بائسی: ہماری آواز(محمد شہروز کٹیہاری) مشہور عالم دین مفتی مبشر رضا ازہرؔ مصباحی (باشندہ: آسجہ موبیہ،بائسی ،پورنیہ ،بہار) موجودہ مفتی شہر بھیونڈی ،مہارشٹرا، کی اہلیہ کا انتقال ہوگیا۔ یہ خبر حافظ مذکر حسین نے بذریعہ فون دی-اس سے پہلے مولانا آصف رضا مصباحی نے ان کے حادثہ کی اطلاع دی تھی۔
متعلقہ مضامین
مودی کو مکتوب ارسال کر کے رام مندر میں راون کی مورتی لگانے کا مطالبہ کیا
ہماری آواز/متھرا، 22 جنوری (نامہ نگار) اس ملک میں راون کو پوجنے والے لوگ بھی ہیں اوران کی تنظیم بھی ہے جس کانام لنکیش بھگت منڈل ہے ۔اس تنظیم نے وزیر اعظم نریندر مودی کو ایک مکتوب ارسال کر کے ایودھیا میں تعمیر ہونے والے بھگوان رام کے عظیم الشان مندر میں ’دشانن‘ کی عظیم […]
فریندا: پک اپ اور موٹرسائیکل میں سخت تصادم، ایک ہلاک جبکہ دوسرا شدید زخمی
فریندا: ہماری آواز (نامہ نگار) 4 جنوری// تھانہ فریندا کے ماتحت برجمن گنج روڈ پر گنیش پور کے قریب سڑک حادثہ کا معاملہ سامنے آیا ہے جس میں تیز رفتار پک اپ نے موٹرسائیکل سوار کو ٹکر مار دی جس سے ایک موقع پر ہی جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔ جن کا علاج […]
پی ایس پی لیڈر سمیت 12 کے خلاف مقدمہ
بریلی: ہماری آواز/09جنوری(نامہ نگار) پرگتی شیل سماج پارٹی(پی ایس پی)جنرل سکریٹری وراجیہ سبھا کے سابق رکن ویرپال سنگھ یادو سمیت 12افرا کے خلاف اغوا اور نسلی تعصب پر بنی الفاظ کا استعمال کرنے کےالزام میں ایک ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ بریلی کے دوہراروڈ کی کالونی شیو گاردثن باشندہ دماغی اسپتال کے ڈاکٹر […]



