غزل

غزل: تم بھی اُلجھی ہوئی لڑی،،ہو کیا

از قلم: دلشاد دل سکندر پوری تم بھی اُلجھی ہوئی لڑی،،ہو کیاسچ کہو میری زندگی،، ہو کیا ہاتھ کنپتے ہیں تم کو چھونے سےتم ابھی کمسنی کلی ہو کیا بھید کھلتے نہیں ترے مجھ پرمیر و غالب کی شاعری ہو کیا دیکھتا ہی نہیں کوئی تم کومیری خاطر ہی تم بنی ہو کیا یہ مجھے […]

نعت رسول

محبوب کردگار ہے یا شافع امم

محبوبِ کردگار ہے یا شافعِ اممجو تیرا جاں نثار ہے یا شافعِ امم عصیاں کا سر پہ بار ہے یا شافعِ اممبندہ گناہ گار ہے یا شافعِ امم دنیا و آخرت میں ہماری نجات کاتم پر ہی انحصار ہے یا شافعِ امم بارانِ نور ہوتی ہے شام و سحر وہاںروشن ترا دیار ہے یا شافعِ […]

منقبت

یادِ حضرت ابراہیم خلیل اللہ علیہ السلام

نام آیا جب لبوں پہ خدا کے خلیل کافیضان جاری ہوگیا ربِ جلیل کا معمار ہیں وہ خانۂ پروردگار کےکعبہ نشاں ہے آپ کی یادِ جمیل کا اِتنا بلند آپ کا اَیوانِ ذات ہےدہلیز پر خمیدہ ہے سَر جبرئیل کا قرآں میں ذکرِ پاک ہوا، جن کا بار بارکیا ہی شرَف ہے ایسے نَجیب و […]

نعت رسول

نعت پاک: مٹ گئے آل محمد کو مٹانے والے

مٹ گئے آلِ محمدﷺ کو مٹانے والےاب بھی موجود ہیں آقا کے گھرانے والے کتنی انمول ہے یہ عشق نبی کی دولتکیا سمجھ پائیں گے دنیا کو کمانے والے بس کسی طور پہنچ جائیں درِ آقا پرپھر وہاں سے کبھی واپس نہیں آنے والے چھوئی سکتی ان کو کبھی فاقہ مستییانبی آپ کا صدقہ جو […]

منقبت

آہ … ایک شمع اوربجھی

دنیاےسنیت کےعظیم قاری، نہایت خوش طبع اور زندہ دل شخصیت استاذ القراء شیخ التجوید حضرت قاری مقری غلام غوث الوری صاحب اس دنیا سے رخصت ہو گئے،چند مہینے قبل جب میں انڈیا گیا تھا تو ان سے بڑی اچھی ملاقات رہی ،، آہ کسے معلوم تھا کہ یہ آخری ملاقات ہے، اللہ تعالیٰ انکی مغفرت […]

نعت رسول

نعت رسول: ذکر سید کونین کی محفل

جو ذکر سید کونین کی محفل سے آئے ہیںوہ رافت کے سمندر کے لب ساحل سے آئے ہیں حضور اپنا رخ زیبا دکھا دو ، کیف مل جائےتمھاری بارگہ میں ہم بڑی مشکل سے آئے ہیں ہمیں رستہ دکھا دو منزل حسان کا آقاتمھاری نعت کی ہم پہلی ہی منزل سے آئے ہیں عصائے نعرہ […]

نعت رسول

نعتِ رسول: بیانِ نور پیکر ہو رہا ہے

بیانِ نور پیکر ہو رہا ہےہمارا دل منور ہو رہا ہے نبی کے معجزوں کو صدیاں بیتیںزمانہ اب بھی ششدر ہو رہا ہے اترتے ہی تہِ عشقِ نبی میںبلندی پر مقدر ہو رہا ہے زباں پر آگیا نامِ محمدﷺسکونِ دل میسر ہو رہا ہے مجھے یاد آگئے برجستہ آقاکہیں کیا ذکرِ محشر ہو رہا ہے […]

غزل

غزل: لیکن اس ترکِ محبت کا بھروسا بھی نہیں

سر میں سودا بھی نہیں دل میں تمنا بھی نہیںلیکن اس ترکِ محبت کا بھروسا بھی نہیں دل کی گنتی نہ یگانوں میں نہ بیگانوں میںلیکن اس جلوہ گہہ ناز سے اٹھتا بھی نہیں مہربانی کو محبت نہیں کہتے اے دوستآہ اب مجھ سے تری رنجش بے جا بھی نہیں ایک مدت سے تری یاد […]

نظم

کیجے "مَن سَبَّ نَبِيًّا فَاقْتُلُوْہٗ” پہ عمل

اپنا بنوائیے فردوسِ معلیٰ میں محلکیجے مَن سَبَّ نَبِيًّا فَاقْتُلُوْہٗ پہ عمل اُن کی ناموسِ معظم پہ لٹادیں تن منشاتمِ سیدِ والا کی اڑادیں گردنکام کرنا ہے تو یہ آپ کریں پہلے پہلکیجے مَن سَبَّ نَبِيًّا فَاقْتُلُوْہٗ پہ عمل اُن کے گستاخ کے لاشہ کو جلا کر دم لیںیعنی اغیار کو دنیا سے مٹا کر […]

غزل

غزل: منزل تلاش کر

جذبے سے تو جنوں میں منزل تلاش کرآثار ہو طوفاں کے تو ساحل تلاش کر دل کو اچھالتے ہوئے پھرتے ہیں سب یہاںدل دے کے دل جو دے دے تجھے وہ دل تلاش کر جس میں تجھے نوازے محبت سے سارے لوگایسی کوئی زمانے میں محفل تلاش کر آئے ہیں نوجوانی میں ایسے خیال بھیآنکھوں […]