علمِ تصوف اور اَرکانِ اِسلام

مترجم: مدثر جمال رفاعی تونسوی، پاکستان توحید:حضرت سیدی امام احمد رفاعی کبیر رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:توحید تمام حقائق کا مکھن ، علم و حکمت کی روح ، اور ہر خیر کا خزانہ ہے ، اور توحید کے حصول میں عظمت والا واسطہ بلکہ سب سے بڑا وسیلہ رسولِ رحمت ﷺ ہیں جو حق لائے … Read more

علامہ اقبال کی فکر و فن پر امام احمد رفاعی کبیر رحمۃ اللہ علیہ کا اثر

ازقلم: مدثر جمال رفاعی تونسوی، پاکستان محمد عبد اللہ قریشی مدیر ادبی دنیا ، لاہور ، حکم رفاعیہ کے اردو ترجمے کے پیش لفظ میں لکھتے ہیں کہ :علامہ اقبال علیہ الرحمۃ جب مثنوی اسرار و رموز لکھ رہے تھے ، تو یہ کتاب (الحکم الرفاعیۃ) خاص طور پر ان کے زیرِ مطالعہ تھی ۔انہوں … Read more

حضرت غوث الرفاعی رحمۃ اللہ علیہ کے 22 اسماے مبارکہ

حضرت غوث الاعظم سلطان العارفین سیدی الامام الشیخ سیدنا احمدالکبیر معشوق اللہ الرفاعی قدس اللہ سرہ کے ٢٢/نام روزانہ بارہ (١٢) مرتبہ اس طرح پڑھے کہ بعد فجر ٣ مرتبہ، بعد ظہر ٢ مرتبہ، بعد عصر ٢ مرتبہ، بعد مغرب ٣ مرتبہ، بعد عشاء ٢ مرتبہ حضور قلب سے پڑھ کر اپنی حاجت طلب کرے۔ … Read more

خطبة الوداع للرفاعی

پیش کش: بزم رفاعیخانقاہ رفاعیہ، بڑودہ، گجرات9978344822 کتاب: سواد العينين في مناقب غوث ابي العلمين مصنف: شیخ ابوالقاسم عبد الکریم الرافعي الشافعي رحمۃ اللہ علیہ مترجم خطبہ: مولانا حافظ و قاری ڈاکٹر محمد خان بیابانی رفاعی القادری (کامل الحدیث جامعہ نظامیہ، ریسرچ اسکالر مانو حیدرآباد) حسب فرمایش: حضرت مولانا سید شاہ حسام الدین رفاعی ابن … Read more

سلسلہ رفاعیہ کی عظمت و شان

از قلم : مدثر جمال رفاعی، پاکستان سلسلہ مبارکہ رفاعیہ : اہل سنت واہل حق سلاسل طیبہ میں ایک نمایاں اور ممتاز سلسلہ طریقت ہے، جس میں ایمان، اسلام اور احسان کی وہ پوری جامعیت موجود ہے، جو ”حدیثِ جبریل علیہ السلام“ کی روشنی میں امت تک پہنچی ہے۔یہ مبارک سلسلہ چھٹی صدی ہجری کے … Read more

عاشق رسول و ولی کامل السید احمد کبیر الرفاعی علیہ الرحمہ

تحریر: حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی، جمشیدپور اللہ رب العزت کے نیک و صالح بندے وہی ہوتے ہیں جن کا ایمان کمال انتہا کو پہنچا ہوتا ہے،اورایمان انھیں کا مضبوط اور کمال تک پہنچتا ہے جو عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر کھرے اترتے ہیں- اللہ تعالیٰ ان کے ایمان کو مضبوط اور صاف … Read more