نظم

نظم: اف! یہ مہنگائی

نتیجۂ فکر: نیاز جے راج پوری علیگؔ، اعظم گڑھ اُف ! یہ منہگائی ہمارا بیش بھی کم ہو گیاخُوشِیوں کا موسم بھی اب تو غم کا موسم ہو گیا آرزو حسرت تمنّا جاں بَلب سی ہو گئیہر خیال اور خواب اب معدُوم و مُبہم ہو گیا پھِر گیا پانی اُمید و حوصلہ و عزم پرسامنے […]

نعت رسول

نعت رسول: نعت کی نعت، عبادت کی عبادت ہوگی

محمد رمضان امجدیمہراج گنج یوپی شاہ بطحاء کی اگر چشم عنایت ہوگیدور سرسے میرے ہر ایک مصیبت ہوگی مدحت سید ابرار جو عادت ہوگینعت کی نعت، عبادت کی عبادت ہوگی مہتمم ہوگا خدا پاک مگر محشر میںمیرے سرکار کے ہاتھوں میں قیادت ہوگی ہم سے پیاسوں کو پلائیں گے وہ جام کوثرحشر کی دھوپ میں […]

غزل

غزل: ورنہ رشتے سبھی کاغذی سے رہے

خیال آرائی: گل گلشن، ممبئی ہے بڑا تو وہی عاجزی سے رہےسارے شکوے بھلا کر خوشی سے رہے موت جب آئے گی تنہا لے جاۓ گیہم یہی سوچ کر سادگی سے رہے جب تلک ان کو ہم سے یوں مطلب رہاتب تلک مہرباں چاشنی سے رہے تیرے ہر ایک ستم کو گنوارا کیاہم نے کچھ […]

نظم

نظم: نیا بجٹ

نتیجۂ فکر: نیاز جے راج پوری علیگؔ ہونے لگی ہے دیش میں پھر سے منہگائی کی بات میاںخبریں نئے بجٹ کی لے کر آئے اخبارات میاں سوُکھے اور سیلاب سے سارے دیش میں ہا ہا کار مچیبُھوکے پیاسے لاگوں کی بستی میں چیخ پُکار مچیجیتے جی مَر جانے کے ہیں یہ سب اِمکانات میاںخبریں نئے […]

منقبت

منقبت: نجم ھدی صدیق اکبر ہیں

نتیجۂ فکر: محمد شاہد علی مصباحی (باگی، جالون)‏‎ بفضل کبریا، نجم ھدی صدیق اکبر ہیںصحابہ کے وہ اول مقتدیٰ صدیق اکبر ہیں ‏‎اٹھا لائے متاع کل نبی کے اک اشارے پرکچھ ایسے عاشق خیر الورٰی صدیق اکبر ہیں نبی کے ساتھ نکلے، اہل کو کفار میں چھوڑاشب ہجرت کہے عینِ وفا صدیق اکبر ہیں اچھالے […]

منقبت

منقبت: کوئی کیا سمجھے کیا ہے مرتبہ صدیق اکبر کا

نتیجۂ فکر: اشرف رضا قادریچھتیس گڑھ کوئی کیا سمجھے کیا ہے مرتبہ صدیق اکبر کانبی صدیق اکبر کے خدا صدیق اکبر کا خدائے پاک خود اتقیٰ انھیں قرآں میں کہتا ہےہے دل ایسا مصفیٰ آئینہ صدیق اکبر کا وہ بعد انبیا ہیں سب سے افضل نوع انساں میںبڑھا عشق نبی سے مرتبہ صدیق اکبر کا […]

نعت رسول

نعت رسول: لَو لگا کر اُن سے لِے شمعِ محبت کے مزے

نتیجۂ فکر: عبدالمبین حاتمؔ فیضی، مہراج گنج لَو لگا کر اُن سے لِے شمعِ محبت کے مزےچاہیے تجھ کو اگر مرقد میں طلعت کے مزے اُن کے دربارِ محبت میں جبیں اپنی جھُکاچاہتا ہے گر ملیں تجھ کوبھی رفعت کے مزے وہ درودِ پاک اُن پر روز و شب پڑھتا رہےچاہیےجنت میں جس کوان کی […]

منقبت

منقبت: شان سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ

منقبت پاک یارغار مصطفیٰ، پاسدار صداقت، تاجدار امامت، فخر انسانیت، خلیفئہ اول، افضل البشر بعد الانبیاء، امیر المومنین، حضرت سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نتیجۂ فکر: محمد شاہد رضا رضوی، سنت کبیر نگر بیاں کب ہو کسی سے مرتبہ صِدِّیْقِ اَکْبَرْ کاکہ ہے خود یار محبوب خداﷺ صِدِّیْقِ اَکْبَرْ کا نبیﷺ کے بعد دنیا […]

منقبت

داستانِ عشق: ادب اُن کی عبادت ہے، ادب ہی ان کا ایماں ہے

منقبت پاک، یار غار مصطفٰی، پاسدارِ صداقت، تاجدار امامت، فخر انسانیت، خلیفۂ اول، افضل البشر بعد الانبیاء، امیرالمؤمنین، حضرت سرکار سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان مرے آقا کا جو در ہے ، وہ در صدیق اکبر کابسا ہے سبز گنبد میں ، نگر صدیق اکبر کا […]

شعر و شاعری

168واں "جشن ارونیما سکسینہ": تین روزہ انٹر نیشنل آن لائن طرحی مشاعرہ کا انعقاد

سعادت گنج/بارہ بنکی: ہماری آواز(ذکی طارق بارہ بنکوی) 5 فروریشعر و ادب کی معیاری اور اعلٰی قدروں کی ترجمان انٹر نیشنل آن لائن ادبی تنظیم "ایوانِ غزل” کا 168واں انٹر نیشنل آن لائن تین روزہ طرحی مشاعرہ کا انعقادہوا۔مشاعرہ سرپرست : نازش شعر و ادب انٹر نیشنل شاعر محترم ذکی طارق صاحب بارہ بنکویمشاعرہ صدر […]