کرکٹ کے میدان سے: تیری سنتوں نے آباد کیا مجھے

بھارت بمقابلہ نیوزی لینڈ ٹیسٹ کرکٹ میچ جاری ہے آج دوسرے دن کا کھیل شروع ہوچکا ہے اور بھارت نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 251 رنز بناکر بڑے اسکور کے لیے جد و جہد کر رہا ہے۔ اس دوران جہاں بھارت کے لیے سلامی بلے باز مینک اگروال ون مین آرمی بنے ہوئے ہیں … Read more

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

تحریر: محمد شعیب رضا نظامی فیضیچیف ایڈیٹر: ہماری آواز، گولابازار گورکھ پور یو۔پی۔ انڈیااستاذومفتی: دارالعلوم امام احمد رضا بندیشرپور، سدھارتھ نگر گزشتہ دنوں تری پورہ میں ہندوؤں کے فرقہ پرست عناصر کے ذریعہ مسلمانوں کی دکانوں، مکانوں اور عبادت گاہوں پر ظلم و تشدد اور پیغمبر اعظم کی شان میں گستاخی اور ان پر پولیس، … Read more

آدابِ بارگاہِ رسالت مآبﷺ (قسط نمبر 12)

از قلم : ابوحامد محمد شریف الحق رضوی ارشدی مدنی کٹیہاریامام وخطیب نوری رضوی جامع مسجد وخادم دارالعلوم نوریہ رضویہ رسول گنج عرف کوئی ضلع سیتامڑھی بہار انڈیا حضرت صدیقِ اکبر رضی اللہ عنہ کا بحالتِ نماز ادبِ مصطفٰے صلی اللہ علیہ وسلمبخاری شریف باب من دخل الیوم الثانی میں حضرت سہل بن ساعدی رضی … Read more

چراغ راہ ہدایت اساتذہ میرے

تحریر: محمد شعیب رضا نظامی فیضیچیف ایڈیٹر: ہماری آواز، گورکھ پوراستاذ: جامعہ رضویہ اہلسنت، گولا بازار ضلع گورکھ پور یو۔پی۔ انڈیا ہماری کامیاب زندگی میں یوں تو بہت ساری شخصیتوں کی فرماں روائی تحقق ہوتی ہے، مگر جن دو شخصیت کی کارگزاری پیش پیش ہوتی ہے وہ ہیں: والدین اور اسا تذہ۔ ایک بچہ جب … Read more

تاریخ کے حسیں اوراق میں عدالت فاروقی کے سنہرے نقوش

تحریر: محمد شعیب رضا نظامی فیضیچیف ایڈیٹر: ہماری آواز ایک خوب صورت اور پروقار معاشرہ کی تعمیر وتشکیل کے لیے عدالتی نظام کا مضبوط، منظم اور مستحکم ہونا ضروری ہے۔ تاریخ کی ورق گردانی کریں تو اس بات کا بہ خوبی اندازہ ہو جاتا ہے کہ عدالتی نظام ہی بہت سارے ممالک کی عروج وزوال … Read more

مسلمان ہی دہشت گرد کیوں؟؟؟

ایڈیٹر کے قلم سے بلاشبہ ہمارے ملک کی جمہوریت اور اس کی گنگا جمنی تہذیب صدیوں سے بین الاقوامی سطح پر نہ صرف متعارف ہے بلکہ دیگر ممالک ومعاشرے کے لیے ایک نمونۂ عمل بھی رہی ہے۔ مگر کچھ شرپسندعناصر نے اپنی سیاسی روٹی سینکنے کے لیے ابتدا سے ہی اس گنگا،جمنی تہذیب کو توڑنے … Read more

تو کیا اب میڈیا والے کورونا کا دوسرا نام "دلت” رکھیں گے؟؟؟؟

ایڈیٹر کے قلم سے مضمون کی سرخی پڑھ کر آپ یقینا چونک اٹھے ہوں گے، مگر جی ہاں صحیح پڑھا آپ نے، اور بالکل ہوش وحواس میں ہی میرا بھی ہاتھ خامہ فرسائی کی جرأت کررہا ہے۔ آپ کو بخوبی یاد ہوگا کہ لاک ڈاؤن کا پہلا مرحلہ تھا، کچھ ایک ہفتہ ہی گزرا تھا، … Read more

ملک کی معیشت سنبھالیں گے خود نہ سنبھلنے والے

ایڈیٹر کے قلم سے اس میں کوئی شک نہیں کہ قدرتی وبا کورونا وائرس نے دنیا کے بڑے سے بڑے ترقی یافتہ ممالک کی معیشت پر سوالیہ نشان لگا دیئے ہیں۔ خود کو سوپر پاور کہلانے والے امریکہ، اٹلی اور روس جیسی ترقی یافتہ کہے جانے والے ممالک نے بھی کورونا کی ہلاکت کے سامنے … Read more

سعودی میں کوڑے کی سزا ختم کرنے کا اعلان: تنقیدی جائزہ

ایڈیٹر کے قلم سے حجاز مقدس (جسے بدقسمتی سے آج سعودی عربیہ کہا جاتا ہے) یقینا عالم اسلام کے لیے مرکز حقیقی ہے۔ جہاں سے مذہب اسلام کا حسین ستارہ نمودار ہوا اور دیکھتے ہی دیکھتے پوری دنیا کو منور کرنے لگا، جہاں سے بانی اسلام نے اس دنیا کو خدا کی وحدانیت کا پیغام … Read more