تعلیم

علم: کامیابی کی کنجی اور زندگی کا سرمایہ

سعادت، سیاست، عبادت ہے علمحکومت ہے، دولت ہے، طاقت ہے علماے علم! تجھ سے بڑھ کر کوئی خزانہ نہیں،دنیا کا کارخانہ تیرے دم سے جاری ہے۔ علم کی اہمیت سے کوئی بھی انکار نہیں کر سکتا۔ انسانی تاریخ کے ہر دور میں تعلیم کی ضرورت رہی ہے۔ قوموں کی ترقی اور زوال میں علم نے […]

تعلیم

نیپال میں دینی درسگاہوں کی ضرورت! ایک فکری و تعلیمی تجزیہ

دنیا کی تاریخ کا مطالعہ اس حقیقت پر شاہد ہے کہ جب کسی قوم نے تعلیم و تدریس کو اپنا شعار بنایا، علم و معرفت کو سینے سے لگایا اور مدارس و جامعات کو سنوارا، تو اس قوم نے نہ صرف اپنے ملک بلکہ دنیا کے گوشے گوشے میں علم و تہذیب کا چراغ روشن […]

تعلیم سیاست و حالات حاضرہ

مغلوں کے کردار کو مسخ کرنے کی کوشش

حال ہی میں این سی ای آرٹی کی نصابی کتاب میں جو تبدیلیاں کی گئی ملک بھر میں اس تشویشناک صورت حال پر سخت ردعمل کا اظہار کیا جارہا ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ این سی ای آرٹی کے نصاب میں شامل تاریخ کے مضمون سے متعلق کتاب میں جو تبدیلیاں کی گئیں […]

تعلیم زبان و ادب

فن تحریر اور قلم کی طاقت

الکتابة هي کنز العلم الکتابة هي کنز العلم کا مفہوم یہ ہے کہ تحریر یا لکھائی علم کا خزانہ ہے۔ یہ قول ہمیں یہ بتاتا ہے کہ علم کو حاصل کرنے اور اسے محفوظ کرنے کا بہترین طریقہ تحریر میں ہے۔ تحریر انسان کا وہ ذریعہ ہے جس کے ذریعے اس نے ہزاروں سالوں سے […]

امت مسلمہ کے حالات تعلیم

خدا کے لئے مسلمانوں اپنے بچوں کو پہلے دین پڑھاؤ!

اس دور کے مسلمانوں کی ذہنیت پر ماتم ہے کہ وہ اپنے "کم سن کوتاہ شعور” اور چھوٹے بچوں کا ہوش سنبھالتے ہی "انگلش میڈیم اسکول وکالج میں خطیر رقمیں دے کر ایڈمیشن کروادیتے ہیں اور لمبی لمبی فیس بھی ادا کرتے ہیں لیکن ان کو کوئی تکلیف بھی نہیں ہوتی اور وہ بڑے ہی […]

تعلیم

تعلیم اور علم کی اہمیت: اسلامی نقطہ نظر سے

اس ترقی یافتہ دور میں ہر مسلمان مرد اور عورت پر لازم ہے کہ انہیں ہر ضروری اور واجب علم کی تعلیم دی جاۓ اور ساتھ ہی ساتھ اس کي اہمیت بہی بتائ جاۓ ۔ آج کے اس عصرِ حاضر میں بہت سے مسائل ہمارے اور ان کے سامنے درپیش آتے ہیں جن کی تعلیم […]

تعلیم تنقید و تبصرہ فقہ و فتاویٰ گوشہ کتب

علم ٬ فقہ و افتا اور فتاویٰ عثمانیہ

” العلم نور ” علم نور ہے اور جہالت تاریکی ہے ۔ نور اور تاریکی میں تضاد ہے ۔ جہاں علم ہوگا ٬ وہاں روشنی ہوگی اور جہاں جہالت ہوگی ٬ وہاں تاریکیاں اپنا دامن پسارے دور دور تک نظر آئیں گی ۔ تاریکیوں کا جنازہ نکالنے کے لیے علم کی روشنی کا ساتھ ہونا […]

اصلاح معاشرہ امت مسلمہ کے حالات تعلیم

عصرِ حاضر اور نوجوان؟

آج کے نوجوانوں کی حالت پر غور کریں تو یہ سوال ذہن میں آتا ہے کہ ہمارے نوجوانوں کو کیا ہو گیا ہے، وہ کہاں جا رہے ہیں اور ان کی زندگی کا مقصد کیا ہے؟ ان سوالات کے کئی اہم پہلو ہیں جنہیں سماجی، تعلیمی، اخلاقی، اور مذہبی نقطہ نظر سے دیکھا اور سمجھا […]

تعلیم

علمی اختلافات اور فتنہ پھیلانے کے درمیان فرق

علم و دانش کا میدان اختلافِ رائے کا مظہر ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ بڑے بڑے علمی کارنامے ان اختلافات کی بدولت ممکن ہوئے۔ تاہم، علمی اختلافات اور فتنہ پھیلانے کے درمیان ایک واضح لکیر موجود ہے جسے نظرانداز کرنا نہ صرف علمی دیانت کے خلاف ہے بلکہ معاشرتی فساد کو بھی جنم دیتا ہے۔ […]

تعلیم

جامعہ اشرفیہ مصباح العلوم: فکری بیداری اور اصولی موقف کا علمبردار

جامعہ اشرفیہ مصباح العلوم میں گزشتہ روز دو طلباء کے خلاف جو کارروائی عمل میں لائی گئی، وہ اس ادارے کی نظریاتی استقامت، دینی اصول پسندی، اور عقائد اہلسنت کے تحفظ کے جذبے کی عکاسی کرتی ہے۔ ان دونوں طلباء نے امام اہل سنت امام احمد رضا خان قادری قدس سرہٗ کے نظریات اور فتاویٰ […]