انٹرویو کی میز پر آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین (اے۔آئی۔ایم۔آئی۔ایم۔) کے بہار ریاستی صدر و رکن اسمبلی جناب اخترالایمان صاحب

گزشتہ دنوں مہاراشٹر کی اسمبلی چناو میں آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے امیدواروں کا چناو پرچار کے لئے بہار اسمبلی میں مجلس کے واحد رکن اسمبلی اختر الایمان مہاراشٹر آئے ہوئے تھے ۔میری ملاقات اختر الایمان سے میرا روڈ میں اُنکے رشتے کے بھائی کے گھر پر ہوئی۔اختر الایمان سے پہلی ملاقات تھی اس … Read more

مصطفیٰ کمال آسامی اور مفتی مقیب الرحمن کے درمیان گوہاٹی ڈبیٹ کی مختصر روداد

موضوع: قرآن میں مورتی کو پوجنے کا ثبوت۔ متکلمان: مفتی مقیب الرحمٰن صاحب – مصطفیٰ کمال آسامی اینکر: دکشت شرما وقت: شام 6 بجےمیعادِ وقت: 1 گھنٹہ/23 منٹس 22 سیکنڈسمقام: گوہاٹی، آسام مصطفٰی کمال آسامی اور مقیب الرحمٰن صاحب آسامی کے مابین آنلائن ڈبیٹ کا مختصر خاکہ ملاحظہ ہو!…………….. اینکر: کیا آپ دونوں بحث ومباحثہ … Read more

انٹرویو کی میز پر معروف نعت گو شاعر سید خادم رسول عینیؔ

روبرومذہبی گھرانے اور احمدرضا خاں کے معتقد شاعر سید خادم رسول عینی صاحب کی گفتگو ملاحظہ فرمائیں ! ادبی حلقے میں موصوف بنیادی طور پر ثنائے مصطفیٰ صل اللہ علیہ وسلم کی حیثیت سے جانے پہچانے جاتے ہیں۔ مصاحبہ گو:- جبیں نازاں سوال: – سب سے پہلے آپ اپنا مختصر تعارف قارئین کو بتانا پسند … Read more

نعرہ تکبیر سے باطل کے ایوانوں میں زلزلہ بپا کرنے والی مسکان خاتون: رو برو

’ہماری ترجیح ہماری تعلیم ہے، کپڑے کے ایک ٹکڑے کے پیچھے وہ ہمیں تعلیم کے حق سے محروم کر رہے ہیں۔‘یہ الفاظ اس بہادر بیٹی کے ہیں جس نے زعفرانی شہدوں کا تن تنہا مقابلہ کرنے کی ہمت دکھا کر پوری دنیا کی توجہ حاصل کی ہے اس کے وائرل ویڈیو نے دھمال مچادیا ہے … Read more

اکیسویں صدی کا اردو ہندی ادب سمت و رفتارپر پروفیسر سنتوش بھدوریہ صاحب سے ڈاکٹر صالحہ صدیقی کی گفتگو

ٍ(الٰہ آباد،پریس ر یلیز)ضیائے حق فاؤنڈیشن کی جانب سے منعقد پروگرام ’’آؤ بات کریں ‘‘ کا انعقاد ۲۰ دسمبر ۲۰۲۱ بروز دوشنبہ شام ساڑھے سات بجے کیا گیا ۔جس میں ’’اکیسویں صدی کا اردو ہندی ادب سمت و رفتار‘‘ پر ڈاکٹر صالحہ صدیقی نے پروفیسر سنتوش بھدوریہ (شعبۂ ہندی ،الٰہ آباد یونیورسٹی ) سے گفتگو … Read more

علامہ صدر الوریٰ مصباحی سے ایک انوکھی ملاقات!

از: محمد سلیم انصاری ادروی کچھ سال پہلے عرس حافظ ملت کے موقعہ پر جامعہ اشرفیہ مبارک پور (اعظم گڑھ) جانا ہوا، میرے ساتھ میرا چچا زاد بھائی غلام سرور بھی تھا اسے جبہ خریدنا تھا، خیر جب ہم لوگ وہاں پہنچے تو بانئ جامعہ اشرفیہ جلالة العلم حافظ ملت علامہ شاہ عبد العزیز محدث … Read more

شاعر اسلام جناب ظفر پرواز صاحب انٹرویو کی میز پر

آج میں آپ کا تعارف ایک جانے پہچانے شخصیت اور ہر دل عزیز شاعر اسلام ظفرپرواز صاحب سے کروا رہا ہوں۔ یقین نہیں آتا کہ ٢٢ سال کا یہ نوجوان اس قدر با شعور، پراعتماد، بامقصد اور عمدہ شاعر ہو سکتا ہے۔ لیجئے ان کا تعارف پڑھئے۔ (ارشد کمال) سوال 1:- آپ کا نام کیا … Read more