شل پھاٹا/ممبرا: 19 فروری، ہماری آواز(پریس ریلیز) ہرسال کی طرح امسال بھی دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا میں مورخہ ۵ رجب المرجب ۱۴۴۲ھ مطابق 18 فروری 2021 ء بروز جمعرات بعد نمازِ عشاء
جشنِ خواجہ غریب نواز منایا جارہا ہے ۔
جس میں ۔ عمدۃ الواعظین نبیرہ فاتحِ امرڈوبھا شہزادہ حضور اجمل العلماء پیرطریقت حضرت علامہ سید احمد اشرف اشرفی الجیلانی کچھوچھہ مقدسہ ۔
خلیفۂ شیخ الاسلام وخلیفہ حضور اجمل العلماء پیرطریقت حضرت علامہ جمال احمد صدیقی اشرفی القادری بانی دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ۔
مدبر قوم وملت عالمِ باعمل حضرت علامہ الحاج ہدایت اللّٰہ خان صاحب قادری سرپرست ادارہ ھذا ۔
مقرر ذیشان عمدۃ البیان حضرت علامہ طاہر حسین صاحب خطیب وامام نورِ الہٰی مسجد شل پھاٹا ۔
مقرر شعلہ بیان حضرت علامہ محمد شریف الحق صاحب شل یھاٹا ۔
عمدۃ القراء حضرت حافظ وقاری ابوالکلام ازہری صاحب شیخ التجوید ادارہ ہذا ۔
نقیب بےمثال حضرت مولانا قاری ساجد رضا اشرفی صاحب بانی مسجد ومدرسہ قادریہ فیضان مخدوم اشرف کھرڈی روڈ ۔
عندلیبِ گلشنِ رسالت ۔ جناب زبیر فیضی صاحب ۔
مداح رسول ۔ مولوی بلال احمد صدیقی اشرفی دارالعلوم مخدوم سمنانی ۔
شاعر خوشگلو ۔ حضرت مولانا شاداب رضا منظری صاحب ۔
کی تشریف آوری ہوگی ۔
لہٰذا جملہ عاشقانِ غوث وخواجہ سے گزارش ہے کہ وقت کا خیال رکھتے ہوئے امنڈتے ہوئے سیلاب کی طرح تشریف لاکر اپنے دینی وایمانی بیداری کا ثبوت دیں اور ثوابِ دارین حاصل کریں ۔