تعلیم

تعلیم کا مقصد اور اہمیت

تحریر: محمد دلشاد قاسمی یہ نہایت خوش کن بات ہے کہ مسلمانوں میں تعلیم کا شوق بڑھ رہا ہے لیکن یہ بات صحیح معنوں میں اس وقت مفید ثابت ہو سکتی ہے جب پڑھنے والے بھی اور پڑھانے والے بھی خاص طور پر والدین اس بات کے شعور کے ساتھ آگے بڑھیں کہ انہیں تعلیم […]

تعلیم

علمی و فکری تحریک کی اشاعت کے لیے لائبریریوں کا وجود ناگزیر

ازقلم: محمد ایوب مظہر نظامی علمی و فکری تحریک کی اشاعت کے لئے اور اپنے تہذیبی، ثقافتی اور مذہبی اقدار سے آشنائی حاصل کرنے کے لئے لائبریریوں کا وجود انسانی جسم میں "ریڑھ کی ہڈی” کے مانند متصور کیا گیا ہے، چنانچہ اسلامی تاریخ کا مطالعہ یہ شہادت دے گا کہ مسلم خلفاء، امراء و […]

تعلیم

دینی بنیادی تعلیم مذہبی ضرورت اردو ملی میراث: مفتی شاہد قاسمی

بوکارو میں امارت شرعیہ کے زیراہتمام منعقدہ "ترغیب تعلیم و تحفظ اردو عشرہ” سے علماء و دانشوران کے خیالات اردو زبان ہماری مذہبی و ملی ثقافت ہے گو کہ ہم اردو کو قومی زبان کہتے ہیں لیکن اب یہ ہماری مذہبی زبان بھی ہے دین و شریعت کا بڑا حصہ اردو میں ہے علماء کے […]

تعلیم

مسلمانوں کے مسائل کا حل بس تعلیم ہی ہے!

نیپال: 22 فروری/ ہماری آواز(انوار الحق قاسمی)آج بتاریخ 9/رجب المرجب 1442ھ مطابق 22/فروری کو مسلمانوں کےمسائل اور ان کے حل کےعنوان پر جنکپور کےویل کم ہوٹل میں جمعیت علماء نیپال کاایک تاریخی پروگرام ہوا،جس میں دونمبر پردیش کے مختلف اضلاع سے کثرت سےعلماء کرام ،دانشوران عظام اور دوعظیم مہمانان خصوصی :(1 )سابق وزیر اعظم ،فورم […]

تعلیم

محمد کفایت اللہ کو پی۔ایچ۔ڈی۔ کی ڈگری تفویض

دہلی: 22 فروری/ جامعہ ہمدرد  کے شعبہ علوم اسلامیہ میں ریسرچ اسکالر محمد کفایت اللہ کو  ان کے تحقیقی مقالہ ’سر سید احمد خان اور مفتی محمد عبدہ کی تعلیمی وسماجی خدمات کا تقابلی مطالعہ ‘پر پی ایچ ڈی کی ڈگری تفویض کی گئی محمد کفایت اللہ نے  یہ مقالہ شعبہ کی اسٹینٹ پروفیسر ڈاکٹر […]

تعلیم زبان و ادب

جھارکھنڈ میں عشرہ فروغ تعلیم و تحفظ اردو: وزیر داخلہ کا نیا شوشہ؛ ایک ملک ایک زبان

تحریر: محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ بہا ر، اڈیشہ وجھارکھند یوم ہندی کے موقع سے وزیر داخلہ امیت شاہ نے ایک ملک ایک زبان کی بات کہہ کر غیر ہندی ریاستوں کو سخت تشویش میں مبتلا کر دیا ہے ، مختلف سیاسی پارٹیوں نے اس پر سخت احتجاج کیا ہے ، سیاسی […]

تعلیم زبان و ادب

جماعت اسلامی (ممبئی) کا جانب سے مقابلہ مضمون نویسی، جانیئے کس کس زبان میں آپ کی تحریر ہوسکتی شامل مقابلہ

ممبئی: 20 فروری، (پریس ریلیز) جماعتِ اسلامی ممبئی کے شعبہ حلقہ خواتین کی جانب سے جماعت اسلامی کی جانب سے ملک گیر سطح کی مہم مضبوط خاندان مضبوط سماج ۱۹ فروری تا ۲۸ فروری ۲۰۲۱ کی مناسبت سے ایک مضمون نویسی مقابلہ کا انعقاد کیا گیا ہے۔ اس مقابلے میں بالترتیب اوّل ،دوّم اور سوّم […]

تعلیم

اقراء پبلک اسکول سونیا وہار میں تعلیمی بیداری کانفرنس

 سونیا وہار: 20 فروری، ہماری آواز(نامہ نگار) کرونا وائرس اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے جہاں معاشی، اقتصادی اور بے روزگاری کی سب بڑا مسئلہ بن گیا ہے وہیں تعلیمی نظام بد سے بدتر ہوتا ہوا دکھائی دے رہا ہے۔الحمد اللّہ آج اقراء پبلک اسکول سونیا وہار کے اساتذہ کے مابین تعلیمی بیداری پر ایک […]

تعلیم

علم تجوید کی اہمیت

امام اہل سنت فرماتے ہیں: ’’اتنی تجوید کہ ہر حرف دوسرے حرف سے صحیح ممتاز ہو فرضِ عین ہے ۔ بغیر اس کے نماز قطعاً باطل ہے۔ عوام بیچاروں کو (تو) جانے دیجئے خواص کہلانے والوں کو دیکھئے کہ کتنے اس فرض پر عامل ہیں۔ میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا اور اپنے کانو ں […]

تعلیم

تعلیم یافتہ فرد کا مہذب ہونا نہایت ضروری: ڈاکٹر عادل احسن

الامین ایجوکیشنل ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام آٹھویں،نویں اور دسویں جماعت کے کامیاب طلباء و وطالبات کو انعامات سے نوازا گیا ہماری آواز موتی ہاری بہار(عاقب چشتی) تعلیم ایک نعمت ہے تعلیم حاصل کر نے کے ساتھ ساتھ تہذیب و اخلاق کا سیکھنا بھی نہایت ہی ضروری ہے تبھی انسان کو حقیقی عزت،دولت، شہرت حاصل […]