سیر و تفریح گوشہ خواتین

مڑیا پہاڑ کی داستان

کالم: آبیناز جان علی، موریشس مڑیا پہاڑ کی اونچائی آٹھ سو بیس میٹر ہے۔ بادلوں کے پیچھے چھپا،یہ موریشس کا دوسراسب سے اونچا پہاڑ ہے۔ اس کی چوٹی آدمی کے سر کی طرح ہے۔ یہ موکا ضلع میں پایا جاتا ہے۔ جو بھی اس یہاڑ کے پاس گذرتا ہے اس پہاڑ کی چوٹی اسے ضرور […]

اصلاح معاشرہ گوشہ خواتین

وہ اپنے جسم کو حرکت نہیں دے سکتی مگر اپنی تعلیم مکمل کی!

ڈان فیضی ویبسٹر(Dawn Faizey Webstar) ایک بچے کی ماں، جو گزشتہ 12سال سے بستر پر بے جان اور بے حرکت پڑی ہوئی ہے۔ پورا جسم مفلوج ہوچکا ہے۔ وہ اپنی ایک انگلی تک جنبش نہیں کرسکتی، آواز ختم ہوچکی ہے، صرف وہ اپنی پلک جھپکا سکتی ہے اور سر کو ہلکا سا جنبش دے سکتی […]

علما و مشائخ گوشہ خواتین

حضرت شیخ عبد الواحد تمیمی رحمۃ اللہ علیہ

نام ونسب: اسم گرامی: آپ کانام نامی و اسم گرامی عبد الواحد تمیمی ہے۔ کنیت: ابو الفضل ہے۔لقب:تمیمی۔والد کااسمِ گرامی: آپ فرزند دلبند حضرت شیخ عبد العزیز تمیمی بن حارث بن اسد رضی اللہ تعالیٰ عنہم کے ہیں۔ تمیمی کی وجہ تسمیہ: آپ کے تمیمی ہونے کی وجہ یہ ہے کہ عرب میں بنی تمیم […]

گوشہ خواتین نظم

نظم: نداے انساں

از قلم: شیبا کوثر، آرہ (بہار) انڈیا میں کوئی ساگر نہیں میں کوئی دریا نہیںمیرا کام تو بس یونہی بہنا نہیںمیں وہ ہوں جو دریا کے رخ موڑ دوںمیں وہ ہوں جو راہ کے سنگ پھوڑ دوںجو چاہوں تو تاریخ پر نقش چھوڑ دوںریگزا روں سے آبِ حیات نچوڑ دوںچاہوں تو برفیلی وادی کو آباد […]

گوشہ خواتین مذہبی مضامین

مسلم لڑکیاں کیوں مرتد ہو رہی ہیں؟

ازقلم: فخر عالم اسماعیلی احسنی بارہ بنکویمتعلم: جامعہ احسن البرکات مارہرہ شریف فرمانِ خالقِ کائنات : وَلَا تُنْکِحُوا الْمُشْرِکِیۡنَ حَتّٰی یُؤْمِنُوْا الی آخر اے مسلمہ عورت تم مشرک لڑکوں سے نکاح نہ کرو،آج مسلم لڑکیاں ارتداد کی طرف اپنا قدم بڑھاتی جا رہی ہیںکیا وجہ ہے کہ آج مسلم لڑکیاں مرتد ہورہی ہیں؟اس کی بہت […]

گوشہ خواتین یوم آزادی و یوم جمہوریہ

26 جنوری: یوم جمہوریہ

اگر ھندستان کے قوانین پر ہمارا حق جاننا چاہتے ہیں تو اس مضمون کو پورا پڑھیں! ازقلم: اے رضویہجامعہ نظامیہ صالحات کرلا ممبئی ہندوستان کو 15 اگست 1947 کو آزادی ملی، جس کے بعد 26 جنوری1950کو ہندوستان جمہوری ملک میں بدلا اور ملک میں آئین نافذ ہوا۔ یہی وجہ ہے کہ ہرسال 26 جنوری کو […]

گوشہ خواتین

لڑکیوں کے :عزت کے حق” کو یقینی بنایا جائے: شبنم شاہ کاملی

سرینگر۔ 25 جنوری۔ ایم این این۔ہر سال 24 جنوری کو ملک بھر میں منایا جانے والا ’نیشنل گرل چائلڈ ڈے‘ اجموں و کشمیر میں بھی جوش  و خروش کے ساتھ  منایا گیا جس کا مقصد بچیوں کے حقوق کے بارے میں بیداری پیدا کرنا ہے۔اس موقع پر، جموں و کشمیر بھر میں کئی پروگرام منعقد […]

اصلاح معاشرہ گوشہ خواتین

لڑکیوں کی شادی کی عمر اور اس سے متعلق حکومت کا فیصلہ، اور ہمارے اپنے رویے!!

تحریر: محمد فہیم جیلانی مصباحی معصوم پوری مرادآباد بھارت میں اس وقت لڑکیوں کی شادی کی قانونی عمر کم از کم 18 برس ہے جب کہ لڑکوں کے لیے شادی کی قانونی عمر 21 برس مقرر ہے۔بھارت میں مرکزی کابینہ نے لڑکیوں کی شادی کی قانونی عمر کم از کم 18 برس سے بڑھا کر […]

گوشہ خواتین مذہبی مضامین

اسلام اور حقوق نسواں

تحریر: مظہر قادری (کوڈرما) [جھارکھنڈ]متعلم: مرکز اہل سنت جامعہ رضویہ منظر اسلام (بریلی شریف) {یوپی} اسلام نے تو عورت کا مقام بلند کرنے کے لئے ماں کے قدموں تلے جنت ہی رکھ دی۔۔۔۔ ویسے تو محسنِ انسانیت، نبی محترمﷺ کے احسانات پوری نوعِ انسانی ہی پر ہیں ، لیکن صنفِ نازک کو انہوں نے خاص […]

گوشہ خواتین مذہبی مضامین

عورت تقدیس ملت

تحریر: محمد اسلم حسنی رب کریم اس دنیا کو معرض وجود میں لایا جہاں کچھ نہ تھا وہاں ذات باری تعالیٰ ہے وسیع کائنات کو نکھارنے اور چمکانے کے لئے اسکی کی زیبائش لازمی عنصر تھی طرح طرح کی نعمتیں اس دنیا میں سجا دی گئی آدم علیہ السلام کی جنت سے کائنات میں تشریف […]