سیرت و شخصیات شعر و شاعری

جہاد حرف کے شاعر: عزیز بگھروی مرحوم

از: تسنیم فرزانہ (بنگلور، کرناٹک) زخموں کے پھول، داغ جگر چھوڑ جاؤں گادامن میں زندگی کے گہر چھوڑ جاؤں گادنیا سنے گی میرے ترانوں کی بازگشتمیں جاؤں گا تو اپنا اثر چھوڑ جاؤں گا عزیز بگھروی مرحوم اردو کے ایک معتبر اور مستند شاعر ہوتے ہوئے بھی اردو کے قارئین کے درمیان غیر معروف رہے، […]

سیرت و شخصیات

ہم نے ایک سنجیدہ قلم کار کو کو کھویا: مفتی محمد سراج الہدیٰ ندوی ازہری

6دسمبر (عبد الرحیم برہولیاوی )/ ڈاکٹر مشتاق احمد مشتاق کی وفات کی خبر پاکر مفتی محمد سراج الہدیٰ ندوی ازہری، استاد حدیث دار العلوم سبیل السلام حیدرآباد نے نمایندہ سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ: ہم ایک اچھے معلم اور سنجیدہ صاحبِ قلم‌ سے محروم ہوگئے، ان کے انتقال کی خبر سنتے ہی علمی […]

سیرت و شخصیات

بےنظیر شاعراور زبردست تنقید نگار حنیف ترین کےانتقال سے اردو صحافت کا بڑا نقصان ہوا: انوار الحق قاسمی نیپالی

ہماری آواز نیپال مورخہ 3/دسمبر 2020ء مطابق 17/ربیع الثانی 1442ھ بروز جمعرات صبح دارالبنات "معہد ام حبیبہ رضی اللہ عنہا للبنات جینگڑیا روتہٹ نیپال”کےحوالےسےناچیزکا فصلی چندہ کےلیےاسلام پور اور لچھمی پور جانا ہوا،جس کی بنامجھےاتنی بھی فرصت نہیں ملی کہ فیس بک آن کرسکوں اور جب وہاں سے گھر واپس ہوا ،تودفعتاماموں کےیہاں”فتحپور” جاناہوا،اور تقریبا […]

علما و مشائخ

محبوب العلماء حضرت محبوب مینا شاہ کی ہمہ جہت شخصیت کے چند گوشے

آج ۲۹؍محرم الحرام ۱۴۴۲ھ مطا بق ۱۸؍ستمبر ۲۰۲۰ء کو تقریباً تین بجے دن میں شوسل میڈیا کے ذریعہ اہل سنت وجما عت کے عظیم المرتبت، صاحب شوکت و سطوت ،محبوب العلما والمشائخ پیر طر یقت حضرت محبوب میناشاہ کی ر حلت کی خبر ملی ۔انا للہ وانا الیہ راجعون۔اس جان کاہ خبر نے جما عت […]

صحابہ کرام

تاریخ کے حسیں اوراق میں عدالت فاروقی کے سنہرے نقوش

تحریر: محمد شعیب رضا نظامی فیضیچیف ایڈیٹر: ہماری آواز ایک خوب صورت اور پروقار معاشرہ کی تعمیر وتشکیل کے لیے عدالتی نظام کا مضبوط، منظم اور مستحکم ہونا ضروری ہے۔ تاریخ کی ورق گردانی کریں تو اس بات کا بہ خوبی اندازہ ہو جاتا ہے کہ عدالتی نظام ہی بہت سارے ممالک کی عروج وزوال […]

ایڈیٹر کے قلم سے حضور غوث اعظم

آؤ پھر اس صاحب کردار کی بات کریں!!!

یقینا ہر سال رمضان المبارک سبھی اہل ایمان کے لیے بے پناہ رحمتیں، برکتیں اپنے دامن میں لیئے آتا ہے، ایسا ہی کچھ ہوا شہر جیلان کے ایک نیک سیرت، متقی وصالح، خدا ترس بزرگ حضرت ابوصالح موسی جنگی دوست علیہ الرحمہ کے گھر رمضان المبارک کے چاند کے ساتھ ساتھ انھیں اپنے نور نظر، […]

اولیا و صوفیا ایڈیٹر کے قلم سے

خواجہ اویس قرنی اور حدیث قدسی

"اولیائی تحت قبائی لایعرفھم غیری" اس دنیاے فانی میں لوگ شہرت و ناموری کی خاطر طرح طرح کے حربےبروے کار لاتے ہیں کچھ تو کامیاب بھی جاتے ہیں مگر چار دن کی چاندنی پھر اندھیری رات کے مصداق چند دنوں میں انکی چمک دھمک دھند ہوجاتی ہے اور یہ المیہ صرف جاھل دنیاداروں تک ہی […]