تحریر: سبطین رضا محشر مصباحیکشن گنج بہار، ریسرچ اسکالر البرکات انسٹی ٹیوٹ علی گڑھ شادی ایک پاکیزہ بندھن ہے اور ایک مقدس رشتہ ہے جو دو مختلف خاندانوں کو آپس میں ملاتی ہے اور مہذب طریقے سے ایک اجتماعی زندگی کا آغاز ہوتا ہے مگر شادی کے بابرکت معاہدے پر جبری جہیز کی مانگ کا […]
Author: ہماری آواز
الاربعین لصاحب جوامع الکلم و الحکم (دوسری حدیث)
ازقلم: بنت مفتی عبدالمالک مصباحی، جمشیدپور کلمۂ شہادت عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ : ” مَنْ شَهِدَ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ، وَأَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّهِ حَرَّمَ اللَّهُ عَلَيْهِ النَّارَ “. (صحيح مسلم، كِتَابٌ : الْإِيمَانُ، بَابٌ : مَنْ مَاتَ عَلَى التَّوْحِيدِ دَخَلَ الْجَنَّةَ، ج١، الحدیث ٢٩)ترجمہ […]
یاد حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ
نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان اللہ اور رسول کے پیارے معاویہہیں آسمانِ رُشْد کے تارے معاویہ تاجِ صحابیت نے بڑھاٸ ہے اُنکی شانسونپی حَسَن نے اُنکو خلافت کی آن بانہوگا نہ کم کسی سے وقارِ معاویہاللہ اور رسول کے پیارے معاویہ اصحابی کالنّجوم ہے اعلانِ مصطفیٰسب سے وفا کرو یہ ہےفرمانِ مصطفیٰہیں […]
اگر مسلمان شریعت وسنت کے مطابق زندگی گذاریں تو کوئی طاقت ان کو نقصان نہیں پہنچا سکتی
مدرسہ تعلیم الدین ہریا بر کے جلسہ اصلاح معاشرہ میں مولانا امین الحق عبداللہ قاسمی کا خطاب اناٶ (یاسر قاسمی/ جنید قاسمی)اگراللہ تعالیٰ کے بتاۓ ہوۓ طریقہ پرعمل کروگے توجنت میں جاٶ گے اوراگراس کے احکام سے روگردانی کروگے تو اللہ تعالیٰ سخت سزادیں گے ۔یہ باتیں جامعہ محمودیہ اشرف العلوم کانپورکی اقامتی شاخ جامعہ […]
