مذہبی مضامین

ہر عہد میں خدا بننے کا جنون

ازقلم: جمال احمد صدیقی اشرفی تمام تر اختیارات کو اپنی ذات میں مرتکز کرکے خدا بننے کا جنون تاریخِ انسانی کے ہردور اور ہرعہد میں مسندِ اقتدار پر براجمان مطلق العنان بادشاہوں کے ذہنوں میں فتور برپا کرتا رہا ہے ۔ انسانی کھوپڑیوں کے مینار تعمیر کرکے اپنی انا کو تسکین دینے کے اس شیطانی […]

مراسلہ

بریلی شریف: مسافرت کے چند نقوش (قسط:۲)

تحریر: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن، مالیگاؤں     عشاق کہتے ہیں کہ طیبہ امینہ کی حاضری میں زبان جذبات کے اظہار کی تاب نہیں پاتی، مافی الضمیر اور مدعاے دلی کے اظہار کے لیے اِسی نغمۂ روح “مصطفٰی جان رحمت پہ لاکھوں سلام” سے ہم اپنے آقا ﷺ کی بارگاہ میں عقیدتوں کا اظہار کرتے ہیں۔ […]

منقبت

منقبت: نجم ھدی صدیق اکبر ہیں

نتیجۂ فکر: محمد شاہد علی مصباحی (باگی، جالون)‏‎ بفضل کبریا، نجم ھدی صدیق اکبر ہیںصحابہ کے وہ اول مقتدیٰ صدیق اکبر ہیں ‏‎اٹھا لائے متاع کل نبی کے اک اشارے پرکچھ ایسے عاشق خیر الورٰی صدیق اکبر ہیں نبی کے ساتھ نکلے، اہل کو کفار میں چھوڑاشب ہجرت کہے عینِ وفا صدیق اکبر ہیں اچھالے […]

کالم

افسانہ: بڑا ہوا تو کیا ہوا؟

افسانہ نگار: خلیل احمد فیضانی، راجستھان دو بیٹوں کے اچانک چارپائی پکڑلینے سے گھر میں غریبی نے قدم جمالیے فاقے پہ فاقے پڑنے لگ گٔے کیوں کہ کمانے والے تو یہی تھے بڑے والا تو ہاتھ دھل کرصرف ٹھونسنا ہی جانتے تھا بوڑھا باپ اس ہٹے کٹے بیٹے سے کام کے لیے کبھی کچھ کہتا […]

منقبت

منقبت: کوئی کیا سمجھے کیا ہے مرتبہ صدیق اکبر کا

نتیجۂ فکر: اشرف رضا قادریچھتیس گڑھ کوئی کیا سمجھے کیا ہے مرتبہ صدیق اکبر کانبی صدیق اکبر کے خدا صدیق اکبر کا خدائے پاک خود اتقیٰ انھیں قرآں میں کہتا ہےہے دل ایسا مصفیٰ آئینہ صدیق اکبر کا وہ بعد انبیا ہیں سب سے افضل نوع انساں میںبڑھا عشق نبی سے مرتبہ صدیق اکبر کا […]

تعلیم

ہفتہ ترغیب تعلیم و تحفظ اردو: تعلیم کو تجارت نہ بنائیے

تحریر: محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ بہا ر، اڈیشہ وجھارکھند تعلیم کتاب وحکمت کا ر نبو ت میں شامل ہے اور اس کے لئے اللّٰہ کی جانب سے اجر کا وعدہ ہے اسی کے لئے انبیا ء کرام علیہم السلام نے بار بار {اِنْ اَجْرِ یَ اِلَّا عَلَی اللّٰہِ} کا اعلان کیا […]

نعت رسول

نعت رسول: لَو لگا کر اُن سے لِے شمعِ محبت کے مزے

نتیجۂ فکر: عبدالمبین حاتمؔ فیضی، مہراج گنج لَو لگا کر اُن سے لِے شمعِ محبت کے مزےچاہیے تجھ کو اگر مرقد میں طلعت کے مزے اُن کے دربارِ محبت میں جبیں اپنی جھُکاچاہتا ہے گر ملیں تجھ کوبھی رفعت کے مزے وہ درودِ پاک اُن پر روز و شب پڑھتا رہےچاہیےجنت میں جس کوان کی […]

منقبت

منقبت: شان سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ

منقبت پاک یارغار مصطفیٰ، پاسدار صداقت، تاجدار امامت، فخر انسانیت، خلیفئہ اول، افضل البشر بعد الانبیاء، امیر المومنین، حضرت سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نتیجۂ فکر: محمد شاہد رضا رضوی، سنت کبیر نگر بیاں کب ہو کسی سے مرتبہ صِدِّیْقِ اَکْبَرْ کاکہ ہے خود یار محبوب خداﷺ صِدِّیْقِ اَکْبَرْ کا نبیﷺ کے بعد دنیا […]

صحابہ کرام

خلیفہ اول سیدنا صدیق اکبر: یار غار محمد مصطفیٰ کی جو یاد آئی …..!

تحریر: عین الحق امینی قاسمی، بیگوسرائے، بہار انبیاء ورسل کے بعد جوشخصیت سب سے زیادہ قابل نمونہ ،جس کی سیرت اسوہ اور جس کا کردار لائق تعریف وتحسین ، وہ ہے بلا فصل خلیفہ اول ،یار غار محمد مصطفے، سید نا ابوبکر صدیق کی ذات عالی مرتبت !صدیق اکبر نے پوری زندگی اپنے تئیں جو […]

منقبت

داستانِ عشق: ادب اُن کی عبادت ہے، ادب ہی ان کا ایماں ہے

منقبت پاک، یار غار مصطفٰی، پاسدارِ صداقت، تاجدار امامت، فخر انسانیت، خلیفۂ اول، افضل البشر بعد الانبیاء، امیرالمؤمنین، حضرت سرکار سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان مرے آقا کا جو در ہے ، وہ در صدیق اکبر کابسا ہے سبز گنبد میں ، نگر صدیق اکبر کا […]