منقبت

منقبت پاک: میرےمیراں محی الدین

نتیجہ فکر: سیدخالدعبداللہ اشرفیاورنگ آبادمہاراشٹرالہند ہے زیست کا تو عنوان میرے میراں محی الدینترے دم سے میری پہچان میرے میراں محی الدین مرے میراں محی الدین ترا نام بڑا پیاراتیرے نام پہ میں قربان میرے میراں محی الدین ہے رب کا کرم مجھ پر منسوب کیا تجھ سےہے رب کا بڑا احسان میرے میراں محی […]

منقبت

شان شاہ زمن میرے پیارے رضا

ازقلم : محمد شوقین نواز شوق فریدی عاشق پنجتن میرے پیارے رضاجان اہل سنن میرے پیارے رضا پھر سے آجائیے سب کی امداد کوہے گھڑی پر فتن میرے پیارے رضا آپ کے ہند میں ہر طرف ہے وباہورہی ہے گھٹن میرے پیارے رضا جیسا تم نے لکھا لکھ نہ پائے کوئیشان شاہ زمن میرے پیارے […]

منقبت

بزم کے روح رواں ہیں پنجتن

ازقلم : محمد شوقین نواز شوق فریدی میرا ایماں میری جاں ہیں پنجتنمیرے سینے میں نہاں ہیں پنجتن قافلہ وہ قافلہ مومن کا ہےجس کے میر کارواں ہیں پنجتن رونقیں آخر نہ ہوں کیوں بزم میںبزم کے روح رواں ہیں پنجتن جن سے ہیں روشن زمین و آسماںوہ چمکتی کہکشاں ہیں پنجتن اس میں کوئی […]

نعت رسول

دور ہوجائے ہر آفت مصطفے

ازقلم : محمد شوقین نواز شوق فریدی ہیں سراپا آپ رحمت مصطفیآپ سے جگ میں ہے راحت مصطفیٰ نار دوزخ میں وہ کیسے جائے گا"جس کی لے لیں گے ضمانت مصطفیٰ” آپ کو مردہ جو کہتا ہے خبیثپائے نہیں سکتا وہ جنت مصطفیٰ التجا ہے کیجیے چشم کرممیری بڑھ جائے ذہانت مصطفیٰ کیجیے رب سے […]

نعت رسول

نعت رسول: کرم کی بھیک دینے کو شہ جود و سخا آئے

نتیجہ فکر: فرید عالم اشرفی فریدی ہماری لاج رکھنے خود ہمارے اشرفا آئےکرم کی بھیک دینے کوشہ جود و سخا آئے پکارا جس گھڑی میں نے اغثنی یا رسول اللہمری امداد کو فورا مرے مشکل کشا آئے فرشتے با ادب بھیجو درود پاک کا نغمہزمیں پر عرش سے سب کے امام الانبیاء آئے درود پاک […]

نعت رسول

نعت کیا ہے؟

(نتیجہ فکر: محترم ریاض حسین چودھری نعت کیا ہے؟ سرمدی جذبات کی ترسیل ہےنعت کیا ہے؟ لا الہ کے نور کی ترتیل ہےنعت کیا ہے؟ قصرِ حسن و عشق کی تکمیل ہےنعت کیا ہے؟ حکمِ ربی کی فقط تعمیل ہے رحمت و بخشش کی ارزانی ہے نعتِ مصطفیﷺدیدہ و دل کی ثنا خوانی ہے نعتِ […]

منقبت

منقبت استاذ العلماء داماد و خلیفۂ اعلیٰ حضرت شہزادۂ استاد زمن علامہ حسنین رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ علیہ

نتیجہ فکر: محمد اشرفؔ رضا قادری پر کیف سراپا ہے حسنین رضا خاں کاانداز نرالا ہے حسنین رضا خاں کا آثار ولایت کے لاریب عیاں جس سےپر نور وہ چہرہ ہے حسنین رضا خاں کا عشقِ شہِ بطحا میں بسمل کی طرح سینہہر وقت دھڑکتا ہے حسنین رضا خاں کا "استاد زمن” کے وہ فرزند […]

غزل

محبت کے قابل بنایا ہے تم نے

ازقلم : فرید عالم اشرفی فریدی مجھے اپنا عاشق بنایا ہے تم نےمرے دل کی دنیا سجایا ہے تم نے سلامت رہے یہ ملن تا قیامتہماری تمہاری محبت سلامتجو بچپن سے رشتہ نبھایا ہے تم نےہمیں اپنے دل میں بسایا ہے تم نے میں پوری کروں گا تمنا تمہارینہ رکھوں گا کوئی بھی خواہش ادھوریتسلی […]

نعت رسول

تضمین بر کلام حضور امین شریعت نور اللہ مرقدہ

9 نومبر میرے مرشد کریم حضور امین شریعت کے وصال کی تاریخ کی مناسبت سے لکھی گئی تضمین بہشتِ کرم کی ڈگر ڈھونڈتی ہےمجھے حسن کی رہگزر ڈھونڈتی ہےکدھر کا ہوں زائر کدھر ڈھونڈتی ہے مجھے چشم رضواں ادھر ڈھونڈتی ہےمدینے کو میری نظر ڈھونڈتی ہے جبینِ عقیدت جھکاتے ہیں زاہدعبادت میں مشغول رہتے ہیں […]