خواجہ غریب نواز منقبت

منقبت خواجۂ ہند علیہ الرحمۃ والرضوان

از: مولانا محمد یونس مالیگ علیہ الرحمہ آسمان جلال ہیں خواجہمرأت صد جمال ہیں خواجہ مظہر خلق مصطفی ہیں آپکس قدر خوش خصال ہیں خواجہ مشرکوں کو دکھائی راہِ خدارہبرِ با کمال ہیں خواجہ نور بار ضیائے حسنِ ازلرشک ماہ کمال ہیں خواجہ مخزنِ علمِ ظاہر و باطنمصدرِ قیل و قال ہیں خواجہ بحرِ عرفاں، […]

نظم

نظم: اے مری قوم!

نتیجۂ فکر: صادق طاہر قاسمی ندوی کبیر نگریمقیم حال: ریاض، سعودی عرب اے مری قوم کے جانثاروں اٹھوعزم و ہمت کے پیکر جوانوں اٹھو قوم کی بیٹیوں کی پکاریں سنودرد سے چیکھتی ان کی آہیں سنوغیرتِ قوم تیری کہاں کھو گیٔاپنے ایمان کی داستانیں سنو اے محمد کے سارے دیوانوں اٹھواے مری قوم کے جانثاروں […]

غزل

غزل: ہم ایک دوسرے سے محبت جتایئں

خیال آرائی: گل گلشن، ممبئی ہمیں تم ستاؤ تمہیں ہم ستایئںہم ایک دوسرے سے محبت جتایئں اس اسرار الفت کو بس ہم ہی جانیںکبھی تم جو روٹھو تمہیں ہم منایئں یہ نفرت زدہ جھوٹی دنیا سے نکلیںہم اپنی الگ ایک جنت بنایئں یہ شکوے شکایت سبھی کچھ بھلا کرخلوص و وفا کا ہنڈولہ بنایئں ہے […]

خواجہ غریب نواز منقبت

منقبت: راہِ حق کا پتہ معین الدین

نتیجۂ فکر: محمد مجاہد حسین رضوی حسنالہ آباد، یو۔پی۔ حق کااک آئنہ معین الدینحق نگر حق نما معین الدین مصطفیٰ کی عطا معین الدینراہِ حق کا پتہ معین الدین اونٹ راجہ کے تھے مگر ان پرحکم تیرا چلا معین الدین سحر ہے ہارتا کرامت سےتونے ثابت کیا معین الدین کتنے اندھے بنے ہیں انکھیارےدے کے […]

خواجہ غریب نواز منقبت

منقبت: شاہ سنجر شانِ ہندوستان ہیں خواجہ معیں

نتیجۂ فکر: محمد امیر حسن امجدی رضوی الجامعة الصابریہ الرضویہ پریم نگر نگرہ جھانسی یوپی شاہ سنجر شانِ ہندوستان ہیں خواجہ معیںحق پرستی کی حسیں پہچان ہیں خواجہ معیں تن بدن، روح و نفس،سب کچھ بجا ہے جو کہیںہند کے راجا یہی ہیں جان ہیں خواجہ معیں منزلت عقل و خرد سے ماوراء ہے آپ […]

خواجہ غریب نواز منقبت

شانِ خواجہ غریب نواز علیہ الرحمہ

نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان بدل ڈالے دیارِ کفر کے دَستُور خواجہ نےبسایا ہند میں وحدانیت کا نور خواجہ نے دِکھایا وقت کے فِرعَونِیوں کو جلوۂ موسٰیجَلایا قصرِ باطل میں چراغِ طُور خواجہ نے چلے راہِ خدا میں، پرچمِ عشقِ نبی لے کرکیا سازش کے ہر بندھن کو چَکنا چٗور خواجہ نے […]

خواجہ غریب نواز منقبت

منقبت: سجا ہے عرس سالانہ معین الدین چشتی کا

نتیجۂ فکر: محمد نثار نظامی، مہراج گنج سجا ہے عرس سالانہ معین الدین چشتی کاہوا مسرور دیوانہ معین الدین چشتی کا بحکم خواجۂ ہند الولی ساغر ہے پیالے میںبہت مشہور ہے قصہ معین الدین چشتی کا چھٹیں تاریکیاں کفروضلالت کی سنو لوگوںپڑا جب ہند میں تلوا معین الدین چشتی کا یقیناً عزت دارین اس کو […]

خواجہ غریب نواز منقبت

منقبت: کمال و فیض کے مَصدَر معین الدین چشتی ہیں

منقبت در شانِ تَاجُ الاَولِیاء، سَیِّدُ الاصفیاء، وارِثُ النبی، عَطائے رسول، سُلطَانُ الہِنْد، حضرت سَیِّدُنا خواجہ غَرِیب نواز سید مُعین الدین حَسَن سَنجری چشتی اجمیری عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللّٰہ القوی از: عبدالمبین حاتم فیضی، مہراج گنج زمانے میں وہ قد آور معین الدین چشتی ہیںسَلاطِیں جس کے ہیں نوکر معین الدین چشتی ہیں شہِ کونین کے […]

خواجہ غریب نواز منقبت

منقبت سرکار غریب نواز علیہ الرحمۃ

نتیجۂ فکر: شہزادہ آصف بلال سنگرام پوری ہیں سچ میں عاشق شاہ زماں غریب نوازبلندیوں کے ہیں اک آسماں غریب نواز ہمیں نہ خوف ہے اب آفتاب محشر کاہمارے واسطے ہیں سائباں غریب نواز نگاہ فیض سے ذرہ بھی کردیں وہ تارہہیں اس طرح کے شہ آستاں غریب نواز کہاں زبان مری اور کہاں ثنا […]

خواجہ غریب نواز منقبت

منقبت: سیدنا خواجہ غریب نواز علیہ الرحمۃ والرضوان

نتیجۂ فکر: محمد زاہد رضا بنارسیدارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج، بھدوہی یو۔پی۔ انڈیا لمحہ لمحہ رحمتی ہے خواجہ کے اجمیر میںہر سو برکت بٹ رہی ہے خواجہ کے اجمیر میں جلوۂ مولیٰ علی ہے خواجہ کے اجمیر میںمصطفٰے کی روشنی ہے خواجہ کے اجمیر میں مانگنے والوں کی صف میں بھیک لینے کے لیےتاجداری بھی […]