اعلیٰ حضرت

اعلیٰ حضرت کے ایک نعتیہ شعر کی تشریح

•حضور احسن العلماء کی زبانی تیرے بے دام کے بندے ہیں رئیسان عجمتیرے بے دام کے بندی ہیں ہزاران عرب     چمنستانِ مارہرہ مطہرہ کے گُل سرسبد احسن العلماء حضرت سید مصطفٰی حیدر حسن میاں مارہروی علیہ الرحمۃ شعر مذکور کے تحت اپنے خطاب میں فرماتے ہیں:’’دونوں جگہ ’دام‘ استعمال ہوا ہے۔ ایک جگہ ’دام‘ […]

اعلیٰ حضرت

اعلٰی حضرت: عشقِ رسولﷺ کا مینارِ نور

ازقلم: محمد مقتدر اشرف فریدی، اتر دیناج پور، بنگال۔ اللہ کریم کا بے پایاں فضل و احسان ہے کہ اس نے ہمیں اشرف المخلوقات بنایا اور ایمان جیسی عظیم دولت سے سرفراز فرمایا۔ اس خاکدانِ گیتی پر ہر روز بے شمار انسان آتے ہیں اور اپنی مدتِ حیات پوری کر کے دارِ فانی سے رخصت […]

اعلیٰ حضرت

اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان فاضل بریلوی علیہ الرحمہ: تجدیدی کارنامے

اسلامی تاریخ میں ہر صدی میں ایسے مجددین پیدا ہوئے جنہوں نے دینِ مصطفوی ﷺ کی اصل صورت کو بحال کیا، بدعات و خرافات کا رد کیا، اور امت کو قرآن و سنت کی روشن شاہراہ پر گامزن کیا۔ برصغیر میں 14ویں صدی ہجری کے سب سے بڑے مجدد، محدث، فقیہ، مفسر اور عاشقِ رسول […]

اعلیٰ حضرت

تعظیمِ رسولﷺ، اتباعِ سنت، باطل نظریات کی تردید اور امام احمد رضا خان قادری علیہ الرحمۃ

اسلام کی اساس دو بنیادی ستونوں پر قائم ہے: تعظیمِ رسول ﷺ اور اتباعِ سنت۔ ایمان کی پختگی اور دینی بقا انہی دو حقیقتوں کے ساتھ وابستہ ہے۔ قرآن و حدیث نے واضح کر دیا کہ حضور ﷺ کی تعظیم ایمان کا حصہ ہے اور آپ کی سنت پر چلنا دین کا تقاضا۔ جب کبھی […]

اعلیٰ حضرت

امام احمد رضا اور عشق رسول

برصغیرہندوپاک میں انیسویں صدی کے اوائل سے بیسویں صدی کے نصف اول تک کا عہد سیاسی علمی اقتصادی اور معاشرتی اعتبار سے بڑا پر آشوب عہد گزرا ہے،ایک تو سلطنت کے خاتمے کا المیہ ہے،دوسرا معاشرتی ڈھانچوں کی شکست و ریخت کا تھا ،تیسرا مذہبی فکرو عقیدے کے نظام پر حملہ تھا جو نصرانیوں اور […]

اعلیٰ حضرت

فتاویٰ رضویہ کی ۱۰ خصوصیات

🔸 اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ نے تصنیفی میدان میں کم و بیش ایک ہزار (1000) کتب تصنیف فرمائیں۔آپ رحمۃ اللہ علیہ کی جس کتاب کو سب سے زیادہ اہمیت حاصل ہےوہ آپ رحمۃ اللہ علیہ کے فتاویٰ جات پر مشتمل بنام ”اَلْعَطَایَا النَّبَوِیَّہ فِی الفَتَاوَی الرَّضَوِیَّہ“ ہے۔ اس علمی خزانے کی صرف دس خصوصیات […]

خانوادۂ رضا

سیرتِ حضور تاج الشریعہ علیہ الرحمہ

دنیا میں کچھ شخصیات ایسی بھی ہوتی ہیں۔ جو اپنے تعارف میں کسی کے محتاج نہیں ہوتی بلکہ ان کی ذات و نام اور کام ہی ان کی پہچان و تعارف بن جاتا ہے۔ انہی شخصیات میں ایک شخصیت وارث علوم اعلیٰ حضرت، جانشین حضور مفتی اعظم ہند، قاضی القضاۃ فی الہند حضور تاج الشریعہ […]

اعلیٰ حضرت تنقید و تبصرہ شعر و شاعری

اعلیٰ حضرت کی شاعری بے مثال ہے

ویسے تو حدائق بخشش کا مکمل مطالعہ ایک دو بار ہو چکا ہے لیکن بغور مطالعہ تب ہوا جب حضرت علامہ فیضان المصطفے صاحب قبلہ (گھوسی) کی عظیم کاوش” مصنف اعظم نمبر” پر لکھنا ہوا، یہ نمبر ماہ نامہ "پیغام شریعت” کا صد سالہ نمبر تھا جس کی ادارت وقت کے عظیم متکلم حضرت علامہ […]

اعلیٰ حضرت

امام احمد رضا اور فتاویٰ رضویہ: فکری و عملی پیغام

امام احمد رضا خان قادری قدس سرہٗ کا علمی مقام اور دینی خدمات اسلامی تاریخ کا ایک روشن باب ہے، جسے نہ صرف اہل سنت بلکہ کئی غیر جانبدار محققین اور علماء نے بھی تسلیم کیا ہے۔ آپ کی فقہی بصیرت، علمی گہرائی اور دینی احکام پر آپ کی نظر اتنی عمیق تھی کہ اپنے […]

اعلیٰ حضرت

عظیم نعت گو شاعر مولانا احمد رضا بریلوی کا یوم وصال آج

28 اکتوبر 1921 عظیم المرتبت مفسر، جلیل القدر محدث، بلند پایہ مجتہد، مجدد، مصلح، اور نعت گو شاعر ”حضرت مولانا احمد رضاؔ خان بریلوی رحمة ﷲ عليه کا یومِ وفات…… احمد رضاؔ خان بریلوی رحمة ﷲ عليه کو اعلیٰ حضرت، مجدد مائة حاضرہ جیسے القابات سے بھی یاد کیا جاتا ہے۔ آپ کی پیدائش ١٠؍شوال […]