14فروری(عبدالرحیم برہولیاوی) مولانا ہارون رشید سابق پرنسپل مدرسہ رحمانیہ سوپول دربھنگہ کے انتقال پر امارت شرعیہ کے نائب ناظم مفتی محمد ثناء الہدی قاسمی نے گہرے صدمہ کا اظہارِ کیا ہے انہوں نے فر مایا کہ مولانا بڑے عالم دین اور تعلیم وتربیت کےمیدان میں انکی خدمات لایق ستائش تھی. انکے انتقال سے بڑا علمی تعلیمی خسارہ ہوا ہے اللہ تعالیٰ معفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
متعلقہ مضامین
لباسِ نیم عریاں کی تو شیدائی تو ہے لیکن
تحریر: ساجد محمود شیخ، میراروڈ، تھانے مہاراشٹرا مکرمیاتراکھنڈ کے نئے وزیرِِاعلٰی تیرت سنگھ راوت کے اس بیان پر واویلا شروع ہوگیا ہے،جس میں انہوں نے لڑکیوں کی ریپیڈ جنس پینٹ یعنی پھٹی ہوئی جنس پینٹ پر اعتراض کیا ہے ۔بہت سے لوگ سوشل میڈیا پر ان کے بیان پر اعتراض کر رہے ہیں،مگر میرے خیال […]
ترے حبیب کا پیارا چمن کیا برباد!…الٰہی نکلے یہ نجدی بلا مدینے سے
۲۳/ ستمبر بروز جمعرات بعد نمازِ ظہر شہرِ حق ردولی شریف کی جامع مسجد میں "نجدی حکومت کی طرف سے مدینہ منورہ میں دس سینیما گھر کھولے جانے ” کی مذمت میں ایک احتجاجی جلسہ انعقاد ہوا جس کی صدارت حضور مناظرِ اہلِ سنت سیفِ رضا علامہ عبد المصطفیٰ صدیقی حشمتی نے فرمائی ــ جلسہ […]
بجٹ میں ملک کی دولت کو سرمایہ دار دوستوں میں بانٹنے کا انتظام : راہل
ہماری آواز/نئی دہلی ، یکم فروری (پریس ریلیز) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے بجٹ 2021-22 میں حکومت پر غریب اور عام آدمی کو نظرانداز کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس میں حکومت نے ملک کی دولت کو اپنے سرمایہ دار دوستوں میں تقسیم کرنے کا مکمل انتظام کیا ہے […]