تعلیم

ہمیں اپنا تعلیمی ماحول چاہیے

جانشین فقیہ ملت اور فلاح ملت ٹرسٹ کے اراکین کا ہر ہفتہ دیہاتوں کا دورہ، تعلیمی بیداری پیدا کرنے کی جدوجہد بستی: 13 فروری/ ہماری آواز(پریس ریلیز) عام طور سے ضلع بستی,سدھارتھ نگر،ڈومریاگنج اورسنت کبیر نگر، کے ماتحت آنے والے گاؤں و علاقے کے مدارس میں جو تعلیمی نظام ہے, وہ دوہری چھری سے حلال […]

تعلیم

دینی تعلیم جنت کا راستہ آسان کرتی ہے: مولانا نذیر اظہرؔ کٹیہاری

کٹیہار:12 فروری/ ہماری آواز(نامہ نگار)آج بروز جمعہ بمقام ” جامع مسجد تریانی ” مدرسہ تعلیم الاسلام تریانی کی افتتاحی تقریب کا انعقاد ہوا، جس میں علاقے کے قرب و جوار سے لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی ، پروگرام کا آغاز مسعود عالم سلفی صاحب کی تلاوت کلام اللہ سے ہوا، نذیر اظہر […]

تعلیم

تفسیر جلالین کو پڑھنے کا طریقہ

ازقلم: ابو المتبسِّم ایاز احمد عطاری، پاکستان درس نظامی کے نصاب میں ایک تفسیر کی کتاب بنام ” تفسیر جلالین” شامل ہے۔ اس تفسیر کو پڑھنے کے بعد طالب علم اس قابل ہو جاتا ہے کہ اس کو قرآن پاک کے کلمات کے معنی مرادی سمجھ آجاتے ہیں۔ اور اس کو کچھ کلمات کی تحقیق […]

تعلیم

آن لائن نظریۂ تعلیم: مسائل و امکانات

تحریر: محمد شہروز کٹیہاریموہنا چوکی ، کدوا ،کٹیہار بہار7545976669 دنیا میں کوئی ایسی ضرورت پیدا نہیں ہوئی جس کا حل نا ڈھونڈا گیا ہو – مسائل پیدا ہوتے ہیں مگر امکانات ساتھ لاتے ہیں- ہیضہ ،ٹی-وی،کوڑھ ،پولیو،پلیگ جیسی درجنوں بیماریاں آئیں ،سب کا حل بھی نکل آیا- سنہ 2019 ء میں پوری دنیا کو چپیٹ […]

تعلیم

موجودہ دور میں "دارالعلوم فیضان اشرف" کی امتیازی شان

تحریر: خلیل احمد فیضانی، جودھپور راجستھان میں اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل مگرلوگ ساتھ ہوتے گئے کارواں بنتا چلتا گیا ہزاروں سال نر کس اپنی بے نوری پہ روتی ہےبڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا چمن میں پھول کا کھلنا تو کوئی بات نہیںزہے وہ پھول جو گلشن بناے صحرا […]

تعلیم

ہفتہ ترغیب تعلیم وتحفظ اردو: عصری درس گاہوں میں بنیادی دینی تعلیم کی ضرورت

تحریر: محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ بہا ر، اڈیشہ وجھارکھند راجندر سنگھ سچر کمیٹی نے مسلمانوں کی تعلیمی صورت حال کی جو رپورٹ دی ہے ، اس سے معلوم ہوتا ہے کہ تعلیم سے جڑے طلبہ وطالبات میں صرف چار فی صدہی مدارس کا رخ کرتے ہیں، بقیہ چھیانوے فی صد طلبہ […]

تعلیم

تعلیم کے بغیر قوم و ملت کی تعمیر و ترقی ناممکن: مولانا قمر انیس قاسمی

مدرسہ عربیہ اسلامیہ، جہاں آباد،( میں ہفتہ برائے ترغیب تعلیم و تحفظ اردو) کے تحت منعقد مشاورتی مجلس میں وفد امارت شرعیہ کا اظہار خیال جہاں آباد: 7 فروری/ ہماری آواز(پریس ریلیز) ہفتہ برائے ترغیب تعلیم و تحفظ اردو کے تحت امار ت شرعیہ کی ریاست گیر تعلیمی تحریک کے چرچے چہار جانب گونج رہے […]

تعلیم

ہفتہ ترغیب تعلیم و تحفظ اردو: تعلیم کو تجارت نہ بنائیے

تحریر: محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ بہا ر، اڈیشہ وجھارکھند تعلیم کتاب وحکمت کا ر نبو ت میں شامل ہے اور اس کے لئے اللّٰہ کی جانب سے اجر کا وعدہ ہے اسی کے لئے انبیا ء کرام علیہم السلام نے بار بار {اِنْ اَجْرِ یَ اِلَّا عَلَی اللّٰہِ} کا اعلان کیا […]

تعلیم

یوپی: یکم مارچ سے کھلیں گے پرائمری اسکول

ہماری آواز/لکھنو:05فروری(پریس ریلیز) اترپردیش حکومت نے کورونا وائرس کے وجہ سے بند جماعت ایک تا 8تک کے اسکولوں میں تعلیمی سلسلے کودوبارہ شروع کرنے کے لئے جمعہ کو حکم نامہ جاری کیا ہے۔ حکومت کی جانب سے جاری آرڈر کے مطابق جماعت 6تا8تک کے طلبہ 10فروری سے اپنے اسکولوں میں کلاسز میں شرکت کرسکیں گے […]

تعلیم

امارت شرعیہ کی تعلیمی مہم ایک انقلاب آفریں قدم: احمد حسین قاسمی

بھبھوا,کیمور:03/فروری، ہماری آواز(نمائندہ)اسلام وہ مذہب ہے جس کی ابتداء لفظ "اقرأ”یعنی پڑھنے کےحکم سے ہوئی یہ اس دین برحق کاخصوصی امتیاز ہے جس کے پیچھے ہزاروں رازپوشیدہ ہیں جس کا واضح اشارہ یہ تھا کہ اس امت کےہاتھوں میں علم وحکمت کی شاہ کلید دیدی جائے تاکہ وہ قیامت تک اس خزانے سے دنیاء انسانیت […]