آؤ پھر اس صاحب کردار کی بات کریں!!!

یقینا ہر سال رمضان المبارک سبھی اہل ایمان کے لیے بے پناہ رحمتیں، برکتیں اپنے دامن میں لیئے آتا ہے، ایسا ہی کچھ ہوا شہر جیلان کے ایک نیک سیرت، متقی وصالح، خدا ترس بزرگ حضرت ابوصالح موسی جنگی دوست علیہ الرحمہ کے گھر رمضان المبارک کے چاند کے ساتھ ساتھ انھیں اپنے نور نظر، … Read more

یہ زباں کسی نے خرید لی، یہ قلم کسی کا غلام ہے

تحریر: محمد شعیب رضا نظامی فیضیچیف ایڈیٹر: ہماری آواز پوری دنیا کو اپنی ہلاکتوں اور تباہیوں کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کرنے والے کورونا وائرس نے جب اپنے ناپاک ارادوں کے ساتھ اس گنگا، جمنی تہذیب والے ہندوستان کی سرزمین پر اپنا قدم رکھا تو اسے کڑے مقابلوں کا سامنا کرنا پڑا، وہ یک … Read more

لاک ڈاؤن کے اکیس دن: کورونا اور بھوک سے بچیں تو آرام پسند ضرور ہوجائیں گے

ایڈیٹر کے قلم سے ان دنوں پوری دنیا کورونا کی تباہیوں سے پریشاں حال ہے، کئی ممالک میں لاک ڈاؤن بھی جاری ہے، البتہ چین جہاں سے اس وائرس کی پیدائش ہوئی تھی اس نے اب جاکر ضرور اس پر گرفت حاصل کی ہے اور تقریبا ڈھائی ماہ سے زائد عرصے کے بعد ووہان شہر … Read more

فرقہ پرستی کو فروغ دیتے بعض زرخرید میڈیا

ایڈیٹر کے قلم سے ہمارے ملک میں آزادی کے بعد سے ہی کچھ لوگوں نے مسلمانوں کو پریشان کر اپنا سیاسی الو سیدھا کرنے کے لیے اسلامی دہشت گردی نامی ایک پروپیگنڈہ اپنایا جو کافی حد تک کامیاب بھی رہا اور ہمیشہ اسکے ذریعہ اسلام اور مسلمانوں کے وقار کو مجروح کیا جاتا رہا اور … Read more

اچھا ۔۔۔ تو یہ ہے میری محبت کا صلہ!!!

ایڈیٹر کے قلم سے دو دن قبل راقم الحروف نے ایک تحریر لکھی تھی جس کا عنوان تھا "کیا یہی میری محبت کا صلہ ہے” جس میں راقم نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے اس دھمکی کو موضوع سخن بنایا تھا جو انھوں نے ہمارے صاحب (مودی جی) کو ان کی بے شمار محبتوں کے … Read more

اور تم باز نہیں آؤگے

ایڈیٹر کے قلم سے اس لاک ڈاؤن میں زندگی پہلے سے ہی پریشانی اور ژولیدگی کا شکار ہے۔ گھروں میں رہ رہ کر آرام طلبی آتی جارہی ہے۔ پنجرے میں بند پرندے کی مانند زندگی ہوتی جارہی ہے، الجھن وتناؤ سے ہر شخص دوچار ہے۔ مزید برآں ملک کی زرخرید میڈیا کی وہی فتنہ انگیزیاں؛ … Read more

کیا یہی میری محبت کا صلہ ہے؟؟؟

ایڈیٹر کے قلم سے امریکی صدر ٹرمپ جی اور ہندوستانی وزیر اعظم مودی جی کا یارانہ کوئی نیا نہیں، کافی پرانا ہے۔ وہ وقت آج بھی ہم اہلیان ہند کو بڑے اچھے سے یاد ہے جب امریکہ میں انتخاب عام ہونے والا تھا اور ٹرمپ جی کی حمایت میں وزیر اعظم مودی جی جنھیں میں … Read more

عقل وشعور ہے محو تماشہ یہاں!

ایڈیٹر کے قلم سے اس وقت ملک میں جو کشیدگی کے حالات ہیں وہ بیان سے باہر ہیں۔ ہر طبقہ کے لوگ پریشاں حال نظر آرہے ہیں۔ اس وقت پوری انسانیت کورونا نامی قہر خداوندی سے جنگ کر رہی ہے اور اس کی دوا بنانے کی کوششوں میں مصروف عمل ہیں۔ مگر واے ہمارا ملک! … Read more

آخر یہ کیا ہورہا ہے

ایڈیٹر کے قلم سے یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ کورونا وائرس کے پیش نظر جاری اس ملک میں لاک ڈاؤن پر عمل بلاتفریق مذہب وملت ملک کی تمام عوام نے کیا ہے۔ باوجودیکہ کچھ ناکارہ میڈیا والوں نے اس بحران کی گھڑی میں بھی کورونا جیسی لاعلاج بیماری کو ہندومسلم رنگ … Read more

غریبوں کی بھلا کون کرے گا؟

ایڈیٹر کے قلم سے کل شام اسٹڈی روم میں بیٹھا فاتح ھند اول محمد بن قاسم کی شہادت پر ایک مضمون لکھ رہا تھا کہ والدہ نے کھانے کے لیے پکارا، کھانے کے لیے دوسرے کمرے میں پہونچا تو میں تنہا بچا تھا بقیہ سبھی لوگ کھانے سے فارغ ہوچکے تھے، بہرحال میں بھی کھانے … Read more