گوشہ خواتین

مسلم اپنے گھر کی عورتوں کو روکیں

تحریر: محمد عباس الازہری ماں نقاب میں ہے اور جوان بیٹی جنس اور شرٹ میں ہے! دلہن اور دولہا دونوں کو اسٹیج پر بیٹھا کر نمائش کی جاتی ہے! دن بھر لڑکی غیر محرم سے بات کرتی ہے گارجین آزادی اور جدت کا نام دیتے ہیں , شادی بیاہ میں رقص کرتی ہیں ,گیت گاتی […]

شعبان المعظم فقہ و فتاویٰ

نصف شعبان و دیگرمواقع پر قبرستان جانا کیسا ہے

تحریر: محمد توحید رضا علیمیامام مسجدرسول اللہﷺ خطیب مسجدِرحیمیہ میسور روڈ جدیدقبرستان مہتمم دارالعلوم حضرت نظام الدین رحمۃ اللہ علیہ و نوری فائونڈیشن بنگلور کرناٹک انڈیا دعا عبادت کی روح ہے عبادت کا مغز اورنچوڑ ہے اورسنن ترمذی میں دعاکوعین عبادت قراردیاگیاہے کیونکہ بندہ اپنے آپ کوعاجزومحتاج اوربےکس وبےبس سمجھ کراپنے خالق ومالک کوپکارتاہے اسی […]

کالم

افسانہ: عزائم

افسانہ نگار: حُسین قُریشیبلڈانہ ،مہاراشٹر ( انڈیا ) سر، “آپ مجھے میرے دونوں بیٹوں کی ٹی سی دے دیجئے ۔ اب میں انھیں اسکول پڑھا نا نہیں چاہتا ہوں۔ وہ کچھ محنت مزدوری کرینگے تو گھر کے اخراجات میں آسانی ہوگی۔” ذاکر نے خالد سر سے درخواست کی۔ “آپ میرا آفس میں انتظار کریں۔ میں […]

نظم

خون کا خون کر گیے مُنصِف

ازقلم: سلمان رضا فریدی صدیقی مصباحیمسقط عمان0096899633908 آہ قاتل سے ڈر گیے مُنصِفخون کا خون کر گیے مُنصِف جن سے تھی آبرو عدالت کیڈھونڈھیے وہ کدھر گیے مُنصِف بیٹھے تھے سچ کی پاسبانی کوجھوٹ بن کر اتر گیے مُنصِف زخم کو پھول کرنے آئے تھےاور رکھ کر شرر گیے مُنصِف گھر میں جوکچھ بچا فساد […]

امت مسلمہ کے حالات

دی کشمیر فائلز ، آہ اے قوم تو واقف نہیں اس راز سر گشتہ سے

تحریر: شاہ خالد مصباحیجامعہ ملیہ اسلامیہ نیو دہلی دی کشمیر فائلز کیا ہے ؟ کشمیر فائلز سال / 2022 کی ، ہندوستانی زبان میں ایک فلمی ڈرامہ ہے ۔ جس کے رایٹر کا نام وویک اگنی ہوتری ہے۔ یہ فلم 1990/ میں کشمیر میں پیدا ہونے والی شورش ، ‘کشمیری پنڈتوں کے اخراج’ پر مبنی […]

اصلاح معاشرہ مذہبی مضامین

لڑکی کی کم سنی میں شادی پر ہندو مذہب کا نظریہ

لڑکی کی چھوٹی عمر میں شادی کو لے کر ہندوؤں کی جانب سے مذہب اسلام پر اعتراض کیا جاتا ہے جب کہ ان کی اہم مآخذ کتابوں میں لکھا ہے کہ شادی کی عمر لڑکے کے مقابل لڑکی کی عمر کافی کم یعنی 7،8،10 سال اور زیادہ سے زیادہ 12 سال ہونی چاہیے بلکہ چھوٹی […]

تعلیم

مسلمان اہل ثروت سے اپیل!!!

ازقلم: کمال احمد علیمی نظامی حجاب کو لے کرناٹک ہائی کورٹ کے حالیہ فیصلے نے امت مسلمہ کو ایک بار پھر سے یہ سوچنے پر مجبور کر دیا ہے کہ اپنا تشخص بچانا ہے تو ہمیں خود ہی کچھ نہ کچھ کرنا پڑے گا،اگر اب بھی ہم خواب غفلت سے بیدار نہ ہوئے تو وہ […]

علما و مشائخ

مشائخ خانقاہ رضویہ کا عظیم ملت مفتئ اعظم سیمانچل پر خلافتوں کی نوازشات

ازقلم: محمد منصور عالم نوری مصباحیمتوطن : بڑاپوکھر طیب پور کشنگنج بہار، حال مقیم : پوسد مہاراشٹرا بزرگان دین کا یہ طریقہ رہا ہے کہ وہ جن پاکیزہ شخصیتوں کو اپنی خلافت کا اہل پاتے ہیں انہیں اپنا نائب و خلیفہ بناتے ہیں ۔ خلافت و نیابت کا مطلب یہ ہے کہ شیخ طریقت اپنے […]

شعبان المعظم

شب برأت رحمتوں بھری رات

ازقلم: محمد مقتدر اشرف فریدی، اتر دیناج پور، بنگال اللہ عزّ و جلّ کا بے پایاں فضل و احسان ہے کہ اس نے ہمیں کچھ ایسی مخصوص راتیں عطا فرمائیں ہے جو سال کی دیگر راتوں کی بنسبت افضلیّت کا درجہ رکھتیں ہیں کہ ان راتوں میں رحمت و انوار کی موسلا دھار بارشیں نازل […]

سیاست و حالات حاضرہ

بھارتی مسلمانوں کی  پستی کا واحدحل: مسلم قیادت

از قلم :محمد ساجد رضاقادری رضویبانی :تحریک فیضان لوح وقلم جگناتھ پور پوسٹ سنکولہ وایابارسوئی ضلع کٹیہارورکن :انجمن اشاعت الشریعہ قاضی ٹولہ چوک آبادپور بارسوئیامام وخطیب جامع مسجد کاٹے پلی،پٹلم بانسواڑہ ضلع کاماریڈی تلنگانہ یہ بات نہ ڈھکی ہے اور نہ چھپی ہے،کہ ہندوستان میں مسلمانوں کی حالت انتہائی نازک ترین اور قابل رحم ہے،معاشی […]