خواجہ غریب نواز منقبت

منقبت: ہم کو بھی بلا لو تم اک بار مرے خواجہ

سلطان الہند عطائے رسول ہند الولی حضرت خواجہ سید محمد معین الدین حسن چشتی اجمیری رضی اللہ عنہ نتیجۂ فکر: محمد شاہد رضا رضوی، سنت کبیر نگر ہم کو بھی بلا لو تم اک بار مرے خواجہاک بار ہی دکھلادو دربار مرے خواجہ تم پیارے ہو حیدر کے زہرا کے دلارے ہوحسنین کے گلشن کے […]

خواجہ غریب نواز مذہبی مضامین

فضائل فاتحۃ القرآن بہ زبان خواجہ خواجگان

از قلم: خبیب القادری مدناپوریبانی: غریب نواز اکیڈمی مدناپور شیشگڑھ بہیڑی بریلی شریف خواجہ خواجگان ؛ شہنشاہ ہندوستان ؛ عطائے رسول ؛ ہند الولی ؛ حضرت ؛ خواجہ؛ غریب نواز ؛ حسن ؛ سجزی ؛ رحمۃ اللہ علیہ کی پیدائش عام روایت کے مطابق 14 رجب المرجب 530 ہجری میں بمقام سجز (ایران کے شہر […]

خواجہ غریب نواز گوشہ خواتین

کردار خواجہ غریب نواز کے تابندہ نقوش (قسط سوم)

از قلم: بنت مفتی عبدالمالک مصباحی، جمشیدپور ❺ ـــ آپ – رحمة الله عليه – کے دست حق پرست پر لاکھوں افراد کیسے اسلام قبول کر لیے؟اس کے جواب میں جہاں آپ کی دیگر بے شمار صفات حمیدہ موجود ہیں وہیں آپ کا حسین و بے نظیر خلق حسَن ہے کہ جس طرح آقاے کریم […]

خواجہ غریب نواز

خواجہ غریب نواز رحمۃ اللہ علیہ کی زندگی ہم سب کے لیے مشعل راہ ہے: شاہ نواز عالم مصباحی ازہری

مانکپور کنڈہ/پرتاپ گڑھ: 20 فروری، ہماری آواز(نامہ نگار)کنڈہ تحصیل میں عرس خواجہ غریب نواز منعقد ہوا جشن کا آغاز حافظ. اخلاق احمد کے تلاوت سے ہوا مقرر خصوصی کی حیثیت سے مفتی شاہ نواز عالم مصباحی ازہری نے شرکت کی اور انہوں نے مجمع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خواجہ غریب کی سیرت ہم […]

خواجہ غریب نواز

سلطان الہند خواجہ غریب نواز علیہ الرحمہ کے تعلیمات کی ایک جھلک

تحریر: محمد حبیب القادری صمدی (مہوتری، نیپال)ریسرچ اسکالر: جامعہ عبد اللہ بن مسعود( کولکاتا) تاریخ کے صفحات پر ایسے بے شمار ہستیوں کے نام ملیں گے  جنہوں نے ایسے ایسے کارنامے انجام دیے جن کو  رہتی دنیا تک لوگ یاد رکھیں گے۔ انہیں میں ایک سرسبز و شاداب نام،  گل گلزار چشتیت ، خواجہ خواجگاں،سلطان […]

خواجہ غریب نواز

حضور غریب نواز رضی اللہ تعالی عنہ کی غریب نوازی

تحریر :خلیل احمد فیضانی، جودھپور راجستھان جس ہستی کو ایک عالم غریب نواز کے لقب سے ہی جانتا و مانتا ہو اس داتا کی غریب نوازی کا بھلا اندازہ کوئی کیا لگا سکتا ہے؟ – آپ کی غریب نوازی کے قصے بچپن سے ہی معروف و مشہور تھے _ آپ کی والدہ ماجدہ فرماتی ہیں […]

ایڈیٹر کے قلم سے خواجہ غریب نواز

خواجہ غریب نواز کے اخلاق کریمانہ سے معاشرہ کو روشناس کرانا وقت کی اہم ضرورت

ازقلم: محمد شعیب رضا نظامی فیضیچیف ایڈیٹر: ہماری آواز(اردو،ہندی) ویب پورٹل ومیگزین، گورکھپوراستاذ ومفتی: دارالعلوم امام احمد رضا بندیشرپور، سدھارتھ نگر یو۔پی۔ بے شمار پاک باز ہستیوں کو اپنے دامن میں سموئے ہوئے سر زمین ہندوستان میں صدیوں سے جس شہنشاہ کی حکومت جاری و ساری ہے اسے خواجۂ خواجگاں راجۂ ہندوستاں عطاے رسول غریب […]

خواجہ غریب نواز منقبت

منقبت خواجۂ ہند علیہ الرحمۃ والرضوان

از: مولانا محمد یونس مالیگ علیہ الرحمہ آسمان جلال ہیں خواجہمرأت صد جمال ہیں خواجہ مظہر خلق مصطفی ہیں آپکس قدر خوش خصال ہیں خواجہ مشرکوں کو دکھائی راہِ خدارہبرِ با کمال ہیں خواجہ نور بار ضیائے حسنِ ازلرشک ماہ کمال ہیں خواجہ مخزنِ علمِ ظاہر و باطنمصدرِ قیل و قال ہیں خواجہ بحرِ عرفاں، […]

خواجہ غریب نواز

ہند میں شوکتِ اسلام کے نظارے اور خواجہ غریب نواز کے فیض کی جلوہ باریاں

تحریر: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں برصغیر میں اسلام کی اشاعت و تبلیغ صوفیۂ کرام و اولیاے اسلام کی کوششوں سے ہوئی۔ ہند کی تاریخ کا مطالعہ کیجیے۔ اشاعتِ اسلام کے کارواں کا تاریخی نظروں سے مشاہدہ کیجیے۔ مسلم سلاطین کا اقتدار صدیوں رہا؛ لیکن ہند میں اسلام کی بہاریں سلاطین کی رہین منت نہیں […]

خواجہ غریب نواز گوشہ خواتین

کردار خواجہ غریب نواز کے تابندہ نقوش (قسط دوم)

از قلم: بنت مفتی عبدالمالک مصباحی، جمشیدپور گزشتہ سے پیوستہ۔۔ـــ جوانی کی قربانی:آپ رحمتہ اللہ علیہ دنیا سے کنارہ کشی اختیار کر کے یوں ہی بے علم جنگل میں گوشتہ نشین نہیں ہو گئے بلکہ تاریخ شاہد ہے کہ آپ رحمۃ اللہ نے اپنی جوانی کے محض ظاہری علوم : تفسیر، فقہ اور حدیث کی […]