اولیا و صوفیا مذہبی مضامین

کیا کبھی روئے زمیں اللہ کے نیک بندوں سے خالی ہوئی ہے ؟

سیدنا ابن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا۔ فرمایا رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے کہ اللہ تعالی کے تین سو بندے یہ زمین پر ایسے ہیں کہ ان کے دل آدم علیہ السلام کے دل کی طرح ہیں۔ اور چالیس ایسے اشخاص ہیں کہ ان کے دل […]

مذہبی مضامین

دنيا كی حقیقت اور قرآنی مثالیں

اس دنيا كو اللہ تعالی نے بے شمار نعمتیں سے آراستہ فرمایا لیکن اس کا سب سے بڑا عیب یہ ہے کہ دنیا ضرور ایک دن فنا ہو جائے گی، یہ ہی اس کی عظیم حقیقت ہے جس کو کوئ جھٹلا نہیں سکتا۔ اسی بات کا اشارہ ہمیں قرآن مجید سے ملتا ہے۔ چنانچہ فرمان […]

ذی الحجہ مذہبی مضامین

فلسفہ حج

مشیت الہی سے جن حضرات نے ندائے خلیل پر لبیک کہا وہ ہی خوش نصیبدنیا کے کونے کونے سے لاکھوں کی تعداد میں سوئے حرمین شریفین رواںدواں ہیں، زندگی بھر جس کعبہ کی طرف رخ کر کے نمازیں ادا کرتے رہے ابوہ خود اپنی آنکھوں سے کعبۃ اللہ شریف کا دیدار کریں گے، جس نبی […]

مذہبی مضامین

گہوارۂ قلب مومن میں اب جذبۂ ایماں سوتا ہے

دل و جان سے اللہ اور اس کے حبیبؐکی وفاداری و اطاعت شعاری کو اپنا زندگی کا مقصد اولین بنانے والے اہل بیت اطہار، صحابہ کرام، تابعین، تبع تابعین، بزرگان دین اس حقیقت سے اچھی طرح واقف تھے کہ دارین کی حقیقی و پائیدار کامیابی و کامرانی کا راز اللہ اور اس کے حبیب کے […]

اصلاح معاشرہ مذہبی مضامین

نفس اور اس کی سر کشی

یہ فِقرہ کئی سالوں سے گوش گذار ہوتا رہا مگر فہم و فراست سے بالا تر رہتا تھا بعدہ جیسے جیسے عمر بڑھتی گئی اور شعور و آگہی کی دولت آنے لگی پھر گونا گوں تفکر و تخیل میں ذہن مبتلاء رہنے لگا کبھی پیچیدہ مسئلوں سے لڑتا کبھی الجھی ہوئی طبیعت کی کیفیت کا […]

مذہبی مضامین

کیا ہی اچھا ہوتا اگر سارے مسلمان نماز پڑھنے لگتے

*"نماز ایک ایسی عبادت ہے* جس کا حکم قرآن پاک میں متعدد بار آیا ہے اور اس کی ادائیگی کے لئے قرآن وحدیث میں سخت تاکیدات بھی موجود ہیں جبکہ مسلمان سب سے زیادہ نماز ہی سے غفلت برتتے ہیں  ،"نماز پڑھنے میں دنیا وآخرت کی نمایاں کامیابیاں و بھلائیاں اور بہت فائدے مضمر ہیں […]

اصلاح معاشرہ مذہبی مضامین

علماء کے درمیان بڑھتا ہوا حسد: ایک تشویشناک سوالیہ نشان

آج کے دور میں، جہاں امتِ مسلمہ کو اتحاد و اتفاق کی سب سے زیادہ ضرورت ہے، وہاں ایک خطرناک روحانی بیماری جو تیزی سے پھیل رہی ہے وہ ہے حسد۔ یہ مرض عوام کے بجائے علماء کے طبقے میں زیادہ دیکھنے کو مل رہا ہے، اور اس کے اثرات نہ صرف علماء پر بلکہ […]

صحت و طب مذہبی مضامین

ماحولیاتی مسائل کے حل: اسلامی نقطہ نظر سے

زمین، پانی، ہوا، درخت، اور پہاڑ اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمتیں ہیں، جنہیں انسان کے فائدے کے لیے بنایا گیا ہے۔ لیکن آج انسان کی غفلت اور غلط رویے کی وجہ سے یہ ماحول خراب ہو رہا ہے۔ فضائی آلودگی، پانی کی کمی، جنگلات کی کٹائی، اور گلوبل وارمنگ جیسے مسائل نہ صرف قدرتی توازن […]

مذہبی مضامین

انسانی کوشش کے مطابق ہی ثمرات اعمال مرتب ہوتے ہیں

جس طرح تاریکی و روشنی، علمیت و تعلیمی پسماندگی، ہدایت و گمراہی، موت و زندگی، امیری و فقیری، بلندی و پستی، دھوپ کی تمازت اور چھائوں کی ٹھنڈی میں فرق ہوتا ہے اسی طرح اعمال صالحہ و افعال قبیحہ اور ثواب و عقاب میں بھی فرق ہوتا ہے۔ جیسے کہ حسب ذیل حدیث شریف سے […]

مذہبی مضامین

ایمان و یقین کی ترقی کا راز !!!

شام کے وقت جہاں سورج شرق سے غرب کی مسافت طے کر کے غروب کے قریب سے قریب تر اور ہلکی، ہلکی زردی و سرخی کی جانب مائل ہورہا تھا۔ وہیں ساتھ ہی میں افق آسمان پر بھی اپنی زردی بکھیرتے جارہا تھا۔ اور اسکی روشنی مدھم پڑتی جارہی تھی۔ نگاہیں خیرہ تھیں قدرت کی […]