دعائیہ ترانۂ وطن

نتیجہ فکر: سلمان رضا فریدی صدیقی مصباحی بارہ بنکوی مسقط عمان یہ ترانہ آج کی ضرورت کے اعتبار سے لکھا گیا ہے،ملکی وقومی مسائل کو لیکر دعا کی گئ ہے، جو یقینا ہر مُحبّ وطن کے دل کی آواز ہے، اسلوب سادہ اور الفاظ سہل ہیں تاکہ بچے بھی آسانی کے ساتھ یاد کرسکیں ،اللہ … Read more

اے جامعہ کے فارغ، ملت کی لاج رکھنا

یہ کلام میں نے اپنی فراغت کے سال، 22 ستمبر 2002 بروز اتوار، محفلِ ختم بخاری کے موقعے پر لکھا تھا، ایسا لگتا ہےکہ جن لمحات میں یہ کلام لکھا گیا وہ قبولیت کے تھے بفضل خدا و بطفیل مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم اِس نظم کو بہت پذیرائی وشہرت حاصل ہوئی، بہت سے مدارس … Read more

حضور حافظِ ملت کا سفرِ حیات

رہبرِ فکر و نظر ، حافظِ ملت کا سفرظلمتِ شب کا قمر، حافظ ملت کا سفر آسماں بن گئی وہ خاک، جہاں پاؤں رکھااوجِ کردارِ بشر ، حافظِ ملت کا سفر فتنۂ وقت کی آندھی سے لڑا اُن کا چراغنقشۂ فتح و ظفر ، حافظ ملت کا سفر توشۂ صبر و قناعت پہ رہا ان … Read more

شانِ نبی کائنات صلی اللہ علیہ وسلم

خامہ و فکر پہ اوصاف رَقَم تیرے ہیںلب پہ نغمے اے شہنشاہِ اُمم تیرے ہیں کون ہے صاحبِ ” لَولاکَ لَمَا ” تیرے سوایہ جہاں وہ جہاں، سب رب کی قسم تیرے ہیں تاقیامت "وَرَفعنا لکَ ذِکرَک” کی ہے گونجبامِ کونین پہ ہر سَمت عَلَم تیرے ہیں بزمِ امکاں کے سبھی رنگ ہیں تیرے مَملُوکعَرَض … Read more

آہ … ایک شمع اوربجھی

دنیاےسنیت کےعظیم قاری، نہایت خوش طبع اور زندہ دل شخصیت استاذ القراء شیخ التجوید حضرت قاری مقری غلام غوث الوری صاحب اس دنیا سے رخصت ہو گئے،چند مہینے قبل جب میں انڈیا گیا تھا تو ان سے بڑی اچھی ملاقات رہی ،، آہ کسے معلوم تھا کہ یہ آخری ملاقات ہے، اللہ تعالیٰ انکی مغفرت … Read more

آہ شیخ محمود آفندی علیہ الرحمہ

آبروے اہل حق ، وقار بزم تصوف و طریقت ، مہتاب شریعت ،حضرت شیخ محمود آفندی علیہ الرحمۂ (ترکی) کے وصال پر اشکِ تعزیت درِ حق کی آبرو ہیں، تری بزم کے ستارےدلِ کفر پر ہیں بجلی ، تری خاک کے شرارے ترا آفتابِ حکمت ، ہے جہانِ حق کو "محمود”نہ چھپیں گے تاقیامت، ترے … Read more

آنکھ ہےگِریاں ترے لیے

حضرت مفتی نظام الدین نوری نوراللہ مرقدہ کی یاد میں تڑپتے ہوئے دل کی آواز … تو چل دیا تو آنکھ ہے گِریاں ترے لیےمضطرہےدل اے نورئ ذیشاں ترے لیے سرمایۂ ہنر کے امیں ، اے نظامِ دیںغم گین ہے ادب کا دبستاں ترے لیے ایسا الم ہے گلشنِ فیض الرسول کوہیں سارے گل تپیدہ … Read more

نالۂ درد و غم بموقع رحلت حضرت مفتی نظام الدین نوری

دل مضطرب اور آنکھیں نم ہیں آہ … ایک حادثۂ جانکاہ میں ہماری جماعت کےممتاز عالم ومفتی، ماہر مدرس،عظیم خطیب، باکمال شاعر و قلمکار، جامع معقول و منقول، خلیفۂ تاج الشریعہ حضرت علامہ مفتی نظام الدین نوری استاذ جامعہ فیض الرسول براؤں شریف اور انکے بیٹے مولانا انوار کا انتقال ہوگیا انا للہ وانا الیہ … Read more

ماں کی شان

اہلِ مغرب کی روایتوں میں ایک دن ماں کے نام مخصوص ہے ، یعنی حیات انسانی کی سب سے عظیم ہستی کے نام محض ایک دن …دنیاوی عیش و عشرت میں کھوئے ہوئے انھیں کیا پتہ کہ والدین کی اہمیت کیا ہےماں … جس کے پیروں میں اللہ نے جنت رکھی ہے ، ایک لڑکی … Read more

کیسے منائیں عید

ملت کی حالت زار پر یہ اشعار نہیں آنسو ہیں جو بے ساختہ نکل پڑے،اللہ تعالی امت مسلمہ پر رحم فرمائے۔ حالت ہماری زار ہے ، کیسے منائیں عیددل پر غموں کا بار ہے کیسے منائیں عید ساری مسرتوں کی ہے بنیاد ، اتحادملت میں انتشار ہے کیسے منائیں عید اسلام کو مٹانے کی جاری … Read more