مذہبی مضامین

کعبے کی کمائی سے جو پیتے ہیں شراب!

پڑھتا ہوں تو کہتی ہے یہ خالق کی کتاب ہیں مثلِ یہودی یہ سعودی بھی عذاب اس قوم کے بارے میں قمر کیا لکھے کعبے کی کمائی سے جو پیتے ہیں شراب جب بھی کبھی کسی ملک کا ذکر ہوتا ہے اور کوئی پڑوسی ملک پاکستان کو "مملکت خدا داد” یا سعودی عرب کو "مملکت […]

اسپیشل گوشہ اطفال

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

ہر سال 14 نومبر کو بھارت میں یوم اطفال (Children Day) منایا جاتا ہے، جو بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کے لئے ایک اہم دن ہے۔ یہ دن سابق وزیر اعظم جواہر لال نہرو کے یوم پیدائش کے طور پر منایا جاتا ہے، جو بچوں سے بہت محبت کرتے تھے۔ یوم […]

ایڈیٹر کے قلم سے سیاست و حالات حاضرہ

جو ہوا حال ہمارا سو تمھارا ہوگا

تحریر: محمد شعیب رضا نظامی فیضیچیف ایڈیٹر: ہماری آواز، گولابازار گورکھ پور9792125987 آج سے تقریباً دو ہفتہ قبل ملک کی برسراقتدار حکومت بی۔ جے۔ پی۔ کی ترجمان نو پور شرما اور سیاسی رہنما جندال نے پیغمبر اسلام کی شان میں نہایت ہی نا زیبا کلمات استعمال کرتے ہوئے شدید گستاخی کی، جس کی وجہ سے […]

عجیب و غریب

پیسوں کے لیے 70 بار حاملہ ہوئی بلی، اب موت کے دہانے تک پہنچی

لالچ ایک ایسی بری بلا ہے جو انسان سے کب کیا کرادے اس کا کچھ کہا نہیں جاسکتا ہے۔ چند پیسوں کے لیے لالچی انسان حیوانیت و شیطانیت سے بھی بڑھ جاتا ہے کچھ ایسی ہی ایک خبر سوشل میڈیا پر برطانیہ کے لنکاشائر سے آئی ہے جہاں پیسوں کی لالچ میں ایک شخص نے […]

ایڈیٹر کے قلم سے سیاست و حالات حاضرہ

یونیفارم سول کوڈ: ایک تجزیاتی مطالعہ

وطن عزیز ہندوستان میں ایک عرصہ دراز سے یکساں شہری قانون(Uniform Sivil Code) نا فذ کرنے کی جدو جہد جاری ہے اور مسلسل ملک کا ایک طبقہ جس میں بڑی تعداد ہندوؤں کی اور کچھ مسلما نوں کی ہے اسے نافذ کرنے کے لیے ذہن سازی کی سعی پیہم کررہا ہے اور موجودہ دور میں […]

اصلاح معاشرہ ایڈیٹر کے قلم سے

اساتذہ کے ساتھ مل کر طلبا دیکھیں گے گندی فلمیں؛ شرم تمھیں کیوں کر آئے

تحریر: محمد شعیب رضا نظامی فیضیچیف ایڈیٹر: ہماری آواز، گورکھ پور دنیا میں مغربی تہذیب و ثقافت نے اپنی غلاظت و نحوست کا جو کھیل کھیلا ہے وہ کسی سے پوشیدہ نہیں، عریانیت و فحاشیت سے پوری دنیا میں آگ لگانے والی مغربی کلچر کے ٹھیکے داروں نے آج اکسویں صدی میں میں بھی عورت […]

ایڈیٹر کے قلم سے سیاست و حالات حاضرہ

اوہ چوہان صاحب! میں تو سمجھا تھا تمھیں انصاف پسند مگر۔۔۔۔۔

دن تھا برادران وطن کی ایک اہم تہوار رام نومی کا، پورے ملک میں تہوار بڑے دھوم یا یوں کہوں دھام دھڑام سے منایا جارہا تھا، دوسری طرف مسلمانوں کا روزہ ہفتہ دس دن پہلے ہی شروع ہوچکا تھا، میں بھی روزے سے تھا اور اپنی مشہور ویب پورٹل پر کچھ خبریں پبلش کرنے میں […]

سیاست و حالات حاضرہ

اب عدالتوں میں فیصلے حقائق پر نہیں اکثریت کی رضا جوئی پر ہوں گے

تحریر: محمد شعیب رضا نظامی فیضیچیف ایڈیٹر: ہماری آواز، گولا بازار گورکھ پوراستاذ: دارالعلوم امام احمد رضا بندیشرپور سدھارتھ نگر یو۔پی۔ ہمارے ملک بھارت کو ویسے تو جمہوری ملک کہا جاتا ہے لیکن زمینی سطح پر اس کی جمہوریت کا جائزہ لیا جائے تو 80 بنام 20 فی صد کا معاملہ سامنے آجاتا ہے جہاں […]

ایڈیٹر کے قلم سے گوشہ خواتین

بھگوا غنڈوں سے گھری گر میری بیٹی ہوتی۔۔۔۔۔

ازقلم: محمد شعیب رضا نظامی فیضیچیف ایڈیٹر: ہماری آواز، گورکھ پور9792125987 کرناٹک کے کئی کالجوں میں آج کل حجاب کا معاملہ بڑا پیچیدہ ہوچلا ہے۔ مسلم بچیوں کو حجاب کے ساتھ کلاس رومز میں آنے پر ادارے کے ذمہ داروں نے روک لگا دی ہے۔ ان کا ترک کیا ہے کیا نہیں یہ دوسری بحث […]

گوشہ خواتین

تیرے حوصلوں کے سامنے نظام باطل لرزاٹھاہے

آج میں مسکان اور ان تمام بہادربہنوں کی ہمت وجرات اور اس کی بیباکی کو کن الفاظ میں سلام پیش کروں ،یقینا آج جو ہمت وجرات کانظارہ دیکھاگیا اسے قلم لکھنےسے عاجزہے، الفاظ ولغت کی ڈ کشنریاں اپنی بےبسی کاشکوہ کررہی ہے،اہل ایمان کی سرد چنگاری شعلہ دارہوگئی ،اورنظام باطل کولرزادیاآج اللہ اکبر ! اس […]