علما و مشائخ منقبت

منقبت: امامِ بو حنیفہ پر امامت ناز کرتی ہے

۲ شعبان المعظم یوم وصال امام اعظم ابو حنیفہ نور اللہ مرقدہ نتیجۂ فکر: اشرف رضا قادریبلودا بازار، چھتیس گڑھ امامِ بو حنیفہ پر امامت ناز کرتی ہےفقیہِ دین و ملت پر فقاہت ناز کرتی ہے کچھ اس انداز سے کی خدمتِ شرعِ مبیں تم نےرسول اللہ کی تم پر شریعت ناز کرتی ہے گذاری […]

علما و مشائخ

مفتی اعظم راجستھان کی شان فقہ و افتا

تحریر: خلیل احمد فیضانی، جودھپور راجستھان بابائے قوم و ملت اشفاق العلماء مفتی اعظم راجستھان حضرت علامہ مفتی اشفاق حسین نعیمی اجملی رضی اللہ تعالی عنہ وہ مایہ ناز اور فقید المثال شخصیت ہیں کہ جنہوں نے ہر میدان میں اپنی خدمات جلیلہ کے تابندہ نقوش ثبت کیے ہیں چاہیں وہ خدمت خلق کا معاملہ […]

اولیا و صوفیا علما و مشائخ

عرس امام العصر، ناصرالحدیث، فقیہ المِلّت مجدد قرن ثانی ابوعبداللہ محمد بن ادریس الشافعی رضی اللہ تعالیٰ عنہ آج

آج 29 رجب المرجب ہے ……. آج ہی امام الانام ،جبلِ علم،ملتزم السنّت حضرت امام شافعی محمد بن ادریس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا یوم وصال ہے ……. آپ کون ہیں اس کے تعارف کی ضرورت نہیں ہے ……. بس مختصر یہ کہ آپ ایک عظیم محدث ، مفسر ، فقیہ اور ائمہ اربعہ میں […]

علما و مشائخ

بزرگ داعی اسلام مفتی نسیم اشرف حبیبی کا انتقال پر ملال، علمی حلقہ سوگ وار

ڈربن/جنوبی افریقہ: 12 مارچ، ہماری آواز(پریس ریلیز) افسوس کہ آج عالم اسلام بالخصوص ساوتھ افریقہ اور برصغیر کے بعض دعاۃ و مبلغین اور علم و تحقیق دوست لوگ اپنے ایک مخلص سرپرست، بزرگ اور دور اندیش عالم دین اور تجربہ کار داعی اسلام سے محروم ہوگئے. نہایت ہی افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جا […]

علما و مشائخ

حضور مظہرِ شعیب الاولیاء اور ان کی فیاضی!

از قلم: محمد طاہر کلیم فیضی بستوی قادریجانشین نسیم ملت خلیفہ ضیغم اہلسنت وارشد ملتسربراہ اعلیٰ:مدرسہ انوار الاسلام قصبہ سکندر پور، ضلع بستی یو۔پی۔ حضور مظہرِ شعیب الاولیاء رئیس الاتقیاء مجاہد سنیت سیدی ومرشدی مولانا شاہ صوفی محمد صدیق احمد قادری چشتی علیہ الرحمۃ والرضون سابق سجادہ نشین خانقاہ یارعلویہ فیض الرسول براؤں شریف ،کی […]

علما و مشائخ

ولی ابن ولی حضور مظہر شعیب الاولیاء علیہ الرحمہ: مختصر تعارف

تحریر: اسلام الدین احمد انجم فیضیایڈیٹر: ماہنامہ فیض الرسول جدید براؤں شریف سدھارتھ نگر حضور مظہر شعیب الاولیاءشیخ طریقت عارف حق صوفی باصفا حضرت مولانا الحاج الشاہ محمد صدیق احمد صاحب قبلہ قادری چشتی یارعلوی سابق سجادہ نشین خانقاہ یارعلویہ وناظم اعلی دارالعلوم اہلسنت فیض الرسول براؤں شریف کی ولادت باسعادت حضور شیخ المشائخ شعیب […]

علما و مشائخ

حضور مظہر شعیب الاولیاء علیہ الرحمة والرضوان ایک ہمہ جہت شخصیت

از قلم : نبیرۂ شعیب الاولیاء و مظہر شعیب الاولیاء محمد افسر علوی قادری چشتی براؤں شریف ضلع سدھارتھ نگر یوپی انڈیا7081182040 سر زمین ہند پر ایسی عبقری اور نادر روزگار شخصیتیں تشریف لائیں جن کے علم و فضل، زہد و ورع، اخلاص و بے لوثی اور طہارت و پاکیزگی کا ایک زمانہ قائل ہے۔ […]

علما و مشائخ

حضرت مولانا ارشد علی نقشبندی علیہ الرحمہ کا مختصر تعارف

ازقلم: محمد حسن رضا خیریخادم خانقاہ خیریہ کمالپور شریف ضلع مرزا پور حضرت مولانا ارشد علی نقشبندی علیہ الرحمہ آپ مرید و خلیفہ تھے حضرت مولانا خلیل احمد بنارسی کے( وہ حضرت عبداللہ شاہ کراکتی کے وہ حضرت قطب بنارس شاہ رضا علی قطب بنارسی رحمۃ اللّٰہ علیہ کے )اللہ رب العزت نے آپکو فیض […]

علما و مشائخ

قائدِ ملت حضرت مولانا محمد حفیظ اللہ اشرفی داغِ جدائی دے گئے

ازقلم: مبارک حسین مصباحیایڈیٹر: ماہ نامہ اشرفیہ و استاذ الجامعۃ الاشرفیہ، مبارک پور اعظم گڑھ قائدِ ملت حضرت مولانا محمد حفیظ اللہ اشرفی بانی دار العلوم اہلِ سنت غریب نواز بیدولہ چوراہا، ڈومریا گنج ضلع سدھارتھ نگر (یوپی) ایک عظیم علمی اور عملی شخصیت تھے۔ فکر و فن، دعوت و تبلیغ اور حالات پر کنٹرول […]

علما و مشائخ

حضرت مولانا الحاج احمد رضا مصباحی (بڑے بابو) سابق کیشئر جامعہ اشرفیہ مبارک پور اعظم گڑھ

از قلم: محمد معاذ قادری مبارک پورمتعلم: جامعہ اشرفیہ مبارک پور اعظم گڑھ نام: احمد رضا والد کا نام: محمد حنیف قادری ولادت:19/شعبان المعظم 1363ھ بروز ہفتہ، موضع نراؤں ضلع بلیا یو۔پی۔ تعلیم و تربیت: ناظرۂ قرآن اور ابتدائ تعلیم والد ماجد سے حاصل کی،1952ء میں اپنے گاؤں کے اسکول میں داخلہ لیا-اس کے بعد […]