سلطان الہند خواجہ غریب نواز علیہ الرحمہ کے تعلیمات کی ایک جھلک

تحریر: محمد حبیب القادری صمدی (مہوتری، نیپال)ریسرچ اسکالر: جامعہ عبد اللہ بن مسعود( کولکاتا) تاریخ کے صفحات پر ایسے بے شمار ہستیوں کے نام ملیں گے  جنہوں نے ایسے ایسے کارنامے انجام دیے جن کو  رہتی دنیا تک لوگ یاد رکھیں گے۔ انہیں میں ایک سرسبز و شاداب نام،  گل گلزار چشتیت ، خواجہ خواجگاں،سلطان … Read more

حضور غریب نواز رضی اللہ تعالی عنہ کی غریب نوازی

تحریر :خلیل احمد فیضانی، جودھپور راجستھان جس ہستی کو ایک عالم غریب نواز کے لقب سے ہی جانتا و مانتا ہو اس داتا کی غریب نوازی کا بھلا اندازہ کوئی کیا لگا سکتا ہے؟ – آپ کی غریب نوازی کے قصے بچپن سے ہی معروف و مشہور تھے _ آپ کی والدہ ماجدہ فرماتی ہیں … Read more

خواجہ غریب نواز کے اخلاق کریمانہ سے معاشرہ کو روشناس کرانا وقت کی اہم ضرورت

ازقلم: محمد شعیب رضا نظامی فیضیچیف ایڈیٹر: ہماری آواز(اردو،ہندی) ویب پورٹل ومیگزین، گورکھپوراستاذ ومفتی: دارالعلوم امام احمد رضا بندیشرپور، سدھارتھ نگر یو۔پی۔ بے شمار پاک باز ہستیوں کو اپنے دامن میں سموئے ہوئے سر زمین ہندوستان میں صدیوں سے جس شہنشاہ کی حکومت جاری و ساری ہے اسے خواجۂ خواجگاں راجۂ ہندوستاں عطاے رسول غریب … Read more

منقبت خواجۂ ہند علیہ الرحمۃ والرضوان

از: مولانا محمد یونس مالیگ علیہ الرحمہ آسمان جلال ہیں خواجہمرأت صد جمال ہیں خواجہ مظہر خلق مصطفی ہیں آپکس قدر خوش خصال ہیں خواجہ مشرکوں کو دکھائی راہِ خدارہبرِ با کمال ہیں خواجہ نور بار ضیائے حسنِ ازلرشک ماہ کمال ہیں خواجہ مخزنِ علمِ ظاہر و باطنمصدرِ قیل و قال ہیں خواجہ بحرِ عرفاں، … Read more

ہند میں شوکتِ اسلام کے نظارے اور خواجہ غریب نواز کے فیض کی جلوہ باریاں

تحریر: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں برصغیر میں اسلام کی اشاعت و تبلیغ صوفیۂ کرام و اولیاے اسلام کی کوششوں سے ہوئی۔ ہند کی تاریخ کا مطالعہ کیجیے۔ اشاعتِ اسلام کے کارواں کا تاریخی نظروں سے مشاہدہ کیجیے۔ مسلم سلاطین کا اقتدار صدیوں رہا؛ لیکن ہند میں اسلام کی بہاریں سلاطین کی رہین منت نہیں … Read more

کردار خواجہ غریب نواز کے تابندہ نقوش (قسط دوم)

از قلم: بنت مفتی عبدالمالک مصباحی، جمشیدپور گزشتہ سے پیوستہ۔۔ـــ جوانی کی قربانی:آپ رحمتہ اللہ علیہ دنیا سے کنارہ کشی اختیار کر کے یوں ہی بے علم جنگل میں گوشتہ نشین نہیں ہو گئے بلکہ تاریخ شاہد ہے کہ آپ رحمۃ اللہ نے اپنی جوانی کے محض ظاہری علوم : تفسیر، فقہ اور حدیث کی … Read more

ہندوستان میں سلسلہ چشتیہ کا ارتقائی سفر

تحریر: سلیمان سعود رشیدی بر ِصغیر وہ خطہ ہے جو مرکزِ اسلام سے دور ہو نے کے باوجود پہلی ہجری ہی میں آفتابِ ہدایت کے کرنوں سے منور ہوا۔ یہاں کے پیچیدہ تہہ در تہہ خود ساختہ مذہبی تصورات نے یہاں کے باسیوں کومختلف نسلی واعتقادی طبقات میں تقسیم کر رکھا تھا،جب اسلامی خلافت جزیرہ … Read more

منقبت: راہِ حق کا پتہ معین الدین

نتیجۂ فکر: محمد مجاہد حسین رضوی حسنالہ آباد، یو۔پی۔ حق کااک آئنہ معین الدینحق نگر حق نما معین الدین مصطفیٰ کی عطا معین الدینراہِ حق کا پتہ معین الدین اونٹ راجہ کے تھے مگر ان پرحکم تیرا چلا معین الدین سحر ہے ہارتا کرامت سےتونے ثابت کیا معین الدین کتنے اندھے بنے ہیں انکھیارےدے کے … Read more

تعلیمات غریب نواز کا مختصر تجزیہ

تحریر :محمد اورنگ زیب مصباحیگڑھوا جھارکھنڈ (رکن :مجلس علمائے جھارکھنڈ) اللہ رب العزت کا بندوں پر فضل و احسان ہے کہ اس نے اپنے بندوں کی ہدایت کے لئے ہر زمانے میں کسی نہ کسی کو ضرور بھیجتا ہے اولین زمانہ میں انبیاء کرام لوگوں کو سیدھی راہ پر لانے کے لیے بھیجے جاتے تھے … Read more

منقبت: شاہ سنجر شانِ ہندوستان ہیں خواجہ معیں

نتیجۂ فکر: محمد امیر حسن امجدی رضوی الجامعة الصابریہ الرضویہ پریم نگر نگرہ جھانسی یوپی شاہ سنجر شانِ ہندوستان ہیں خواجہ معیںحق پرستی کی حسیں پہچان ہیں خواجہ معیں تن بدن، روح و نفس،سب کچھ بجا ہے جو کہیںہند کے راجا یہی ہیں جان ہیں خواجہ معیں منزلت عقل و خرد سے ماوراء ہے آپ … Read more