تعلیم

اسکولوں کے ساتھ مدارس میں بھی تعلیم کی اجازت دے دہلی سرکار: سید قمرالدین

رضا ایجو کیشنل موومنٹ کے زیر اہتمام جنتا کالونی میں چلنے والے ’مدرسہ ضیاء القرآن‘ میں ایک اہم میٹنگ منعقد نئی دہلی: ہماری آواز (محمد طیب رضا) 2فروریرضا ایجو کیشنل موومنٹ کے زیر اہتمام شمال مشرقی دہلی کی جنتا کالونی گلی نمبر ۱۹ میں چلنے والا’مدرسہ ضیاء القرآن ‘میں ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی جس […]

تعلیم

امارت شرعیہ کی تحریک سے بیگوسرائے میں تعلیمی انقلاب آئے گا

تحریک کے عملی نفاذ کے لیے منعقد مشاورتی اجلاس میں کمیٹی کی تشکیل بیگوسرائے: ہماری آواز(نمائندہ) 2فروریعظیم دینی وملی تنظیم امارت شرعیہ کی انقلابی تحریک ’’ہفتہ ترغیب تعلیم وتحفظ اردو ‘‘ کے تحت آج مورخہ ۲؍فروری ۲۰۲۱ء ؁ کو شہر بیگوسرائے کی کچہری مسجد میں ضلع بیگوسرائے کے علماء، ائمہ ، پروفیسرس ، صحافی ، […]

تعلیم

دینی تعلیم سے بےتوجہی: ایک لمحۂ فکریہ

تحریر: محمد شمیم احمد نوری مصباحیاستاذ: دارالعلوم انو ار مصطفیٰ سہلاؤ شریف باڑمیر(راجستھان) انسانی زندگی میں تعلیم کی ضرورت و اہمیت ایک مسلم حقیقت ہے  ،اس کی تکمیل کے لئے ہر دور میں اہتمام کیا جاتا رہا ہے  ،لیکن اسلام نے تعلیم کی اہمیت پر جو خاص زور دیا ہے اور تعلیم کو  جو فضیلت […]

تعلیم مضامین و مقالات

بجلی گرتی ہے تو بیچارے استادوں پر

تحریر: محمد ابوعدیل، حیدرآباد مدارس سے فارغ ہونے والے حفاظ و علماء کا رخ عموماً مسجد یا مدرسہ کی طرف ہوتا ہے. دنیا جانتی ہے کہ اکثر مساجد کے صدور جاہل اور دین سے نابلد ہوتے ہیں اور اپنے مال و زر کے بل بوتے پر صدر یا متولی بن جاتے ہیں. اور ائمہ کرام […]

تعلیم

چھٹی سے بارہویں کلاس تک کی پڑھائی جلد شروع ہوسکتی ہے: یوگی

ہماری آواز/لکھنو، 2فروری (پریس ریلیز) اترپردیش میں کورونا انفیکشن کی شرح میں مسلسل آرہی کمی کے درمیان حکومت چھٹی سے بارہویں جماعت تک کی پڑھائی جلد شروع کرنے پر غور کرے گی وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے منگل کو ان لاک نظام کا جائزہ لیتے ہوئے کہاکہ مرکزی حکومت کی گائڈ لائنس کے مطابق اسکولوں […]

تعلیم

4 مئی سے 11جون کے درمیان ہوں گے سی۔بی۔ایس۔ای۔ بورڈ کے امتحانات

ہماری آواز/نئی دہلی، (02 فروری ) مرکزی وزیر تعلیم ڈاکٹر رمیش پوکھریال ’نیشنک‘ نے چار مئی سے شروع ہونے والے سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) بورڈ کے امتحانات کی آج یہاں ڈیٹ شیٹ جاری کی۔کورونا وبا کی وجہ سے حکومت کو تقریباً 10 ماہ اسکول بند رکھنے پڑے جس کے سبب […]

تعلیم

اردو پر مہارت کیسے حاصل کریں؟

تحریر: ابو المتبسِّم ایاز احمد عطاری، پاکستان زبانوں کی بنیاد اہل زبان کے استعمال پر ہوتی ہے۔ قواعد و قوانین بعد میں وضع ہوتے ہیں۔ اور کوئ بھی زبان ہو وہ کسی حد تک تو اپنے اصولوں کے مطابق چلے گی لیکن بعد میں وہ سماع پر موقوف ہوجائے گی (یعنی:: ایسے اس زبان والوں […]

تعلیم

کامیابی کے اصول سب کے لیے برابر ہیں!

تحریر: نقی احمد ندویریاض، سعود ی عرب کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ لوگ آپ کے مرنے کے بعد آپ کو کسطرح یاد کریں گے اور یاد بھی کریں گے یا نہیں؟ یا آپ بھی ہزاروں اور لاکھوں لوگوں کی طرح اس بھیڑ میں گم ہوجائیں گے جو اس دنیا میں آئے اور چلے […]

تعلیم

نئی نسل کے دین و ایمان کی فکر کرنا فرض عین ہے: احمد حسین قاسمی

بھوجپور میں تعلیمی تحریک وتحفظ اردو کے لیے امارت شرعیہ کی مشاورتی کمیٹی کی تشکیل آرہ: ہماری آواز(نمائندہ) یکم فروری امارت شرعیہ بہار ,اڈیشہ وجھارکھنڈ نے سوسالوں سے ملت کی بروقت رہنمائی کی ہے جب بھی ملت وشریعت پر کسی قسم کےحالات آئے اس نے اپنے آپ کو سینہ سپرکردیا اورملک و ملت پرآنےوالےسخت سےسخت […]

تعلیم

کیا کالم نگار بننا مشکل ہے؟

از قلم: ابو المتبسِّم ایاز احمد عطاری جی نہیں کالم نگار بننا مشکل نہیں ہے بلکہ آسان ہے۔ اس کیلئے جو ان 7 خوبیوں کا حامل ہوگا ایسے بندے کیلئے کالم نگار بننا آسان ہے۔ 1️⃣ لکھنے کا شوق۔ 2️⃣ لکھنے کا جذبہ۔ 3️⃣ مشاہدہ کرنے کی صلاحیت۔ 4️⃣ محسوس کرنے کی صلاحیت۔ 5️⃣ ہر […]