اصلاح معاشرہ

نظر کا فریب اور ٹرک ڈرائیوروں کی رنگین مزاجی

تحریر محمد زاہد علی مرکزی کالپی شریفچئیرمین تحریک علمائے بندیلروشن مستقبل دہلی آج کئ سالوں بعد جب کافی دیر کوئی سواری نہ ملی تو ہماری طرح ہی انتظار کر رہے ایک صاحب نے کہا کہ بھائی صاحب ٹرک پر بیٹھ لیتے ہیں ورنہ رات ہو جائے گی، ہم نے کہا ٹھیک ہے روکیے، انھوں نے […]

غزل

غزل: خدا خیر کرے

خیال آرائی: فرید عالم اشرفی فریدی وہ ہی اب قلب کی راحت ہے خدا خیر کرےجس کو میری نہیں چاہت ہے خدا خیر کرے جس کے چہرے سے عیاں ہوتی ہے چاہت کی جھلکاسکےسینےمیں کدورت ہے خدا خیر کرے اسکی بیچین سی صورت یہی بتلاتی ہےاب اسے میری ضرورت ہے خدا خیر کرے خود کو […]

حضور غوث اعظم

سیدنا حضور غوث اعظم شخصیت و تعارف

ازقلم: محمد احسن رضا ضیائیمتعلم:الجامعۃ الاسحاقیہ جودھپور سید السادات، غوث صمدانی، محبوب سبحانی، شہباز لامکانی، قطب الاقطاب حضرت میراں محی الدین ابو محمد سید عبد القادر جیلانی الحسنی و الحسینی اسلام کی تاریخ ساز اور لاثانی شخصیت ہے۔ وہ حامل معارف باہرہ حقائق زاہرہ کامل الاکملین، شیخ الارض والسموات، شیخ الجن والانس،مظہر شان نبوت اور […]

اصلاح معاشرہ

موبائل فون کا نشہ: ذہانت میں کمی کی وجہ؟

ازقلم: محمد محمود رضا قادری، گورکھ پور اسکرین کے روبرو گزرنے والا وقت گھٹا کر دماغی کارکردگی بڑھائی جاسکتی ہےامریکا میں ہونے والی ایک تازہ ترین طبی تحقیق کے نتائج سے پتا چلا ہے کہ بچے جو وقت کسی نہ کسی اسکرین (موبائل فون، لیپ ٹاپ، آئی پیڈ، ٹی وی، کمپیوٹر گیم وغیرہ کی شکل […]

مضامین و مقالات

استاد آخر استاد ہوتا ہے!

شادی کی تقریب میں ایک صاحب اپنے جاننے والے آدمی کے پاس جاتے ہیں اور پوچھتے ہیں۔۔ کیا آپ نے مجھے پہچانا؟انھوں نے غور سے دیکھا اور کہا “ہاں آپ میرے سکول کے شاگرد ہو۔ کیا کر رہے ہو آج کل؟شاگرد نے جواب دیا کہ “میں بھی آپ کی طرح سکول ٹیچر ہوں۔اور ٹیچر بننے […]

علما و مشائخ

عرس امام علم وفن

امام علم وفن حضرت علامہ خواجہ مظفر حسین رضوی نورﷲ مرقدہ (خلیفہ حضور مفتی اعظم ہند علیہ الرحمہ)اعلیٰ حضرت فاضل بریلوی ملک العلماء بہاری وغیرہ کے بعد ماضی قریب کے تنہا بزرگ ہیں جو درجنوں علوم وفنون پر کامل عبور رکھتے تھے اور برصغیر میں ان کا کوئی جواب نہیں تھادینیات اور عصریات میں یکساں […]

شعیب رضا

حضرت مفتی ابوطالب صاحب نوری کا اکسیڈینٹ، آئی۔سی۔او۔ میں بھرتی

تصویریں دیکھ کر کافی تکلیف ہوئی کہ جماعت اہل سنت کے نامور عالم دین بہترین مدرس و مصنف اور منجھے منجھائے خطیب و ادیب حضرت علامہ مفتی ابوطالب صاحب قبلہ نوری استاذ دارالعلوم نورالعلوم کنہٹی، سلطان پور کا دردناک سڑک حادثہ ہوگیا۔ جس میں آپ کو کافی چوٹ آئی جس کی وجہ سے آپ آئی۔سی۔او۔ […]

اشتہارات سیدنا احمد کبیر رفاعی

حضرت سیدنا احمد کبیر رحمہ اللہ کے عرس پر ہماری آواز شائع کرے گا آن لائن ضمیمہ

امسال عرس رفاعی مورخہ 22 جمادی الاولی 1443ہجری مطابق 27 دسمبر 2021 کو عالمی شہرت یافتہ ویب پورٹل ہماری آواز حضرت سیدنا احمد کبیر رفاعی رحمہ اللہ کی حیات و خدمات پر ایک آن لائن خصوصی ضمیمہ شائع کرنے جارہا ہے۔ لہذا اہل قلم حضرات سے گزارش ہے کہ وہ اپنے مضامین و نگارشات جلد […]

اصلاح معاشرہ

نفسی نفسی کا واویلا یا انصاف اور انسانیت کی پاسداری

تحریر: اسانغنی مشتاق رفیقی، وانم باڑی غنیم بہت مضبوط ہوتا جارہا ہے۔ اس کی ہر چال میں بلا کی عیاری، ہر پیش قدمی منصوبہ بند اور ہر وار شدید تر اور جیت کے نشہ سے سرشار ہے۔ اس کی ہر حکمت عملی کامیابی سے ہمکنار ہو رہی ہے۔ ایسا اس لئے ہے کہ اس کی […]

مضامین و مقالات

محبت کیا ہے؟

ازقلم: عبدالحکیم، رانچی محبت کیا ہے روز اول سے لے کر آج تک یہ سلسلہ جاری ہے اور آگے بھی جاری رہے گا، دراصل محبت کے بارے میں لکھنے والے ہر شاعر، ادیب، دانش ور، صحافی، صوفی، بزرگ، ولی، گویا جس کے دل و دماغ میں محبت کے لیے جو حُسن پیدا ہوا سب نے […]