اصلاح معاشرہ مذہبی مضامین

انسانی حقوق کا تصور سب سے پہلے اسلام نے پیش کیا

تحریر: محمد ہاشم قادری صدیقی، جمشیدپور اللہ تعالیٰ نے انسانوں کو پیدا فر مایا اور اسے اپنی مخلوق میں سب سے اعلیٰ درجہ دے کر انسانوں پر احسان عظیم فر مایا۔رب نے فر مایا: تر جمہ:بیشک ہم نے آدمی کو اچھی صورت پر بنایا۔(القرآن سورہ،التین،95,:آیت4)کنزالایمان)اللہ نے انسانوں کو عقل،علم، قوتِ گویائی،”پاکیزہ صورت”،مُعْتَدَل قدو قامت عطاکیے،جانوروں […]

اصلاح معاشرہ مضامین و مقالات

جو کسانوں کو بندھوا مزدور سمجھتا ہے اسے اناج، پھل فروٹ وغیرہ کھانا بند کردینا چاہئے

تحریر: ظفرالدین رضوی، ممبئی کسان ہمارے وطن عزیز ہندوستان کی ریڑھ کی ہڈی ہے اگر یہی بے بس ولاچار ہوگیا تو دیش کی ترقی خطرے میں پڑ جائے گی کسان کی حوصلہ افزائی کرنا اوراس کے لئے شکریہ کےالفاظ بولنا یہ سب اس کی ہمت کو جوان کرنے کا بہترین طریقہ ہے جوشب وروز اپنی […]

اصلاح معاشرہ مضامین و مقالات

ہاں! غریبی اچھی ہے، لیکن بس تقریر و تحریر تک

تحریر: جاوید اختر بھارتیjavedbharti508@gmail.com اکثر و بیشتر لوگ کہا کرتے ہیں کہ غریبوں سے ہمدردی کرنا چاہیے اور یہ بھی کہتے ہیں کہ غریبی بہت اچھی چیز ہے، بہت اچھی بات ہے، اسلام غریبی میں پھلا پھولا ہے،، کبھی کسی غریب کو دیکھا تو کہا ہائے ہائے، کبھی غریب کو دیکھا تو بات بھی نہیں […]

اصلاح معاشرہ

لفظوں کی اہمیت، تقاضے اور نقصانات !!

تحریر: غلام مصطفی نعیمی زبان سے نکلنے والے الفاظ کسی بھی انسان کے عیب وہنر کا اظہاریہ ہوتے ہیں۔اس لیے لفظوں کے استعمال میں بڑی احتیاط کی ضرورت ہے، اچھے الفاظ جہاں انسان کی عزت و نیک نامی کا ذریعہ بنتے ہیں وہیں غلط استعمال سے شرمندگی اور نقصانات بھی اٹھانا پڑتے ہیں۔ زبان سے […]

اصلاح معاشرہ ایڈیٹر کے قلم سے

لاک ڈاؤن اور ہماری ذمہ داریاں

ایڈیٹر کے قلم سے کل شام تقریبا آٹھ بجے ملک کے وزیر اعظم جناب مودی جی نے اعلان کیا کہ عالمی بحران ”کوروناوائرس“ سے حفاظت کے پیش نظر ملک گیر پیمانے پر تاریخی ۱۲ دنوں تک لاک ڈاؤن کیا جارہا ہے، لہذا  ۱۲ /دنوں تک تمام اہل وطن اپنے گھروں میں ہی رہیں، باہر نہ […]

اصلاح معاشرہ ایڈیٹر کے قلم سے

بھارت میں آج ہوگا سنت نبوی پر اجتماعی عمل

آج کل صرف اپنے ملک ہی نہیں بلکہ دنیا کے بیشتر ممالک کرونا وائرس کی تباہ کاریوں کے شکار ہیں ہر ایک ملک اپنے باشندوں کی حفاظت کے لیے ہرممکن اقدام کر رہا ہے، ملکوں کی سرحدیں بند کردی گئی ہیں، فلائٹیں اور ٹرینیں رد کردی گئیں، لوگوں میں ایں قدر خوف وہراس کہ قیامت […]