نبی کریمﷺ نعت رسول

نعت رسول: آؤ مِل کے کرتے ہیں ہم اُس نبی ﷺ کا تذکرہ

نتیجۂ فکر: شیخ عسکریؔ رضوی بنارسی آگیا ہے لب پہ جب پیارے نبی کا تذکرہمت کرو اب کہکشاں اور چاندنی کا تذکرہ جس کے صدقے میں خدا نے ہے بنایا یہ جہاںآؤ مِل کے کرتے ہیں ہم اُس نبی ﷺ کا تذکرہ خلد میں جانا اگر ہے شان سے اے دوستوہر گھڑی کیجے رسول ہاشمی […]

مذہبی مضامین معراج النبیﷺ

شانِ نبوی علیہ الصلوٰۃ والسلام اور معراج کا فضل و شرف

ازقلم: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن، مالیگاؤں نور نور ہے، روشنی روشنی ہے، نور کا مقام بلندی اور عروج ہے۔ نور حقیقی نے ھدایت کو ابنیا بھیجے، آخر میں انھیں بھیجا جن کے لیے کائنات سجائی تھی، انھیں فضل و کمال عطا فرمایا، ایسا فضل و کمال کہ عقل انسانی اس کا احاطہ نہیں کر سکتی۔ […]

معراج النبیﷺ نعت رسول

نعت: تھے نور فشاں کعبہ و اقصی شبِ معراج

نتیجۂ فکر: عبدالمبین حاتمؔ فیضی، مہراج گنج جب دیدِ خدا کو چلے آقا شبِ معراجتھے نور فشاں کعبہ و اقصی شبِ معراج اللہ کے محبوب کو جبریل امیں نےبیدار کیا چوم کے تلوہ شب معراج سدرہ پہ پہونچ کر یہ کہیں بلبلِ سدرہاب جائیے آگے شہا ! تنہا شبِ معراج باراتی بنے مہر و مہ […]

مذہبی مضامین نبی کریمﷺ

شب معراج اور خاتم الانبیاء: فرش زمیں سے عرش بریں تک

ازقلم: محمد اشفاق عالم نوری فیضیخطیب وامام: نہالیہ جامع مسجد دکھن نارائن پور راجر ہاٹ گوپال پور کولکاتا۔136رابطہ نمبر: 9007124164 حضور اکرم ﷺ کے معراج شریف کا واقعہ نہایت ہی مشہور ومعروف ہے اُسے علمائے اسلام نے نہایت ہی تفصیل سے تحریر فرمایا ہے اور اکثر واقعہ قرآن کریم اور احادیث مبارکہ میں موجود ہے […]

معراج النبیﷺ نعت رسول

ذکر معراج النبی صلی اللہ علیہ وسلم

نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان کیسے کرپائے کوئی، منظر کَشی معراج کـیہے تصور سے فُزُوں ہر اک گھڑی معراج کی میرِ محفل رب تعالیٰ ، شمعِ محفل مصطفیٰلامکاں میں انجمن ایسی سجی معراج کی عشق سے دیکھو تو ایمانی نظر ہوجائے تیزپڑھ رہی ہے ہر جھلک نعتِ نبی، معراج کی رفعت و […]

نبی کریمﷺ

حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی سیرت (قسط 3)

رشحات قلم: خبیب القادری مدناپوریبانی غریب نواز اکیڈمی مدناپور بریلی شریف یوپی بھارت حلیہ مبارک رسول اللہﷺ پیارے آقا حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے اوصاف و عاداتآپ کا قد مبارک خوبصورت تھا نہ ناٹے تھے نہ لمبے تڑنگےلیکن لمبائی سے زیادہ قریب تھے کوئی لمبا آدمی آپ کے ساتھ چلتا تو آپ […]

نبی کریمﷺ

حضرت محمد مصطفیﷺ کی سیرت (قسط 2)

تحریر: خبیب القادری مدناپوریبانی غریب نواز اکیڈمی، بریلی شریف یوپی بھارت حضور رسول الراحت نبی رحمت حضرت محمد مصطفی ﷺ کی عمر پاک اس وقت 6 سال کی تھی جس وقت آپ کی والدہ ؛ ماجدہ ؛ حضرت ؛ آمنہ خاتون ؛ رضی اللہ تعالی عنہا کی وفات ہوئی اب آپ کی پرورش آپ کے […]

نبی کریمﷺ

حضرت محمد مصطفیﷺ کی سیرت (قسط اول)

تحریر: خبیب القادری مدناپوری، بریلی شریف یوپی بھارت اسلام کے معنی ہیں فرمابرداری کے ساتھ گردن جھکا دینا۔اسلام کے بنیادی رکن پانچ ہیںنمبر 1 اس بات کی گواہی دینا کہ اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے بندے اور رسول ہیںنمبر 2 نماز قائم کرنانمبر 3 […]

نبی کریمﷺ

صداقت مصطفوی کا ابوجہل بھی قائل تھا

ازقلم: عبد السبحان مصباحیاستاذ: جامعہ صمدیہ دار الخیر ،پھپھوند شریف ،ضلع اوریا محمد خالقِ کائنات کے حبیب ہیں، فاطرِ ہستی کے محبوب ہیں، انبیائے کرام کے پیشوا اور سارے عالَمِ ما کان وما یکون کے رہنما ہیں، خواجۂ ہر دو سرا ہیں، دانائے سُبُل ہیں، ختم الرسل ہیں، مولائے کل ہیں ،سید المرسلین ہیں، خاتم […]