شعیب رضا

خانقاہ فیض الرسول براؤں شریف میں سید محمد افضل میاں قادری برکاتی مارہروی صاحب کے سوئم پر تعزیتی مجلس کا انعقاد

براؤں شریف/سدھارتھ نگر: ہماری آواز (پریس ریلیز) 19 دسمبر حسب اعلان سابق خانقاہ فیض الرسول براوں شریف میں مسجد حضور شعیب الاولیاء میں خلیفہ و جانشین شعیب الاولیاء تاج العلماء مفکر اسلام حضرت علامہ الحاج الشاہ غلام عبد القادر علوی صاحب قبلہ مد ظلہ النورانی کی زیر صدارت حضرت سید محمد افضل میاں قادری برکاتی […]

شعیب رضا

لہرا بازار(مہراج گنج) میں جشن غوث الوریٰ ونظامی کانفرنس آج

لہرا بازار/مہراج گنج: ہماری آواز(محمد نثار نظامی)17دسمبرکل شام گلشن نظامی نوجوان کمیٹی(لہرا بازار، مہراج گنج) کی اہم نششت ہوئی جس میں آج مورخہ 17دسمبر کو ہونے والے یک روزہ عظیم الشان جشن غوث الوریٰ ونظامی کانفرنس کے متعلق امور کارکنان کو تقسیم کیے گئے۔ کمیٹی کے صدر حافظ محمد شاداب رضا نظامی نے بتایا کہ […]

شعیب رضا

تیس سے زائد افراد نے چھوڑا بدمذہبیت کا دامن، مشہور زمانہ خطیب مولانا صاحب علی چترویدی کی تحریک کا نتیجہ

چتیابازار (سدھارتھ نگر) ہماری آواز (شاہ عالم رضوی)مذہب اسلام اور مسلک اہل سنت کی حقانیت کا جادو سر چڑھ کر بولتا ہے۔ دل میں جب عشق رسالت انگڑائیاں لیتی ہیں تو بھٹکے ہوئے انسان کبھی بھی صراط مستقیم پر گامزن ہوسکتے ہیں۔ کچھ یہی ہوا موضع کنکٹی پوسٹ چتیا بازار کے لوگوں کو، سالوں سے […]