اولیا و صوفیا

گلشن شعیب الاولیاء کا ایک عظیم پاسبان (قسط اول)

تحریر: اظہار احمد فیضیدارالعلوم اہلسنت یار علویہ فیض الرسول نوڈہوا سکھوانی مہراج گنج کاٸنات کی اس وسیع فضا میں جب سے حضرت آدم علیہ السلام نے رخت اقامت ڈالا ہے نیلگوں آسمان کے ساۓ میں جب سے دنیا کو آباد ہونا نصیب ہواہے روزآنہ نہ جانے کتنے لوگ پیدا ہوتے ہیں اور نہ جانے کتنے […]

متفرقات

عائشہ کی خودکشی افسوسناک! ائمہ مساجد خطبہ جمعہ میں جہیز کے تعلق سے رائے عامہ ہموار کریں: مفتی محمد منظور ضیائی

ممبئی: ۴؍مارچ/ بین الاقوامی شہرت یافتہ اسلامی اسکالر مفتی محمد منظور ضیائی نے احمد آباد کی لڑکی عائشہ کی خودکشی کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہاکہ خودکشی اسلام میں حرام ہے اور اس کی کسی بھی حالت میں گنجائش نہیں لیکن عائشہ عارف خان یا وہ تمام لڑکیاں جن کو جہیز کےلیے طرح طرح سےستایا […]

فقہ و فتاویٰ مذہبی مضامین

ختم و نیاز حضرت سیدنا امام جعفر صادق رضی اللہ عنہ کی شرعی حیثیت

ازقلم: جمال احمد صدیقی اشرفی القادری فیضی سیدنا امام جعفر صادق رضی اللہ تعالی عنہ ۔ سیدنا امام باقر رضی اللہ تعالی عنہ کے لختِ جگر اور حضرتِ سیدنا امام زین العابدین رضی اللہ تعالی عنہ کے پوتے اور شہزادہ گلگوں قبا راکب دوش مصطفیٰ حضرتِ سیدنا امامِ حسین رضی اللہ تعالی عنہ کے پڑپوتے […]

سیاست و حالات حاضرہ

بنگال کی سیاست اور مسلمان

تحریر: محمد اظہر شمشاد مصباحیبرن پور بنگال8436658850 ہندوستان ایک عظیم ملک ہے جس کی شان و شوکت عظمت و رفعت مشرق سے لے کر مغرب تک ہر فرد کے ذہن و دماغ کو جھنجھوڑ کر اپنے عظیم ہونے کی گواہی دینے پر آمادہ کر رہی ہے اور اس میں کوئی قیل و قال نہیں کہ […]

تعلیم

سلفیہ مسلم انسٹی ٹیوٹ، پرے پورہ باغات

تھکیں جو پاؤں تو چل سر کے بل، نہ ٹھہر! تحریر: میر ابراھیم سلفیمدرس سلفیہ مسلم انسٹچوٹ، بارہمولہ کشمیررابطہ نمبر:6005465614 أراني أنسى ما تعلمت في الكبرولست بناس ما تعلمت في الصغروما العلم إلا بالتعلم في الصباوما الحلم إلا بالتحلم في الكبر عصر حاضر میں ملت اسلامیہ جدید فتنوں کا سامنا کررہی ہے۔ غزوہ فکری کی […]

مذہبی مضامین

انسانی زندگی میں نظم و ضبط اور اسلام کا نقطۂ نظر

تحریر: سبطین رضا مصباحی، کشن گنج بہارریسرچ اسکالر البرکات علی گڑھ ایک نظام کے تحت زندگی گزارنا نظم و ضبط ،کامیابی اور استحکام کے اسباب میں سے ایک اہم سبب شمار کیا جاتا ہے ،اور اس کی اہمیت کا اندازہ اس سے بھی ہوتا ہے کہ جہاں نظم و ضبط کا ماحول نہ ہو تو […]

اولیا و صوفیا مذہبی مضامین

ولی کسے کہتے ہیں

از قلم: عطاءالرحمن قادری فیضی علامہ سعدالدین تفتازانی رحمتہ علیہ نے ولی اللہ کی تعریف ان لفظوں میں فرمائ الولی ھوالعارف باللہ وصفاتہ حسب ما یمکن المواظب علی الطلاعات المجتنب عن المعاصی المعرض عن الانھماک فی اللذات و الشھوات(شرح العقائد ص۱۰۱)اللہ تعلی کے ولی ودوست وہ مسلمان مخصوص بندے ہوتے ہیں جو بقدر طاقت بشری […]

حضور حافظ ملت

سلسلۂ قادریہ منوریہ، سلسلۂ چشتیہ اشرفیہ، سلسلۂ قادریہ برکاتیہ رضویہ کے عظیم بزرگ جلالۃ العلم ابوالفیض حضور حافظِ ملت نور اللہ مرقدہ

ازقلم: مبارک حسین مصباحی، مبارک پور جلالۃ العلم ابو الفیض حضور حافظِ ملت علامہ شاہ عبد العزیز محدث مراد آبادی نور اللہ مرقدہ بچپن ہی سے پنجگانہ نمازیں پابندی سے ادا فرماتے، جہاں تک ہماری معلومات ہے کہ بلوغ کے بعد آپ نمازِ تہجد بھی ادا فرماتےرہے،قرآن عظیم کی تلاوت بڑی کثرت سے فرماتے، والدین […]

صحابہ کرام منقبت

توصیفِ حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ

آسمانِ ہدایت کے نجم یکتا، محبوب مصطفیٰ ، صحابٸ رسول ، رہبر امت ، حبیب سادات کرام ، پیشواۓ اولیاء واصفیا ، کاتب وحی ، صائب الراۓ ، عادل وثقہ ، صاحب جود وسخا ، پیکرِ تدبر وبصیرت ، امیر المٶمنین وخلیفة المسلمین حضرت سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کی بارگاہ میں خراج […]

فقہ و فتاویٰ

آدم کو گمراہ کردیا!

از قلم: ابوعاتکہ ازہار احمد امجدی ازہریمرکز تربیت افتا و خانقاہ امجدیہ، اوجھاگنج، بستی، یو۔پی۔ یہ جملہ کہ “آدم کو گمراہ کر دیا” کسی غیر مسلم کا جملہ نہیں بلکہ مسلم سمجھے جانے والے ایک ضلع بستی یوپی کے کافی پرانے ڈاکٹر کا جملہ ہے، جسے خود میرے کانوں نے سنا، جس کی چبھن آج […]