تعلیم

بہار اہل مدارس کا ایک خوش آئند اقدام

تحریر: شہادت حسین فیضی، کوڈرما جھارکھنڈ بہار میں اردو مترجمین کا امتحان ہونا تھا۔اس موقع پر پٹنہ، مظفرپور وغیرہ شہروں میں قائم دینی اداروں نے یہ آفر دیا کہ امتحان دینے والے کنڈیڈٹ مدرسہ میں آکر قیام کریں۔یہاں ان کا استقبال ہے۔اسی طرح مدرسہ “عطائے حبیب” گلی نمبر ١٣، آزادکالونی،رانچی کے استاذ حضرت حافظ کلیم […]

تنقید و تبصرہ

سفر حج کی مؤثر روداد ۔۔۔۔۔ حاصل زیست لمحات

نام کتاب۔۔۔۔ حاصل زیست لمحات مصنف۔۔۔۔۔۔۔۔ موثق اللہ خان صفحات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۳۲ تعداد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۰۰۰ا کمپوزنگ۔۔۔۔۔ارقم پبلی کیشنز مبصر: حبیب الرحمن ندوی ہمارے علم میں یہ بات باربارآتی ہےاورہم پڑھتےرہتےہیں کہ فلاں صاحب نے اتنے حج کیےفلاں نے اتنےکیے۔اور جن کواللہ نےایمان کی دولت سےنوازاہےہرایک کی تمنااورخواہش ہوتی ہےکہ زندگی میں صرف ایک بار وہ دیارحرم کاسفرکریں۔اسی ضمن میں […]

اصلاح معاشرہ مذہبی مضامین

مروّجہ جہیز کا نظام اور حقیقت پسندانہ جائزہ

تحریر: محمد دلشاد قاسمی جو وفا کا رواج رکھتے ہیںصاف ستھرا سماج رکھتے ہیں بھیج کر ہم جہیز پر لعنتاہل‌ غربت کی لاج رکھتے ہیں کسی بھی بیماری کو اگر جڑ سے ختم کرنا ہو تو سب سے پہلے یہ جاننا ضروری ہے کہ وہ کس چیز کی وجہ سے پیدا ہو رہی ہے اور […]

مذہبی مضامین

طریق مصطفیٰ کو چھوڑنا ہے وجہ بربادی

تحریر:محمد رجب علی مصباحی، گڑھوا، جھارکھنڈازہری دارالافتا،اورنگ آباد ،بہار یقیناً اولاد اللہ رب العزت کی عطا کردہ عظیم نعمت ہیں جو والدین کے لیے مسرت و شادمانی کا باعث ہیں،جن کا دیدار ان کی روح کو سکون اور قلب مضطر کو قرار فراہم کرتا ہے۔جن کا چشمان رحمت سے اوجھل ہوجانا بےقراری اور بےچینی کا […]

اصلاح معاشرہ

خودکشی مسائل کا حل نہیں

تحریر: گل گلشن، ممبئی چند روز قبل عائشہ نامی لڑکی نے خودکشی کر لی۔اس طرح کے حادثے ہر انسان کو جھنجھوڑ دیتے ہیں۔اس خودکشی کے پیچھے دو باتیں ہیں۔بے شک کچھ وجوہات رہی ہوں گی ۔لیکن سوال یہ اٹھتا ہے کہ ہر مسلمان موت کے بعد کی زندگی سے واقف ہے اور ہم کبھی بھی […]

تعلیم

گیارہ سالہ محمد عاطف رضا نے سدھارتھ نگر کا نام روشن کیا

“محمدعاطف رضا کی اس کامیابی میں مفتی برکت علی قادری کی تربیت کاگہرااثر ہے”: نورالھدیٰ مصباحی گورکھپوری سدھارتھ نگر: 6/مارچ، ہماری آواز(ازہرالقادری) کہتے ہیں کوشش اور محنت انسان کو بلندیاں عطاکرتی ہے۔  اٹوا تحصیل میں واقع موضع کمیا پوسٹ اٹوا بازار ضلع سدھارتھ نگر کے گیارہ سالہ محمد عاطف رضا ابن مفتی برکت علی قادری […]

متفرقات

عرس مظہر شعیب الاولیا علیہ الرحمہ براؤں شریف اختتام پذیر

سدھارتھ نگر: 5مارچ، ہماری آواز(محمد قمرانجم فیضی) 18/رجب المرجب بروز بدھ2021 کو مظہر شعیب الاولیاء ،خانقاہ یارعلویہ کے بہار جاوداں، شیخ طریقت گل گلزار چشتیت حضرت علامہ الحاج الشاہ محمد صدیق احمد علوی قادری چشتی یارعلوی سابق سجادہ نشین خانقاہ یارعلویہ وناظم اعلیٰ دارالعلوم اہلسنت فیض الرسول براوں شریف کا 29 واں سالانہ عرس پاک […]

متفرقات

شیخ اسیدالحق قادری محدث بدایونی زمین کے اوپر ہمارے مرکز توجہ رہے اب نگاہ غوث اعظم کے حصار میں ہیں

مدرسہ فیضان غوث اعظم اوسہیت میں چھٹے سالانہ عرس شھید بغداد میں علما کا اظہار خیال اوسہیت:ہماری آواز(نامہ نگار) شیخ سید الحق قادری محدث بدایونی اپنی خاندانی روایتوں کے پاسدار، اپنے بزرگوں کی خصوصیات، کمالات اور امتیازات کے امین تھے ان کی ذات میں جو صلاحیتیں استعدادیں پائی جاتی تھی وہ انہیں ورثے میں ملی […]

متفرقات

براؤں شریف: عرس مظہر شعیب الاولیاء کا آنکھوں دیکھا حال

براؤں شریف/سدھارتھ نگرتقاریب عرس کی ابتداء 18/ رجب المرجب سن 1442ھ مطابق 03/ مارچ 2021ع بروز بدھ بعد نمازفجر قرآن خوانی سے شروع ہوئی اور آ نے والی شب میں محفل میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم پہ اس کا اختتام ہوا۔خانقاہی روایات کے مطابق صاحب سجادہ نبیرۂ مظہر شعیب الاولیاء شہزادہ مختارالاولیإ پیر طریقت […]