سیاست و حالات حاضرہ

موجودہ حالات اور ہماری ذمہ داریاں

تحریر: محمد ثناء الہدیٰ قاسمی، نائب ناظم امارت شرعیہ، و مدیر اعلیٰ ہفت روزہ نقیب ہمارا ملک اپنی تاریخ کے بد ترین دور سے گذر رہا ہے، دن بدن حالات خراب ہوتے جا رہے ہیں، گائے کے تحفظ کے نام پر لوگوں کو مارا جا رہا ہے، گائے کے علاوہ دوسرے جانوروں کے گوشت کھانے […]

سیاست و حالات حاضرہ

شاہین باغ کے بعد کسان آندولن پر لٹکتی کرونا کی تلوار۔۔۔۔

از: زین العابدین ندویسنت کبیر نگر۔ یوپی ایک سال ہونے کو ہے، پورا ملک جہاں ایک طرف کرونا کی آنے جانے والی موہوم لہروں سے پریشان ہے تو وہیں دوسری جانب بر سر اقتدار سیاسی جماعت کی من مانی اور تانا شاہی حکومت سے جوجھ رہی ہے، اور جمہوریت کا کا ستون سمجھی جانے والی […]

اصلاح معاشرہ سیاست و حالات حاضرہ

ہم ایک اور لاک ڈاؤن کے متحمل نہیں ہو سکتے ہیں

تحریر: ساجد محمود شیخ، میراروڈ ضلع تھانے مکرمی!      مہاراشٹر کے وزیراعلی محترم ادھو ٹھاکرے صاحب نے کرونا وائرس وباء کے دوبارہ پھیلنے پر عوام کو ممکنہ لاک ڈاؤن کا انتباہ دیا ہے ۔ اس کے خبروں اور سوشل میڈیا پر دوسرے لاک ڈاؤن کے امکانات کی خبریں موصول ہو رہی ہیں ۔ مگر میرے […]

سیاست و حالات حاضرہ

زمین جہاد

از: مدثر احمد، شیموگہ 9986437327 پچھلے دوتین عشروں سے ملک کے حالات تیزی کے ساتھ بدل رہے ہیں اورملک میں اس وقت مسلمانوں کیلئے جسطرح زمین تنگ کی جارہی ہے وہ ناقابل بردداشت بات ہے، مسلسل مسلمانوں کیلئے کسی نہ کسی طرح سے تعصب کے پتھر برسائے جارہے ہیں، جو حکومتیں اقلیتوں کے محافظ ہونی […]

سیاست و حالات حاضرہ

قیامت آپ کے اشکوں نے ڈھائی، آپ کیوں روئے؟

تحریر: محمد شفیق فیضی، سدھارتھ نگر گذشتہ 9 فروری کو راجیہ سبھا رکن اور حزب مخالف لیڈر غلام نبی آزاد اپنی داستان غم سناتے ہوئے اس قدر جذباتی ہوگئے کہ ان کی آنکھیں بھر آئیں، راجیہ سبھا کی اپنی آخری تقریر میں انہوں نے بہت کچھ کہا ، وزیراعظم نریندر مودی سے لے کر انڈین […]

سیاست و حالات حاضرہ

میڈیا چاہیے!

از: مدثر احمد، شیموگہ 9986437327 آزادی کے قریب 70 سال بعدہندوستانی مسلمانوں میں ایک شعورپیدا ہوا اورانکی زبانوں سے یہ بات سامنے آئی کہ مسلمانوں کو میڈیا چاہئے، اب میڈیا بنانے کی ضرورت ہے۔ مسلمانوں کیلئے ایک اچھا میڈیا ہو! یقیناً مسلمانوں کی طلب قابل ستائش ہے اورانکی جو سوچ بدل رہی ہے وہ اس […]

سیاست و حالات حاضرہ

لاشوں کی قیادت

از: مدثراحمد، شیموگہ 9986437327 کہتے ہیں کہ یاجوج ماجوج ایک ایسی دیوار کو چاٹ رہے ہیں جو قیامت کے قریب ٹوٹ جائیگی اور یاجوج ماجوج اس دیوار سے باہر آکر عام لوگوں کے درمیان فساد برپا کرینگے۔ اس وقت یہی حالات مسلمانوں کے ہیں جو اپنے اپنے سیاسی آقائوں کے تلوے چاٹ رہے ہیں اور […]

سیاست و حالات حاضرہ مضامین و مقالات

عدل اور انصاف کیا مسلمانوں کے درمیان موجود ہے؟

تحریر: حسیب الحقعالم گنج مین روڈپٹنہ۔9308088077 ایک دن اچانک میرے سب سے چھوٹے بیٹے کا فون آیا،پاپا میرے لئے ایک اچھا سا بیلٹ لیتے آئیے گا،پھر مجھ کو یاد آیا میرے دوسرے بیٹے نے بھی چند دن پہلے ایک بیلٹ لانے کے لئے کہا تھا،لیکن میرے ذہن سے نکل گیا تھا،لیکن چھوٹے بیٹے کے فون […]

سیاست و حالات حاضرہ گوشہ خواتین

موقع اور محل کو مدِّ نظر رکھتے ہوئے قیادت کرنا، اکیسویں صدی کی اہم ضرورت ہے

تحریر: آبیناز جان علیموریشس ۳ فروری ۱۲۰۲ء؁ کو ہونوریس ایجوکیشنل نیٹ ورک بیل ٹیر موریشس میں ایک ماسٹر کلاس کا انعقاد ہوا جس میں تقریباً پچیس لوگوں نے شرکت کی۔ اَن لرننگ لیب کی منیجنگ ڈائریکٹر محترمہ پریا بومی رگھو نے نہایت منفرد انداز میں سامعین کو اپنی معلومات سے محظوظ کیا۔ ماسٹر کلاس شام […]

سیاست و حالات حاضرہ

بھارتی سیاست اور اس کے مسلم چہرے

تحریر: فرمان مظاہریسعادت گنج، بارہ بنکی یو۔پی۔مقیم حال سعودی عرب دہلی میں مقیم معروف صحافی جناب ودود ساجد صاحب پی جے پی لیڈر سید شہنواز حسین کے بارے میں لکھتے ہیں کہ بھاگل پور سے الیکشن ہارنے کے بعد ایک مرتبہ وہ اچانک کسی پروگرام میں اسٹیج پر بیٹھ گئے۔ پروگرام میں چلا رہا تھا۔ […]