ویلینٹائن ڈے کی نحوست اورہماری نسل نو: ایک تجزیہ

تحریر: روشن رضا مصباحی ازہریرضوی دارالافتاء، رام گڑھرکن: مجلس علمائے جھارکھنڈ آج کے اس پر فتن دور میں جہاں تمام تر مسلم مخالف طاقتیں ہمارے وجود کو کالعدم قرار دینے میں مصروف عمل ہیں، اور نت نئے منصوبے بند طریقے سے ہمارے اور ہمارے پاکیزہ مذہب کے خلاف سازش کی جارہی ہیں، وہیں پر ہمارا … Read more

رجب کے روزوں کی شرعی حیثیت !

ازقلم: محمد ندیم الدین قاسمی رجب المرجب کا مہینہ شروع ہو چکا ہے، چارحرمت والے مہینوں میں سے ایک رجب کا مہینہ ہے، ان مہینوں میں جہاں نیکی کا اجرو ثواب دوگنا ہو جاتا ہے ،اسی طرح گنا ہ کے ارتکاب پر وبال اور عذاب بھی دوسرے مہینوں کی نسبت زیادہ ہوتا ہے؛ البتہ رجب … Read more

سعد و نحس کا اسلامی تصور

تحریر: محمد رجب علی مصباحی، گڑھوا، جھارکھنڈخادم ازہری دارالافتا، جوگیہ، اورنگ آباد اسلام ایک صداقتوں اور سچائیوں پر مشتمل پاکیزہ مذہب ہےجو توہمات وخرافات اور تخیلات وتصورات کی دنیا سے بالکل ماوراء ہے۔مذہب اسلام میں بدشگونی، بدگمانی اور اوہام پرستی کی کوئی جگہ نہیں جس کی وجہ سے سادہ لوح مسلمانوں کے ایمان و اعتقاد … Read more

ویلنٹائن ڈے کی تباہ کاریاں

تحریر: عبدالسبحان مصباحیاستاد: جامعہ صمدیہ دار الخیر، پھپھوند شریف مؤمن نہیں مناتے گناہ و بدی کی یادایمان والے کرتے ہیں پاکیزگی کی یاداظہارِ عشق کر چکے، اپنے نبیﷺ سے جوکرتے نہیں وہ عشق میں آوارگی کی یادتہذیبِ نو ہے جسم و نظر کی بر ہنگیجو بے حیا کرتے ہیں بے پردگی کی یاددن لَہْو میں … Read more

ہندی فلموں کے وہ پانچ جھوٹ، جس نے معاشرہ تباہ کر دیا

تحریر: انصار احمد مصباحیرکن: جماعت رضاے مصطفٰی، شاخ اتر دیناج پور، بنگال اس حقیقت سے کوئی انکار نہیں کر سکتا کہ ”فلمیں“ صرف اور صرف پیسوں کے لئے بنائی جاتی ہیں۔ فلم سازی کی ساری ترجیحات، بزنس پر فوکس کرتی ہیں۔ بد قسمتی سے فلمی دنیا کی سحر، عوام میں اس طرح رچ بس گئی … Read more

ویلن ٹائن ڈے: یوم محبت یا جنسی استحصال؟

تحریر: مجیب الرحمٰن، جھارکھنڈ آج ہمارا معاشرہ جن جن رسوم و رواج بدعات و خرافات اور جن جن برآئیوں کی آماجگاہ بنا ہوا ہے ان میں سے ایک ویلن ٹائن ڈے بھی ہے خوب زور و شور کے ساتھ اس کو منایا جاتا ہے شریعت کی تمام حدوں کو پار کر کے کفر کے دلدل … Read more

یوم ہوس (ویلنٹائن ڈے) کی خرافات سے بچیں

برائے کرم معاشرے میں بےحیائی پھیلانے والی رسموں کا خاتمہ کریں!!! تحریر:محمد اورنگ زیب مصباحی گڑھوارکن: مجلس علمائے جھارکھنڈ میرے پیارے نبی ﷺ کو جس اخلاقی نظام کے ساتھ مبعوث فرمایا گیا اسی میں ایک اہم ترین وصف حیا بھی ہے، جو اسلامی تعلیمات کی جانب مؤثر ہے، جس کے متعلق نبی کریم ﷺ کا … Read more

ویلنٹائن ڈے منانے والوں کے نام….ایک پیغام!

تحریر: عبدالرحمن الخبیر قاسمی بستویترجمان: تنظیم ابنائے ثاقب ورکن شوریٰ مرکز تحفظ اسلام ہند محترم قارئین کرام!14 فروری کو عالمی سطح پر ویلنٹائن ڈے منایا جاتا ہے، یہ عیسائیوں کا تہوار ہے اس دن عیسائی سرخ لباس زیب تن کرتے ہیں، پھولوں کے نذرانے پیش کرتے ہیں، آپس میں تحفہ تحائف دیا اور لیا جاتا … Read more

’’ویلنٹائین ڈے منانا‘‘ عفت و پاک دامنی کو داغ دار کرنا ہے

تحریر :ابو حسان محمد صدرِعالم قادری مصباحیؔامام روشن مسجد،میسورروڈ،بنگلور269620747322 MOBILE. مغربی تہذیب کے جن ہدایاکوآج ہمارامعاشرہ تیزی سے اپنارہاہے ان میں سے ایک ہدیہ ’’ویلن ٹائن ڈے‘‘بھی ہے،آج سے کچھ سال پہلے توکوئی اُسے جانتاتک نہیں تھااوراچانک پچھلے کچھ سالوں سے ہمارے نوجوان سرخ گلاب کے دیوانے ہوگئے ہیںاور14؍فروری کادن ان کے دلوں کی دھڑکنوں میں … Read more

ویلین ٹائن ڈے کی تفہیم

تحریر: ڈاکٹر صالحہ صدیقیالہٰ آباد، یو۔پی۔ انڈیا ویلین ٹائن ڈے یوں تو عشق و محبت کے نام پر پورا ایک ہفتہ الگ الگ ناموں سے جشن منا نے کا نام ہے جو 7 فروری سے شروع ہو کر14 فروری کو ختم ہوتا ہے ۔ 7فروری کو روز ڈے ،8فروری پرپوز ڈے،9فروری چاکلیٹ ڈے،10فروری ٹیڈی ڈے،11فروری … Read more