شانِ خواجہ غریب نواز علیہ الرحمہ

نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان بدل ڈالے دیارِ کفر کے دَستُور خواجہ نےبسایا ہند میں وحدانیت کا نور خواجہ نے دِکھایا وقت کے فِرعَونِیوں کو جلوۂ موسٰیجَلایا قصرِ باطل میں چراغِ طُور خواجہ نے چلے راہِ خدا میں، پرچمِ عشقِ نبی لے کرکیا سازش کے ہر بندھن کو چَکنا چٗور خواجہ نے … Read more

کردار خواجہ غریب نواز کے تابندہ نقوش (قسط اول)

تحریر: بنت مفتی عبدالمالک مصباحی، جمشیدپور دور حاضر میں قوم مسلم کی زبوں حالی کی ایک بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ ہم اپنے اسلاف سے دور ہوتے جا رہے ہیں، ان کے کردار کو فراموش کرتے جا رہے ہیں اور چند گنے چنے افراد ذرا یاد کر بھی رہے ہیں تو صرف کرامات، قوم … Read more

منقبت: سجا ہے عرس سالانہ معین الدین چشتی کا

نتیجۂ فکر: محمد نثار نظامی، مہراج گنج سجا ہے عرس سالانہ معین الدین چشتی کاہوا مسرور دیوانہ معین الدین چشتی کا بحکم خواجۂ ہند الولی ساغر ہے پیالے میںبہت مشہور ہے قصہ معین الدین چشتی کا چھٹیں تاریکیاں کفروضلالت کی سنو لوگوںپڑا جب ہند میں تلوا معین الدین چشتی کا یقیناً عزت دارین اس کو … Read more

خواجہ معین الدین چشتی اجمیری کی دینی خدمات

ازقلم: محمد نیاز حنفیمتعلم جامعہ حنفیہ رضویہ مانک پور شریف کنڈہ پرتاپ گڑھ یو۔پی۔          سَرزمینِ ہِندمیں جہاں عرصۂ دراز سے کفر و شرک کا دَوْر دَوْرَہ  تھا ، اور ظُلْم و جَوْر کی فَضا قائم  تھی اور لوگ اَخلاق و کِردار کی  پستی کا شِکار تھے۔ اِس خطّے کے لوگوں کو … Read more

سلطان الہند غریب نواز رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ

تحریر: غیاث الدین احمد عارفؔ مصباحیؔ نظامیؔخادم التدریس مدرسہ عربیہ سعیدالعلوم ،یکما ڈپو لچھمی پور ،مہراج گنج (یوپی) ہندوستان میں سلسلۂ چشتیہ کے بانی عطائے رسول، سلطان الہند ،خواجہ غریب نواز حضرت سیدنا معین الدین حسن چشتی ،اجمیری ( رحمۃ اللہ علیہ) اللہ رب العزت کے اُن پاک طینت بندوں میں سے ہیں جنھوں نے … Read more

سلام بارگاہ سرکار خواجہ غریب نواز رضی اللہ تعالیٰ عنہ

ازقلم: برکت اللہ فیضی، گونڈہ محبوب حق کے دلبر خواجہ سلام لے لوسلطان شاہ سنجر خواجہ سلام لے لو نور نگاہ زہرا حسنین کے دلارےتسکین قلب حیدر خواجہ سلام لے لو یہ آستاں وہی ھے جن و ملک جہاں پرکہتے ہیں روز آکر خواجہ سلام لے لو ہو در گزر خطائیں مقبول ہو دعائیںبہر شفیع … Read more

سلطان الہند عطاے رسول حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری کا مختصر تعارف

تحریر: محمد ابو طالب نوری فیضیاستاذ و مفتی: دارلعلوم نور العلوم کنہٹی سلطان پور یوپی حضرت سلطان الہند بر صغیر کے بڑے بڑے اولیاے کرام کے سردار اور سلسلہ چشتیہ کے بانی ہیں آپ حنفی مذہب کے بہت بڑے عالم اور فقیہ تھےپیدائش ۔علاقۃ خراسان 14 رجب 527 ھج میں پیدا ہوئےآپ کے والد صاحب … Read more

منقبت: کمال و فیض کے مَصدَر معین الدین چشتی ہیں

منقبت در شانِ تَاجُ الاَولِیاء، سَیِّدُ الاصفیاء، وارِثُ النبی، عَطائے رسول، سُلطَانُ الہِنْد، حضرت سَیِّدُنا خواجہ غَرِیب نواز سید مُعین الدین حَسَن سَنجری چشتی اجمیری عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللّٰہ القوی از: عبدالمبین حاتم فیضی، مہراج گنج زمانے میں وہ قد آور معین الدین چشتی ہیںسَلاطِیں جس کے ہیں نوکر معین الدین چشتی ہیں شہِ کونین کے … Read more

منقبت سرکار غریب نواز علیہ الرحمۃ

نتیجۂ فکر: شہزادہ آصف بلال سنگرام پوری ہیں سچ میں عاشق شاہ زماں غریب نوازبلندیوں کے ہیں اک آسماں غریب نواز ہمیں نہ خوف ہے اب آفتاب محشر کاہمارے واسطے ہیں سائباں غریب نواز نگاہ فیض سے ذرہ بھی کردیں وہ تارہہیں اس طرح کے شہ آستاں غریب نواز کہاں زبان مری اور کہاں ثنا … Read more

منقبت: سیدنا خواجہ غریب نواز علیہ الرحمۃ والرضوان

نتیجۂ فکر: محمد زاہد رضا بنارسیدارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج، بھدوہی یو۔پی۔ انڈیا لمحہ لمحہ رحمتی ہے خواجہ کے اجمیر میںہر سو برکت بٹ رہی ہے خواجہ کے اجمیر میں جلوۂ مولیٰ علی ہے خواجہ کے اجمیر میںمصطفٰے کی روشنی ہے خواجہ کے اجمیر میں مانگنے والوں کی صف میں بھیک لینے کے لیےتاجداری بھی … Read more