اولیا و صوفیا مذہبی مضامین

کیا کبھی روئے زمیں اللہ کے نیک بندوں سے خالی ہوئی ہے ؟

سیدنا ابن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا۔ فرمایا رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے کہ اللہ تعالی کے تین سو بندے یہ زمین پر ایسے ہیں کہ ان کے دل آدم علیہ السلام کے دل کی طرح ہیں۔ اور چالیس ایسے اشخاص ہیں کہ ان کے دل […]

شعراء

سادگی، سچائی اور شعور کا شاعر: سلیم تابش

اردو شاعری صرف جذبات کی ترجمان نہیں بلکہ تہذیبی شعور کی علمبردار بھی ہے۔ غالب کی فکری گہرائی، اقبال کا فلسفہ، میر کی سادگی اور جوش کی ولولہ انگیزی اردو ادب کی وہ روشن قندیلیں ہیں جن سے نئی نسل نے روشنی لی ہے۔ انہیں قندیلوں سے اپنی روشنی کشید کرنے والے ممتاز شعراء میں […]

صحابہ کرام

امیرالمومنین حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ

(یومِ شہادت ١٨ ذی الحجہ کی مناسبت سے توشۂ محبت نذرِ بارگاہِ اقدس کیجئے) ازقلم: غلام مصطفٰی رضوی اللہ کریم نے اپنے عظیم پیغمبر محبوبِ پاک صلی اللہ علیہ وسلم کو حرم کی وادیوں میں جلوہ گر فرمایا۔ نبی آخرالزماں کے وجودِ پاک سے کعبے کو زینت بخشی۔ حکمتِ الٰہیہ تھی کہ رسول کریم صلی […]

صحابہ کرام

حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ

اسلامی تاریخ کے افق پر جب صحابہ کرام کے درخشاں اسما ستاروں کی طرح جگمگاتے ہیں، تو ان میں حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کا نام ایک خاص نورانیت کے ساتھ چمکتا ہے۔ آپ وہ خوش نصیب صحابی ہیں جنہیں ذوالنورین یعنی "دو نوروں والا” کا لقب ملا، کیونکہ نبی کریم ﷺ نے […]

اعلیٰ حضرت

فتاویٰ رضویہ کی ۱۰ خصوصیات

🔸 اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ نے تصنیفی میدان میں کم و بیش ایک ہزار (1000) کتب تصنیف فرمائیں۔آپ رحمۃ اللہ علیہ کی جس کتاب کو سب سے زیادہ اہمیت حاصل ہےوہ آپ رحمۃ اللہ علیہ کے فتاویٰ جات پر مشتمل بنام ”اَلْعَطَایَا النَّبَوِیَّہ فِی الفَتَاوَی الرَّضَوِیَّہ“ ہے۔ اس علمی خزانے کی صرف دس خصوصیات […]

رد بد مذہباں

ساجد خان دیوبندی کے اعتراضات کا مسکت اور دنداں شکن جواب

باسمہ تعالٰی ونصلی علی نبیہ الاعلیمیں آج اس سوال کے جواب کے درپے ہوں جو ان دنوں دیوبندیوں کی طوفانِ بدتمیزی کا موضوعِ خاص بنا ہوا ہے۔ ان کی طرف سے مسلسل سوشل میڈیا پر ایک ہنگامہ کھڑا کیا جا رہا ہے کہ حسام الحرمین میں جو رشید احمد گنگوہی کی طرف وقوعِ کذب والا […]

خانوادۂ رضا

سیرتِ حضور تاج الشریعہ علیہ الرحمہ

دنیا میں کچھ شخصیات ایسی بھی ہوتی ہیں۔ جو اپنے تعارف میں کسی کے محتاج نہیں ہوتی بلکہ ان کی ذات و نام اور کام ہی ان کی پہچان و تعارف بن جاتا ہے۔ انہی شخصیات میں ایک شخصیت وارث علوم اعلیٰ حضرت، جانشین حضور مفتی اعظم ہند، قاضی القضاۃ فی الہند حضور تاج الشریعہ […]

اعلیٰ حضرت تنقید و تبصرہ شعر و شاعری

اعلیٰ حضرت کی شاعری بے مثال ہے

ویسے تو حدائق بخشش کا مکمل مطالعہ ایک دو بار ہو چکا ہے لیکن بغور مطالعہ تب ہوا جب حضرت علامہ فیضان المصطفے صاحب قبلہ (گھوسی) کی عظیم کاوش” مصنف اعظم نمبر” پر لکھنا ہوا، یہ نمبر ماہ نامہ "پیغام شریعت” کا صد سالہ نمبر تھا جس کی ادارت وقت کے عظیم متکلم حضرت علامہ […]

خواتین اسلام

حضرت سیدہ نفیسہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا

امام ذہبی لکھتے ہیں : الدعاء عند قبرها مستجاب ترجمہ : آپ کی بارگاہ میں دعا مقبول ہوتی ہے سلسلۂ نسب :حضرت نفیسہ بنت حسن انوار بن زید بن امیر المومنین امام حسن بن امیر المومنین مولی علی رضی اللہ تعالیٰ عنہم اجمعین ۔ ولادت :١١ ربیع الاول 145ھ مکہ مکرمہ میں ولادت ہوئی ۔ […]

حضور حافظ ملت

حضور حافظ ملت اور خدمت دین

یوں تو اس روئے زمین پر بے شمار اور لاتعداد علمائے کرام تشریف لائے جنہوں نے اپنی بساط کے مطابق دین متین کی خدمت انجام دی لیکن انہیں شخصیات میں کچھ ایسی شخصیتوں نے بھی جنم لیا ، جن کے وجودِ مسعود پر خود علما کو ناز تھا، جن پر عوام اہل سنت کا اعتماد […]