علما و مشائخ

سرکار فخر بہار مفتی غلام رسول حشمتی علیہ الرحمۃ و الرضوان؛ حیات و خدمات (قسط اول)

کس کو معلوم تھا کہ کٹیہار کے ایک چھوٹے سے گاؤں (مدھورا) سے نکلنے والا یہ مردِ درویش بہار, خاص کر سیمانچل جیسی سنگلاخ اور چٹیل زمین کو سبزہ زار بنادے گا۔ اور جس کے فیضانِ علمی سے ایک عالم مستفیض ہوگا۔ بس یہ قدرت کا فیصلہ ہے کہ وہ اپنے دین کی خدمت کے […]

علما و مشائخ

شیخ الاسلام بحیثیت مربی و مصلح

خلیفہ و جانشین دوم حضرت ابو العارف شاہ سید شفیع اللہ حسینی القادری الملتانیؒ (سابق سجادہ نشین امام پورہ شریف) (۱) تربیتِ نفوس انسانی بعثت مصطفیﷺ کے مقاصد میں سے ایک اہم مقصد ہے جس کا تذکرہ قرآن حکیم اس طرح کرتا ہے: ’’ لَقَدْ مَنَّ اللّہُ عَلَی الْمُؤمِنِیْنَ إِذْ بَعَثَ فِیْہِمْ رَسُولاً مِّنْ أَنفُسِہِمْ […]

علما و مشائخ

علامہ خادم حسین رضوی؛ عشقِ محمدی اور امتِ مسلمہ کے لیے بہترین نمونہ

خادم حسین رضوی کی شخصیتخادم حسین رضوی کی شخصیت ایک صاف ستھری، پُر عزم اور مضبوط رہنما کی تھی۔ وہ عوام کے درمیان ایک سادہ اور مخلص شخصیت کے طور پر جانے جاتے تھے۔ ان کی زبان میں جو سادگی تھی، وہ لوگوں کے دلوں کو چھو جاتی تھی۔ ان کی تقاریر میں جو جوش […]

علما و مشائخ

آفاقؔ کے "آفاقی” کام (قسط 2)

حضور بحرالعرفان حضرت علامہ آفاق احمد مجددی صاحب قبلہ علیہ الرحمہ دین و سنیت، مذہب و ملت کی تعمیر و ترقی کےلیےجن مصائب و آلام سےگزرےہیں ان کو برداشت کرکےآگےبڑھ جانا، یقینا یہ آپ ہی کا حصہ تھا،شاید کوئی اور ہوتا تو ٹوٹ کر بکھر جاتا،اور عیش و آرام کا کوئی اور آشیانہ تلاش کرلیتا،لیکن […]

علما و مشائخ

آفاؔق کے "آفاقی” کام

اس کائنات رنگ و بو میں کچھ ایسےجواں ہمت، باحوصلہ، عزم و ہمت کےکوہِ ہمالہ، کام کےدَھنی، کام کےتئیں دیوانگی کی حد تک جذباتی،مخلص، بےلوث اور قلندرانہ مزاج کےحامل افراد ہر دور میں آتےرہےہیں جو اپنی لگن، محنت ، جفا کشی، جاں سوزی جگر کاوی اور جواں مردی سے ناموافق حالات ناساز ماحول اور وسائل […]

علما و مشائخ

مولانا قمر غنی عثمانی: ناموسِ رسالت کے پاسبان

برصغیر کی اسلامی تاریخ ایسے بےشمار کرداروں سے روشن ہے جنہوں نے حق و صداقت کی راہ میں اپنی زندگی کو قربان کر دیا۔ انہی جرات مند سپاہیوں میں ایک اہم نام مولانا قمر غنی عثمانی کا ہے، جو آج بھی ناموسِ رسالت کے تحفظ کی خاطر جیل کی تاریک کوٹھریوں میں قید ہیں۔ ان […]

علما و مشائخ

حضرت احسن العلماء مارہروی کی شعری و ادبی مہارت

مرشد طریقت ، رہبر شریعت ، احسن العلماء حضرت علامہ و مولانا حافظ و قاری سید شاہ مصطفیٰ حیدر حسن میاں قادری برکاتی مارہروی علیہ الرحمہ اپنے خاندانی بزرگوں کی علمی و روحانی روایات کے امین و پاسبان تھے ۔ دینی علوم و فنون کی بیشتر شاخوں پر دسترس حاصل تھی ۔ آپ اپنے وقت […]

علما و مشائخ

حضور امین ملت مارہروی … چند یادیں

۲۸؍ستمبر ٢٠٢٤ء سنیچر کی دوپہر تھی۔ مالیگاؤں میں شہزادۂ احسن العلماء امین ملت حضرت پروفیسر ڈاکٹر سید محمد امین میاں مارہروی صاحب قبلہ (سجادہ نشین خانقاہ برکاتیہ مارہرہ شریف) جلوہ بار تھے۔ آپ ازرہِ شفقت زیرِ تکمیل ’’اعلیٰ حضرت ریسرچ سینٹر‘‘ تشریف لائے۔ پُر شکوہ عمارت دیکھ کر اظہارِ فرح و مسرت فرمایا۔ مارہروی پیغام […]

علما و مشائخ

حق شناس محقق پروفیسر ڈاکٹر محمد مسعود احمد

رزم حق و باطل ہو تو فولاد ہے مومن {یومِ وصال: ٢٢ ربیع الآخر) اسلاف و اکابر نے صراطِ مستقیم سے منحرف فکروں کی اصلاح کی۔ فتنہ ہاے عصر سے نبرد آزمائی کی۔ باطل قوتوں کا دنداں شکن جواب دیا۔ سرمایۂ ملت کی نگہ بانی کی۔ اسلام کی شاہراہِ مستقیم کی حفاظت کی۔ دین کی […]

علما و مشائخ

خانقاہِ برکاتیہ مارہرہ شریف کے گل سر سبز حضور احسن العلماء مارہروی علیہ الرحمۃ

بموقع عرسِ حضور احسن العلماء 15 ربیع الآخر سر زمینِ ہندُستان پر اسلام کی اشاعت و تبلیغ کا مقدس فریضہ زیادہ تر خانقاہوں نے انجام دیا۔ مشائخ و صوفیہ نے انجام دیا- حضرت داتا گنج بخش ہجویری لاہوری، خواجہ غریب نواز سے لے کر حضور احسن العلماء مارہروی تک اولیاے کرام اور خانقاہی بزرگوں کا […]