سیرت و شخصیات

سلسلۂ چشتیہ کے ایک روشن چراغ کا نام حضرت پیر ھلال الدین چشتی ہے

تحریر: ظفرالدین رضویخطیب و امام رضا جامع مسجد گئو شالہ روڈ ملنڈ ممبئی 9821439971 قارئین!اس فانی دنیا سے بڑی بڑی نامور ہستیاں گزری ہیں جن کا نام و نشان تک باقی نہ رہا لیکن کچھ ایسی بھی ہستیاں گزری ہیں جن کا نام و نشان روز روشن کیطرح چمک دمک رہاہے انہیں مقتدر اور چمکدار […]

مذہبی مضامین

شادی و سادگی کی ایک مثال حضورﷺ کے زمانے سے

حضرت عبدالرحمان بن عوف رضی اللہ عنہ مہاجر صحابی ہیں اور اللہ کے رسولﷺ کے رشتے دار بھی۔ تجارت کرتے ہیں، کافی مال دار حیثیت کے مالک ہیں۔ وہ ایک روز اللہ کے رسولﷺ کے پاس آتے ہیں، ان کے کپڑوں پر زعفرانی رنگ لگا دیکھ کر آپ ان سے اس کے بارے میں دریافت […]

غزل

غزل: آہستہ آہستہ

خیال آرائی: فیضان علی فیضان، پاکستان سرکتا رخ سے ہے ان کے حجاب آہستہ آہستہتو چلتے تیر ہیں دل پر جناب آہستہ آہستہ پلاتے جب ہیں آنکھوں سے شراب آہستہ آہستہنشہ بن بن کے چڑھتا ہے شباب آہستہ آہستہ میرا مجروح دل تب اور بھی بیچین ہوتا ہےجب اٹھتی رخ سے ہے ان کے نقاب […]

عقائد و نظریات

کفر کلامی: کفر بدیہی ہے(قسط دوم)

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ قسط اول میں یہ بحث مرقوم ہوئی کہ بدیہی میں بھی متعدداسباب کی بنا پر اختلاف ہوتا ہے،نیزفقہا کو کفر کلامی کے ادراک وفہم میں مشکل کیوں درپیش ہوتی ہے؟ قسط دوم میں بدیہی کی مختلف قسموں کو بیان ہے،اور یہ وضاحت ہے کہ بدیہی غیراولی میں مناظرہ بھی واقع […]

عقائد و نظریات

کیا ادب ایمان سے بڑھ کر ہے؟

تحریر: غلام مصطفیٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی پچھلے دنوں ایک معروف خانقاہی شیخ کی ایک ویڈیو نگاہ سے گزری جس میں موصوف خانقاہ ومدرسے کے مابین غیر ضروری تقابل کرتے ہوئے یوں فرماتے نظر آئے:“مدرسہ سے پوچھا جائے کہ ارکان اسلام کتنے ہیں تو جواب ملے گا پانچ، لیکن خانقاہ سے پوچھا جائے تو جواب ملے […]

متفرقات

قاری محمد طاہر بیگ کو صدمہ، والدہ کا انتقال، علماء نے کیا اظہار تعزیت

ہردوئی: 3مارچ، ہماری آواز(یاسر قاسمی)جمیعت علماء ہردوئی (الف )کے صدر اور مدرسہ قاسم العلوم پہانی کے ناظم قاری محمد طاہر بیگ کی والدہ کے اچانک انتقال سے ماحول سوگوار ہو گیا، وہ 90 برس کی تھیں، قاری محمد طاہر بیگ نے بتایا 31جنوری کو والدہ محترمہ کے پتے میں پتھری کی شکایت ہوئی، علاج کے […]

متفرقات

سربراہ رضا اکیڈمی الحاج محمد سعید نوری نے تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا اور دعائیں دیں

مسجد یونس مالیگ، مسجد بسم اللہ اور اعلیٰ حضرت ریسرچ سینٹر کی وزٹ مالیگاؤں: 3مارچ، ہماری آواز(نامہ نگار) اللہ تعالیٰ ان تمام پروجیکٹس کو پایۂ تکمیل تک پہنچائے- عزم و حوصلہ عطا فرمائے- غیب سے ان مبارک تعمیرات کے مکمل ہونے کا سامان مہیا فرمائے- اس طرح کے دعائیہ کلمات سے گزشتہ روز سربراہ رضا […]

متفرقات

جہیز ایک لعنت ہے اس کو ختم کرنا سب کی ذمہ داری: عبدالمعید چوھدری

بلگرام/ہردوئی: 3 مارچ، ہماری آواز(یاسرقاسمی)بحیثیت قوم مسلم ہمارا یہ فریضہ ہے کہ ہم اپنی نسلوں کی تربیت اور اپنا معاشرتی نظام اسلام کے ان پاکیزہ اصولوں کے مطابق بنائیں جسمیں عورتوں بچوں کمزوروں یتیموں بیواؤں کے احترام اور با عزت زندگی گذارنے لئے اصول و ضابطے موجود ہیں۔ مذکورہ خیالات کا اظہار جمعیت علماء اتر […]

انٹرویو

شاعر اسلام جناب ظفر پرواز صاحب انٹرویو کی میز پر

آج میں آپ کا تعارف ایک جانے پہچانے شخصیت اور ہر دل عزیز شاعر اسلام ظفرپرواز صاحب سے کروا رہا ہوں۔ یقین نہیں آتا کہ ٢٢ سال کا یہ نوجوان اس قدر با شعور، پراعتماد، بامقصد اور عمدہ شاعر ہو سکتا ہے۔ لیجئے ان کا تعارف پڑھئے۔ (ارشد کمال) سوال 1:- آپ کا نام کیا […]

متفرقات

حافظ توفیق ابن نورالہدیٰ صاحب کانیمالدھی رشتہ ازدواج سے منسلک

پورنیہ: ۳/مارچ، ہماری آواز(صادق قاسمی)مذہب اسلام میں نکاح کی بہت بڑی اہمیت و فضیلت ہے۔نکاح انبیاء کرام علیھم الصلوۃ والسلام اور ہمارے پیارے آقا نبی کریم ﷺ کی چار سنتوں میں سے نکاح کرنا بھی ایک اہم ترین سنت ہے۔اس اہم ترین سنت کی وجہ سے مرد کی نگاہیں اور شرمگاہ کی حفاظت ہوتی ہے،یہ […]