امت مسلمہ کے حالات

مسلمانوں قبلہ اول کو پہچانو!

یہودی چلاکی و شاطر دماغی میں دور اول سے پہچانے جاتے ہیں یہ لوگ اندرونی چال کے بڑے ماہر ہوتے ہیں مطلب دوسروں کے کندھے پر رکھ کر بندوق چلاتے ہیں اگر عمارت کو نست و نابود کرنا ہے تو اس پر بلڈوزر نہیں چلاتے ہیں بلکہ اس کی بنیاد کے پتھر نکالتے ہیں عنایت […]

سیاست و حالات حاضرہ

مسلمان اب کیا کریں ؟

تحریر: ابھے کمار یہ بات کسی سے مخفی نہیں ہے کہ حکومت میں بیٹھے ہوئے لوگ مسلمانوں کی ترقی کو لے کر اس طرح سنجیدہ نہیں ہے جیسا کہ ان کو ہونا چاہیے۔ بھارت کا آئین تمام شہریوں کو یکساں حقوق فراہم کرتا ہے، مگر زمینی حقیقت یہ ہے کہ سسٹم میں بیٹھے ہوئےبڑی تعداد […]

سیاست و حالات حاضرہ مذہبی مضامین

اسلام اور دہشت گردی

ازقلم: محمد ایوب مصباحیمتعلم :درجۂ فضیلت، جامعہ اشرفیہ مبارک پور اعظم گڑھ یو پیسکونت : بہرائچ شریف اسلام امن و آشتی کا مذہب ہے۔ اسلام کا مقصد اولیں دنیا سے ظلم و بربریت کا خاتمہ کرکے اسے عدل وانصاف سے بھرنا ہے۔ جیسا کہ اسکے نام ہی سے ظاہر ہے۔ اس لیے اسلام ہر ایسی […]

سیاست و حالات حاضرہ

میڈیائی پروپیگنڈے کو سمجھیں !!

ازقلم: غلام مصطفیٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی ایسا لگتا ہے ہمارے معاشرے کے قائدین/تنظیمی سربراہان اور دانش وران گودی میڈیا کے مباحثے(debates) زیادہ دیکھتے ہیں، یا ان میں جذبہ مسابقت بہت زیادہ ہے۔اس لیے جیسے ہی گودی میڈیا کسی مدعے پر اپنا ایجنڈا چلاتی ہے تو مشائخ/دانش وران اور تنطیمی ذمہ داران بھی جانے انجانے انہیں […]

سیاست و حالات حاضرہ

قانون کے استعمال میں دوہرا معیار کیوں؟

اور میں دیکھتا چلا گیا۔۔۔۔۔۔۔ ازقلم: عبدالخالق میں نے دیکھا بی جے پی کی سابق ترجمان نو پور شرما نے ہمارے پیغمبر حضرت محمد کی شان میں گستاخانہ ریمارکس کے ذریعہ مسلمانوں کے دلوں کو ٹھیس پہنچائی تھی ۔ توہین رسالت پر ملک کے مختلف علاقوں میں مسلمانوں نے احتجاج کیا۔ رانچی میں مظاہرین پر […]

سیاست و حالات حاضرہ

اودے پور کا واقعہ اور سوشل میڈیا

تحریر: شہاب حمزہ8340349807 اودے پور کا واقعہ انتہائی شرمناک اور غیر انسانی فعل ہے ۔اسلام اور شریعت سے اس کا دور دور تک کوئی واسطہ نہیں ۔یہ مکمل طور پر غیر انسانی اور غیر اسلامی واقعہ جس کی مذمت بحر طور لازمی ہے ۔ ریاض اور غوث نامی دو شخص نے ایک درزی کنہیا لال […]

سیاست و حالات حاضرہ

سیاست اور قیادت میں فرق ہے صاحب

ازقلم: محمد صدام حسین برکاتی مصباحی سدھارتھ نگریخادم : مدرسہ اسلامیہ بیت العلوم خالص پور ادری ضلع مئوجامعہ فاطمہ گرلس کالج مقام بستہ پوسٹ بلوہا بازار ضلع سدھارتھ نگر9565720672 ہم بارہا کہتے رہتے ہیں کہ سیاسی بازی گروں کی بازی گری اور بہروپیائی چالوں کو دیکھ انہیں قائد ملت ، قائد قوم ، قائد اعظم […]

ایڈیٹر کے قلم سے سیاست و حالات حاضرہ

جو ہوا حال ہمارا سو تمھارا ہوگا

تحریر: محمد شعیب رضا نظامی فیضیچیف ایڈیٹر: ہماری آواز، گولابازار گورکھ پور9792125987 آج سے تقریباً دو ہفتہ قبل ملک کی برسراقتدار حکومت بی۔ جے۔ پی۔ کی ترجمان نو پور شرما اور سیاسی رہنما جندال نے پیغمبر اسلام کی شان میں نہایت ہی نا زیبا کلمات استعمال کرتے ہوئے شدید گستاخی کی، جس کی وجہ سے […]

سیاست و حالات حاضرہ

مظلوم محمد زبیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ازقلم: محمد خورشید رضا مصباحیگریڈیہ جھارکھنڈ کون ہیں محمد زبیر؟آلٹ نیوز کے کو فاؤنڈر (شریک بانی)محمد زبیر یہ وہی شخص ہیں جنھوں نے گستاخ رسول،بد طینت نوپورشرما کی ہفوات کا ترجمہ کرکے خلیجی ممالک تک پہنچانے میں اہم کردارادا کیا۔جس سےمودی جی کی شبیہ خراب ہوئی چاروں طرف سے تھو تھو ہوا اور جھکنا پڑا۔اب […]

سیاست و حالات حاضرہ

مذمت کرتے ہیں مذمت کی!!!

ازقلم: مدثر احمد، شیموگہ۔کرناٹک۔9986437327 راجستھان کے اودے پورمیں گستاخ رسول کی توہین کرنے والی نوپورشرماکی تائید کرنےو الے ایک درزی کو دو مسلم نوجوانوں نے موت کے گھاٹ اتار دیاتھا، جس کے بعد راجستھان میں حالات بےحد کشیدہ ہیں۔یہ حرکت جمہوری نظام میں ناقابل قبول ہے اور اس کی مذمت ہونی چاہیے اور ملک کے […]