خواجہ غریب نواز

دنگ رہ جاتے ہیں سب دیکھ کے رتبہ تیرا

ازقلم: (مولانا) عبدالرحیم نظامی مصباحیساکن لوکی لالہ ضلع سنت کبیر نگر یوپی دنیا کے بادشاہ بے جان ہوتے ہی بے نشان ہوگئے،زمین کے تاجدار بےتاج ہوتے ہی بے نام ہوگیے جاہ و حشم باقی نہ رہے، بادشاہت فنا ہو گئی، فقط تاریخ کے اوراق میں داستان عبرت کے طور پر قید ہو کےرہ گئے۔لیکن غریب […]

خواجہ غریب نواز

سلطان الہند حضرت خواجہ غریب نواز کی دعوت و تبلیغ کا اثر

از: محمد شمیم احمد نوری مصباحیاستاذ: دارالعلوم انوار مصطفیٰ سہلاؤ شریف، باڑمیر (راجستھان) بلاشبہ مسلمانوں کے نزدیک اللّٰہ کے اولیاء، ابدال اور اقطاب بہت ہی محترم و معزز ہوتے ہیں اور ان کی بہت ہی اہمیت ہوتی ہے ـاور ان بزرگ ترین ہستیوں کے کشف و کرامات نے نہ صرف اسلام کی صداقت کو زمانے […]

خواجہ غریب نواز

خواجہ غریب نواز رضی اللہ تعالیٰ عنہ: اپنی حیات کے آئینے میں

از: عبدالقدوس مصباحیدارالعلوم فیض رضا، شاہین نگر، حیدرآبادرابطہ نمبر: 7860225070 نام و نسب:معین الدین بن غیاث الدین بن کمال الدین بن احمد حسین بن نجم الدین طاہر بن عبدالعزیز بن ابراہیم بن امام علی رضا بن موسیٰ کاظم بن امام جعفر صادق بن محمد باقر بن امام زین العابدین بن امام حسین بن علی مرتضیٰ۔ […]

خواجہ غریب نواز

سیرتِ خواجہ غریب نواز رحمتہ اللہ علیہ اور تاریخ سلسلہ چشتیہ

ڈاکٹر مشاہد رضوی کی کتاب "خواجہ معین الدین چشتی” سے ماخوذ اللہ تعالیٰ نے ہندوستان میں لوگوں کی روحانی تربیت اور اسلام کی تبلیغ و اشاعت اور تحفظ و استحکام کے لیے طریقت کے جس خاندان کو منتخب فرمایا وہ سلسلۂ چشت ہے اس سلسلہ کی نامور اور بزرگ ہستی خواجہ غریب نواز حضرت معین […]

خواجہ غریب نواز

سلطان الہند حضور غریب نواز رحمۃ اللہ علیہ ہند میں شوکتِ اسلامی کا نشانِ عظمت

تحریر: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں اسلام! اپنی اخلاقی تعلیمات، فطری صداقت اور پاکیزگی ولطافت کی وجہ سے دلوں میں بس گیا۔ خاتم الانبیاء رحمۃ للعالمین ﷺ نے اسلام کے نور سے دلوں کو روشن فرمایا۔رحمۃ للعالمین ﷺ کے اختیارات اور جود و عطا سے؛ خدائے تعالیٰ کی عطاکردہ ان عظمتوں کا اظہار ہوا؛ جس […]

خواجہ غریب نواز

خواجہ غریب نواز کے مشن کو عام کرنا وقت کی ضرورت: مفتی شفیق الرحمن مصباحی عزیزی (مفتی اعظم ہالینڈ، یورپ)

ممبئی (پریس ریلیز )دعوت و تبلیغ اور اصلاحِ امت مسلمہ بہت اہم ذمہ داری ہے اور اس سے منسلک حضرات کثیر فضائل وامتیازات کے حامل ہوتے ہیں, اسی سے دین کی بقا ہے, اسی سے امتِ مسلمہ کا قرار ہے اور اسی سے عظمتِ رفتہ کا حصول ممکن ہو سکتا ہے, اسی سے لوگوں کو […]

خواجہ غریب نواز منقبت

منقبت: نشانِ جرأتِ شیرِ خدا غریب نواز

از: فریدی صدیقی مصباحیمسقط عمان0096899633908 نشانِ جرأتِ شیرِ خدا غریب نوازدیارِ ہند کے مشکل کُشا غریب نواز نبی نے جوہر ہستی سنوار کر بھیجاسراپا مَظہرِ خیر الوریٰ غریب نواز ادا ادا میں ہدایت کا جلوۂ تاباںسفیرِ عشقِ امام الہدیٰ غریب نواز ہر ایک نقشِ قدم ہے تجلیوں کا حرمنقیبِ رحمتِ ربُّ العُلیٰ غریب نواز صدا […]

خواجہ غریب نواز منقبت

منقبت: خواجۂ ہندالولی کو سنیوں کی جان لکھ

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی مہراجگنج شاہ  بطحا شاہ خوباں کا انھیں احسان لکھحضرت ابن علی  کو  دہر کا سلطان لکھ ہیں  عطائے  مصطفی اور دین پر قربان لکھخواجۂ  ہندالولی  کو  سنیوں کی جان لکھ آگرہ کے دل کی دھڑکن جانِ راجستھان لکھعاشق خواجہ انہیں  تو  فخرِ ہندوستان لکھ ان کی آمد سے ہوا روشن یہاں […]

خواجہ غریب نواز منقبت

منقبتِ سلطان الہند خواجۂ خواجگاں خواجہ معین الدین چشتی اجمیری رحمۃ اللہ علیہ

نتیجۂ فکر: عبدالمبین حاتم فیضی، مہراج گنج ہم ان کا دیکھنے روضہ، چلو اجمیر چلتے ہیںجگانے بختِ خوابیدہ، چلو اجمیر چلتے ہیں زہے قسمت کبھی ہم کو ملے موقع یہ، ہم بولیں"بلاتے ہی ہمیں خواجہ چلو اجمیر چلتے ہیں” غریبو ! بد نصیبو ! ناشکیبو ! حوصلہ رکھوبدلنے ہاتھ کی ریکھا، چلو اجمیر چلتے ہیں […]

خواجہ غریب نواز

کرامات حضرت خواجہ غریب نواز رحمتہ اللہ علیہ

از: محمد زاہد رضا، دھنبادمتعلم: جامعہ اشرفیہ، مبارک پور(رکن: مجلس علماے جھار کھنڈ) خواجہ خواجگان سلطان الہند حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری سنجری رحمتہ اللہ علیہ کا سب سے بڑا کارنامہ اور سب سے بڑی کرامت ہند میں مذہب اسلام کو پھیلانا اور مذہب اسلام کو فروغ دینا ہے۔حضرت خواجہ غریب نواز رحمتہ اللہ […]