اہل بیت صحابہ کرام

حضرتِ علی رضی اللہ عنہ کی حیاتِ طیبہ کے درخشاں پہلو

تحریر: سبطین رضا مصباحیکشن گنج بہار، البرکات علی گڑھ بلاشبہ صحابۂ کرام ملت اسلامیہ کے وہ نفوسِ قدسیہ ہیں جنہیں قرآن سے اولین خطاب اور حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے بلا واسطہ تعلیم و تربیت کا شرف حاصل ہے اسلام کی تبلیغ و اشاعت کے اولین داعی ہے دین متین کے لیے راہ […]

اہل بیت صحابہ کرام منقبت

منقبت: حضرت مولا علی مرتضیٰ کرم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم

نتیجۂ فکر: محمد زاہد رضا بنارسیدارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج,بھدوہی،یو۔پی۔ انڈیا فضیلت ہے یہ خاندانی علی کیحکومت رہی جاودانی علی کی صداقت عدالت سخاوت شجاعتیہ کرتی ہیں سب ترجمانی علی ہے سینوں میں جن کے صحابہ کی الفتانھیں پر ہو ئی مہربانی علی کی خلافت کے مسند پہ ہوکر کے فائزحسن کو ملی ترجمانی علی […]

اہل بیت صحابہ کرام

ولادت حضرت سیدنا مولیٰ علی المرتضیٰ کرم اللّٰہ وجہ الکریم

ازقلم: جمال احمد صدیقی اشرفی القادریدارالعلوم مخدوم سمنانی، شل پھاٹا ممبرا، تھانے (مہاراشٹرا) نائب خیرالبشر خیبر شکن مولا علیتجھ سے ہے شاداب یہ دیں کا چمن مولا علیکہتے ہیں جن وملائک انس وجاں ہردم یہیروضہٴ اقدس ترا رشکِ عدن مولا علی خانہ کعبہ ایک قدیم ترین عبادت گاہ ہے ۔ اس کی بنیاد حضرتِ آدم […]

اہل بیت صحابہ کرام منقبت

منقبت: مولیٰ کی طرف جا

نتیجۂ فکر: اشرف رضا قادریچھتیس گڑھ جانے کا ارادہ ہے تو مولیٰ کی طرف جاہاں رخت سفر باندھ لے اور سوئے نجف جا مقصود اگر ہے ترا دارین کی عزتجا جا در مولی کی طرف سوئے ہدف جا کر ہوش کہ جاتا ہے در مولی علی پررکھ پاس ادب یوں نہ بجاتے ہوئے دف جا […]

اہل بیت صحابہ کرام منقبت

مدحتِ شیر خدا علی المرتضٰی رضی اللہ عنہ

نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان علم والوں کی روشنی ہیں علیعشق والوں کی بندگی ہیں علی اُن کی الفت ، نبی کی الفت ہےنبضِ ایماں کی زندگی ہیں علی آرہی ہے صداے "مَنْ کُنتُ”سَر بَسَر جلوۂ نبی ہیں علی دیکھو نظّارۂ شبِ ہجرتعکسِ کردار احمدی ہیں علی نقشِ "تطہیر” فردِ "فی القربیٰ”گوہرِ […]

صحابہ کرام مذہبی مضامین

میرے صحابہ ستاروں کے مانند ہیں: تحقیق و تشریح

ترسیل : محمد ہاشم اعظمی مصباحینوادہ مبارک پور اعظم گڑھ یو پی محترم قارئینِ کرام : نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم نے حضرات اہل بیت اطہار رضی اللہ عنہم کو سفینۂ نجات اور سلامتی کا ذریعہ قراردیا اور حضرات صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو ہدایت کے درخشاں ستارے قرار دیا۔ارشاد فرمایا : […]

صحابہ کرام

صدیق اکبر کی اسلامی قربانیاں

تحریر: ابوعاتکہ ازہار احمد امجدی مصباحی ازہریفاضل جامعہ ازہر شریف، مصر، شعبہ حدیث، ایم اےبانی فلاح ملت ٹرسٹ، خادم مرکز تربیت افتا و خانقاہ امجدیہ، اوجھاگنج، بستی، یو پی             یار غار امیر المؤمنین حضرت ابوبکر صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ کی ذات محتاج تعارف نہیں، حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ […]

صحابہ کرام

ہر فضیلت کے وہ جامع ہیں نبوت کے سوا

تحریر: عقیل احمد قادری مصباحیالجامعۃ الاسلامیہ روناہی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کےساتھی بے شمار ہیں.جنہیں اصطلاح میں صحابی کہا جاتا ہے. صحابی ان پاکباز شخصیتوں کو کہا جاتا ہے کہ جو ایمان کی حالت میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھے یا ملاقات کیے ہوں اور ایمان کی حالت میں ہی […]

صحابہ کرام

خلیفہ اول سیدنا صدیق اکبر: یار غار محمد مصطفیٰ کی جو یاد آئی …..!

تحریر: عین الحق امینی قاسمی، بیگوسرائے، بہار انبیاء ورسل کے بعد جوشخصیت سب سے زیادہ قابل نمونہ ،جس کی سیرت اسوہ اور جس کا کردار لائق تعریف وتحسین ، وہ ہے بلا فصل خلیفہ اول ،یار غار محمد مصطفے، سید نا ابوبکر صدیق کی ذات عالی مرتبت !صدیق اکبر نے پوری زندگی اپنے تئیں جو […]

صحابہ کرام

شانِ صدیق اکبر رضی اللہ عنہ حقیقت کے آئینے میں

تحریر: محمد اورنگ زیب مصباحیگڑھوا جھارکھنڈ(رکن: مجلس علمائے جھارکھنڈ) رب کی نعمتوں ، احسانوں، اورغفران و درگزر کا شمار کرنا چاہیں تو یہ ہمارے ذہنی وسعت سے مرتفع ہے، مگر افضل المخلوقات والنعم حضور ﷺ ہیں ، ہماری خوش نصیبی ہے کہ ہم ان کی امت میں پیدا ہوئے اور کم نصیبی کہ ہم ان […]