سیدنا احمد کبیر رفاعی

حضرت غوث الرفاعی رحمۃ اللہ علیہ کے 22 اسماے مبارکہ

حضرت غوث الاعظم سلطان العارفین سیدی الامام الشیخ سیدنا احمدالکبیر معشوق اللہ الرفاعی قدس اللہ سرہ کے ٢٢/نام روزانہ بارہ (١٢) مرتبہ اس طرح پڑھے کہ بعد فجر ٣ مرتبہ، بعد ظہر ٢ مرتبہ، بعد عصر ٢ مرتبہ، بعد مغرب ٣ مرتبہ، بعد عشاء ٢ مرتبہ حضور قلب سے پڑھ کر اپنی حاجت طلب کرے۔ نام یہ ہیں:

١) الہی بحرمۃ السلطان الاعظم السید الامام احمد الکبیر الرفاعي معشوق اللہ قدس اللہ سرہ
٢) الہی بحرمۃ العارف الاعظم السید الامام احمد الکبیر الرفاعي معشوق اللہ قدس اللہ سرہ
٣) الہی بحرمۃ العاشق الاعظم السید الامام احمد الکبیر الرفاعی معشوق اللہ قدس اللہ سرہ
۴) الہی بحرمۃ المالک الاعظم السید الامام احمد الکبیر الرفاعي معشوق اللہ قدس اللہ سرہ
۵) الہی بحرمۃ الخلیل الاعظم السید الامام احمد الکبیر الرفاعي معشوق اللہ قدس اللہ سرہ
٦) الہی بحرمۃ الحبیب الاعظم السید الامام احمد الکبیر الرفاعي معشوق اللہ قدس اللہ سرہ
٧) الہی بحرمۃ الولی الاعظم السید الامام احمد الکبیر الرفاعي معشوق اللہ قدس اللہ سرہ
٨) الہی بحرمۃ المخدوم الاعظم السید احمد الکبیر الرفاعي معشوق اللہ قدس اللہ سرہ
٩) الہی بحرمۃ النائب الاعظم السید الامام احمد الکبیر الرفاعي معشوق اللہ قدس اللہ سرہ
١٠) الہی بحرمۃ الوارث الاعظم السید الامام احمد الکبیر الرفاعي معشوق اللہ قدس اللہ سرہ
١١) الہی بحرمۃ السر الاعظم السید الامام احمد الکبیر الرفاعي معشوق اللہ قدس اللہ سرہ
١٢) الہی بحرمۃ الاسرار الاعظم السید الامام احمد الکبیر الرفاعي معشوق اللہ قدس اللہ سرہ
١٣) الہی بحرمۃ المولا الاعظم السید الامام احمد الکبیر الرفاعي معشوق اللہ قدس اللہ سرہ
١۴) الہی بحرمۃ الشیخ الاعظم السید الامام احمد الکبیر الرفاعي معشوق اللہ قدس اللہ سرہ
١۵) الہی بحرمۃ الاستاذ الاعظم السید الامام احمد الکبیر الرفاعي معشوق اللہ قدس اللہ سرہ
١٦) الہی بحرمۃ النقیب الاعظم السید الامام احمد الکبیر الرفاعي معشوق اللہ قدس اللہ سرہ
١٧) الہی بحرمۃ الامام الاعظم السید الامام احمد الکبیر الرفاعي معشوق اللہ قدس اللہ سرہ
١٨) الہی بحرمۃ القطب الاعظم السید الامام احمد الکبیر الرفاعي معشوق اللہ قدس اللہ سرہ
١٩) الہی بحرمۃ الشریف الاعظم السید الامام احمد الکبیر الرفاعي معشوق اللہ قدس اللہ سرہ
٢٠) الہی بحرمۃ المعشوق الاعظم السید الامام احمد الکبیر الرفاعي معشوق اللہ قدس اللہ سرہ
٢١) الہی بحرمۃ الغوث الاعظم السید الامام احمد الکبیر الرفاعي معشوق اللہ قدس اللہ سرہ
٢٢) الہی بحرمۃ الاسم الاعظم السید الامام احمد الکبیر الرفاعي معشوق اللہ قدس اللہ سرہ ابن سید ابوالحسن علی مظہر جمال اللہ ابن سید یحییٰ بحر اسرار اللہ الحسنی الحسینی الموسوی المکی اغثنی اغثنی اغثنی یا رجال العراق و امددنی ما خفی الالطاف و ادرکنی فی وقت ھذا و محی مما اخاف تقضی لنا حاجاتنا کلھا یا قاضی الحاجات یا کافی المھمات یا فاتح المشکلات و صلی اللہ علی سیدنا و مولانا محمد و آلہ واصحابہ اجمعین۔ برحمتک یا ارحم الراحمین۔

پیشکش: بزم رفاعی
خانقاہ رفاعیہ، بڑودہ، گجرات
9978344822

تازہ ترین مضامین اور خبروں کے لیے ہمارا وہاٹس ایپ گروپ جوائن کریں!

آسان ہندی زبان میں اسلامی، اصلاحی، ادبی، فکری اور حالات حاضرہ پر بہترین مضامین سے مزین سہ ماہی میگزین نور حق گھر بیٹھے منگوا کر پڑھیں!

ہماری آواز
ہماری آواز؛ قومی، ملی، سیاسی، سماجی، ادبی، فکری و اصلاحی مضامین کا حسین سنگم ہیں۔ جہاں آپ مختلف موضوعات پر ماہر قلم کاروں کے مضامین و مقالات اور ادبی و شعری تخلیقات پڑھ سکتے ہیں۔ ساتھ ہی اگر آپ اپنا مضمون پبلش کروانا چاہتے ہیں تو بھی بلا تامل ہمیں وہاٹس ایپ 6388037123 یا ای میل hamariaawazurdu@gmail.com کرسکتے ہیں۔ شکریہ
http://Hamariaawazurdu@gmail.com

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے