماجی، ادبی، فکری و اصلاحی مضامین کا حسین سنگم ہیں۔ جہاں آپ مختلف موضوعات پر ماہر قلم کاروں کے مضامین و مقالات اور ادبی و شعری تخلیقات پڑھ سکتے ہیں۔ ساتھ ہی اگر آپ اپنا مضمون پبلش کروانا چاہتے ہیں تو بھی بلا تامل ہمیں وہاٹس ایپ 6388037123 یا ای میل hamariaawazurdu@gmail.com کرسکتے ہیں۔ شکریہ
http://Hamariaawazurdu@gmail.com

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے