علما و مشائخ

ملک العلما، علامہ ظفرالدین بہاری علیہ الرحمہ‌: ماضی قریب کی ایک شش جہات شخصیت

تحریر: وزیر احمد مصباحی (بانکا) شعبۂ تحقیق: جامعہ اشرفیہ، مبارک پور، اعظم گڑھ، یوپیانڈیا ولادت: "پٹنہ” بہار کا ایک قدیم، تاریخی اور مردم خیز شہر ہے۔ آپ نے اسی شہر کے قریب میں واقع عظیم آباد کے موضع رسول پور، میجرا میں ۱۹،اکتوبر ۱۸۸۰ ء کو آنکھیں کھولی اور اپنی زندگی کی شروعات کی۔ نام […]

مذہبی مضامین

کیوں ہم زباں نہ کھولیں …..؟

ازقلم: محمد طاسین ندوی اللہ تعالی نے دنیائےفانی کو وجود بخشا پھر اسے زیب و زینت سےآراستہ کرنے کے لئے بے شمار مخلوق کی تخلیق فرمائی ان مخلوقات میں بنی آدم کو ہر مخلوق سے بالا تر بنایا اورمختلف رنگ و نسل کو برپا کرنے کے بعد رہنے سہنے برتنے، ٹٹولنے کا ڈھنگ و سلیقہ […]

تعلیم

اردو پر مہارت کیسے حاصل کریں؟

تحریر: ابو المتبسِّم ایاز احمد عطاری، پاکستان زبانوں کی بنیاد اہل زبان کے استعمال پر ہوتی ہے۔ قواعد و قوانین بعد میں وضع ہوتے ہیں۔ اور کوئ بھی زبان ہو وہ کسی حد تک تو اپنے اصولوں کے مطابق چلے گی لیکن بعد میں وہ سماع پر موقوف ہوجائے گی (یعنی:: ایسے اس زبان والوں […]

مراسلہ

بریلی شریف: مسافرت کے چند نقوش

ازقلم: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن، مالیگاؤں ۲۵؍ جنوری ۲۰۲۱ء کی دوپہر تھی۔ موسم قدرے سرد تھا۔ دوپہر پر صبح کا گماں ہو رہا تھا۔ ہر طرف کُہر چھایا ہوا تھا۔ یخ بستہ ہوائیں چل رہی تھیں۔ ابھی ظہر کا وقت ہوا ہی تھا کہ ہم بریلی شریف پہنچ گئے۔ بریلی کا تفرد عشقِ رسول ﷺ […]

نعت رسول

نعت رسول: ظلم دنیا سے مٹانے آگئے ہیں مصطفیٰ

نتیجۂ فکر: آفتاب عالم گوہر قادری واحدیخادم جامعہ ام سلمہ و جامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم وام سلمہ جونیر ہائی اسکول دریا آباد بارہ بنکی یوپی الہندمقیم حال دبئی متحدہ عرب امارات کفر کے قلعے گرانے آگئے ہیں مصطفیٰظلم دنیا سے مٹانے آگئے ہیں مصطفیٰ گمرہی جگ سے مٹانے آگئے ہیں مصطفیٰرہ پہ گمراہوں کو […]

تعلیم

کامیابی کے اصول سب کے لیے برابر ہیں!

تحریر: نقی احمد ندویریاض، سعود ی عرب کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ لوگ آپ کے مرنے کے بعد آپ کو کسطرح یاد کریں گے اور یاد بھی کریں گے یا نہیں؟ یا آپ بھی ہزاروں اور لاکھوں لوگوں کی طرح اس بھیڑ میں گم ہوجائیں گے جو اس دنیا میں آئے اور چلے […]

متفرقات

یہ بجٹ کارپوریٹ لوٹ کو فروغ دینے والا: مزدور تنظیمیں

ہماری آواز/نئی دہلی ، یکم فروری (پریس ریلیز) مزدورتنظیموں نے مرکزی بجٹ 2021-22 کو ’کارپوریٹ لوٹ‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کو پبلک سیکٹرکے بینکوں اور انشورنس کمپنیوں میں سرمایہ کشی پر دوبارہ غور کرنا چاہئے۔راشٹریہ سویم سیوک سنگھ سے وابستہ بھارتیہ مزدور سنگھ نے کہا ہے کہ حکومت کو اپنی سرمایہ کشی […]

نعت رسول

نعت رسول: تیرے دربار سے ہوکر ترا نوکر آئے

نتیجۂ فکر: محمد نثار نظامی، مہراج گنج کاش ایسا بھی کوئی لمحہ میسر آئےتیرے دربار سے ہوکر ترا نوکر آئے باوضو ہوکے میں اس وقت تری نعت پڑھوں"جب تصور میں ترے شہر کا منظر آئے” مل گئی مفلسوں لاچاروں یتیموں کو اماںجس گھڑی دہر میں کونین کے سرور آئے گرگیے نجد کے ایوان کے علمی […]

متفرقات

مفتی محمد ہاشم اعظمی مصباحی خلافت و اجازت سے نوازا گیا

امبیڈکرنگر/اعظم گڑھ: ہماری آواز(مکرم مصباحی) یکم فروری بڑی خوش بختی کی بات ہے کہ شہزادہ محدث اعظم ہند شیخ الاسلام علامہ سید محمد مدنی اشرفی الجیلانی کچھوچھوی دام ظلہ العالی نے مبارکپور اعظم گڈھ کے محلہ نوادہ سے تعلق رکھنے والے مدرسہ مدینةالعلوم تکیہ باباپریتم شاہ جائس ضلع امیٹھی کے مؤقر استاذ مولانا مفتی محمد […]

تعلیم

نئی نسل کے دین و ایمان کی فکر کرنا فرض عین ہے: احمد حسین قاسمی

بھوجپور میں تعلیمی تحریک وتحفظ اردو کے لیے امارت شرعیہ کی مشاورتی کمیٹی کی تشکیل آرہ: ہماری آواز(نمائندہ) یکم فروری امارت شرعیہ بہار ,اڈیشہ وجھارکھنڈ نے سوسالوں سے ملت کی بروقت رہنمائی کی ہے جب بھی ملت وشریعت پر کسی قسم کےحالات آئے اس نے اپنے آپ کو سینہ سپرکردیا اورملک و ملت پرآنےوالےسخت سےسخت […]