اصلاح معاشرہ

نوجوان نسل میں بڑھتی ہوئی بے راہ روی: اسباب و علاج

نوجوان کسی بھی قوم کا سرمایہ، آئندہ کا معمار، اور ملت کا سب سے قیمتی اثاثہ ہوتے ہیں۔ اگر ان کے اندر ایمان کی پختگی، اخلاق کی بلندی اور علم و عمل کا جوہر ہو تو وہ قوم آسمانِ رفعت پر پہنچ جاتی ہے، لیکن اگر وہ بے راہ روی، بے مقصدی اور اخلاقی زوال […]

اصلاح معاشرہ امت مسلمہ کے حالات

مسلمان، مسلمانوں سے دور کیوں؟ایک لمحۂ فکریہ!

دنیا کی تاریخ شاہد ہے کہ جب مسلمان باہم متحد، ایک صف میں، ایک دل اور ایک جسم کی مانند تھے، تب زمین پر عدل، علم، شجاعت، روحانیت اور تہذیب کی ایسی روشن مثالیں قائم ہوئیں کہ اقوامِ عالم عش عش کر اٹھیں۔ مگر افسوس! آج کے مسلمان وہ وحدت کھو چکے ہیں، جو ان […]

اصلاح معاشرہ

اہلِ علم میں حسد کی زیادتی: ایک فکری، روحانی و اصلاحی تجزیہ

علم، وہ نورِ ربانی ہے جو قلوب کو منور کرتا ہے، سینوں کو وسعت بخشتا ہے، ارواح کو جِلا دیتا ہے اور انسان کو معراجِ انسانیت تک پہنچا دیتا ہے۔ یہی علم انسان کو دنیا و آخرت میں کامیابی عطا کرتا ہے، اور یہی وہ دولت ہے جس کے سبب اہلِ علم کو انبیائے کرام […]

اصلاح معاشرہ

اخلاق حسنہ سے دور ہوتا ہمارا مسلم معاشرہ

ایک اچھا صحت مند معاشرہ اور اچھا سماج اسے ہی کہا جاتا ہے جہاں حسن اخلاق کی شعاعیں پھیلی ہوں ، خصائل حمیدہ کے انوار سے ماحول منور ہو ۔ ، خلوص ، محبت ، ایثار ، ایمانداری ۔ امانت داری ، وفا داری، قناعت ، صبر ، تحمل ، قوت برداشت ، خیر خواہی […]

اصلاح معاشرہ مذہبی مضامین

نفس اور اس کی سر کشی

یہ فِقرہ کئی سالوں سے گوش گذار ہوتا رہا مگر فہم و فراست سے بالا تر رہتا تھا بعدہ جیسے جیسے عمر بڑھتی گئی اور شعور و آگہی کی دولت آنے لگی پھر گونا گوں تفکر و تخیل میں ذہن مبتلاء رہنے لگا کبھی پیچیدہ مسئلوں سے لڑتا کبھی الجھی ہوئی طبیعت کی کیفیت کا […]

اصلاح معاشرہ مذہبی مضامین

علماء کے درمیان بڑھتا ہوا حسد: ایک تشویشناک سوالیہ نشان

آج کے دور میں، جہاں امتِ مسلمہ کو اتحاد و اتفاق کی سب سے زیادہ ضرورت ہے، وہاں ایک خطرناک روحانی بیماری جو تیزی سے پھیل رہی ہے وہ ہے حسد۔ یہ مرض عوام کے بجائے علماء کے طبقے میں زیادہ دیکھنے کو مل رہا ہے، اور اس کے اثرات نہ صرف علماء پر بلکہ […]

اصلاح معاشرہ

وقت کی اہمیت

وقت کیا ہے ؟وقت اللہ تعالیٰ کی دی ہوئی عظیم نعمتوں میں سے ایک اہم نعمت ہے۔ وقت کو مختلف انداز میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ کبھی اسے گھنٹوں اور دنوں کے طور پر بیان کیا جاتا ہے، کبھی دن اور رات کے نام سے پہچانا جاتا ہے۔ کبھی صبح و شام کے الفاظ میں […]

اصلاح معاشرہ

خیال خاطر

سوشل میڈیا، جس طرح اوپن پلیٹ فارم ہے، ویسے ہی آپ کی شخصیت کا مظہر بھی ہے۔اوپن پلیٹ فارم سے مراد، یہاں کی ہر چیز جیسے آپ کے حق میں جا سکتی ہے، ویسے ہی کسی وقت آپ کے خلاف مضبوط حجت بھی بن سکتی ہے اور اس بابت یہ غلط فہمی بھی نکال دینی […]

اصلاح معاشرہ سماجی مضامین صحت و طب

منشیات کا استعمال اور نوجوان نسل: ایک المیہ

نوجوان نسل کسی بھی معاشرے کا وہ ستون ہے جو اس کی ترقی اور استحکام کو مضبوطی فراہم کرتا ہے۔ لیکن اگر یہ ستون خود تباہی کی طرف مائل ہو جائے تو معاشرہ اپنی بنیاد کھو دیتا ہے۔ آج کا سب سے بڑا المیہ منشیات کا بڑھتا ہوا استعمال ہے، جو نوجوانوں کو اپنی لپیٹ […]

اصلاح معاشرہ امت مسلمہ کے حالات تعلیم

عصرِ حاضر اور نوجوان؟

آج کے نوجوانوں کی حالت پر غور کریں تو یہ سوال ذہن میں آتا ہے کہ ہمارے نوجوانوں کو کیا ہو گیا ہے، وہ کہاں جا رہے ہیں اور ان کی زندگی کا مقصد کیا ہے؟ ان سوالات کے کئی اہم پہلو ہیں جنہیں سماجی، تعلیمی، اخلاقی، اور مذہبی نقطہ نظر سے دیکھا اور سمجھا […]